Sign in

AbdulAziz

@abdulaziz111.bsky.social
2.1K followers 3.6K following 31 posts

قائد نواز شریف (نون میرا جنون)

PostsRepliesMedia
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے سے خوشی ہوئی کچھی کینال کے پانی سے بلوچستان کی زمینیں بحال ہوں گی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
0324
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏کچھی کینال کی بحالی کا منصوبہ نواز شریف کے دور میں شروع ہوا شہباز شریف کے دور میں پایہ تکمیل تک پہنچا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
0225
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
052
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏مہنگائی کو قابو کرنا آسان نہیں لیکن اتنی جلدی مہنگائی کو کم کرنا ایک ریکارڈ ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
0163
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
Chief Minister’s Children Heart Surgery Program! Patients enrolled: 4621 Surgeries performed: 401 Interventions performed: 300 Total procedures: 701
052
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیر اعظم شہباز شریف کے دوروں سے سفارتی سطح پر کامیابیاں مل رہی ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
0122
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏جب بھی ملک ترقی کرتا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
081
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
020
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
020
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
Alhamdulillah! Under the Chief Minister’s Children Heart Surgery Program, 701 cardiac surgeries and interventions have been successfully performed.
000
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 22/11/2024
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی
021
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨 اوکاڑہ دیپالپور میں ایک ASI کی اپنی ماتحت خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ شدید بدتمیزی ، ننگی گالیاں دیں مارنے کی دھمکیاں دیں ۔
1101
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏جسٹس اطہر من اللہ:بنک دستاویزات کے مطابق انڈیا سے2لاکھ ڈالر،امریکہ26لاکھ ڈالر,انگلینڈ 16 لاکھ ڈالر جرمنی11.5لاکھ ڈالر ،اسرائیل سے29لاکھ 63ہزار ڈالر عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔ وکیل عمران خان:چپ۔ جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔ عدالت قہقہے
0134
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
093
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
حقیقت !
1142
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ! 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔ سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے ! یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے
197
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏معروف ڈرامہ ایکٹریس صنم سعید کا سموگ سے احتیاطی تدابیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے عوام کے نام پیغام
052
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
0102
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
‏ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
0110
Reposted by AbdulAziz
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
517463
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 19/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
292
Reposted by AbdulAziz
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣
2931866
Reposted by AbdulAziz
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
25488160
Reposted by AbdulAziz
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔میری وزیراعلی کو گھر کے بڑے فرد کی طرح غریب کی فکر ہے ❤️💚🤍✌
1166
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
اب اس کتے کا کیا کرنا ہے
5172
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
*رحیم یار خان روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آنیوالے شوہر نے بیوی کے انکار پر فائرنگ کر کے بیوی بچے اور کزن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا 1 خاتون شدید زخمی شوہر نے خود بھی فائر مار کر خودکشی کر لی متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی جاری زرائی
010
Reposted by AbdulAziz
™®© جیدار بُڈھا پٹواری @realshaikhrehan01.bsky.social · 18/11/2024
کسان دوست وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور کسان دوست اقدام وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا آغاز
195
Reposted by AbdulAziz
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں ‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں ‏لندن سے زرائع
1921259
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
14211
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
‏• عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی ، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں • مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے وزیر اعظم شہباز شریف
0165
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
‏عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
0113
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
‏پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب کی آصف علی زرداری پر تنقید۔۔۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ امیر طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا۔۔۔ نوٹ: آصف علی زرداری دبئی میں زیر علاج ہیں
0111
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
0216
Reposted by AbdulAziz
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
‏پشاور کےٹھیکیداروں کےساتھ علی امین کےبھائی معاملات دیکھتےہیں لیکن بشریٰ بی بی نےان ٹھیکداروں سےایک میٹنگ رکھ لی جس پرعلی امین کےبھائی اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت قسم کی جھڑپ ھوئی۔ 1
27119
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
سخت نوٹس
0121
Reposted by AbdulAziz
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
14395133
Reposted by AbdulAziz
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
23584205
Reposted by AbdulAziz
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
27488151
Reposted by AbdulAziz
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
17283112
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمت مثالی خدمت
0102
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں
0194
Reposted by AbdulAziz
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
418255
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 17/11/2024
‏پاکستان ہے تو یہ سیاسی جماعتیں ہیں ، پاکستان ہے تو یہ وزارتیں ہیں اگر کوئی سمجھے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں تو یہ اس کی بھول ہے۔9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر حملہ کیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ
080