Sign in

rehmankhan786.bsky.social

@rehmankhan786.bsky.social
234 followers 230 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر ‎
12811
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
23623
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 30/11/2024
‏اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے عمران ریاض خان
0255
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم جانیں لینا بھی جانتے ہیں۔ گل ظفر خان
2137
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے اسد طور اور ایمان مزاری
05628
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
815977
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
1016476
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
D Chowk ✌️
59027
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز خیبر پختونخواہ سے عوام کی مزید تازہ دم دستے ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے ہیں انصاف کیلئے انقلاب ✌
03915
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
17035
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
تاریخی قافلے کے اسلام آباد میں داخل ہونے کے مناظر
03923
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-
14319
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
35699170
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024
‏میری اطلاعت کے مطابق 7 لوگ شہید ہو چکے ہیں کنفرم کیا ہے یہ بعد میں معلوم ہو گا
172
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، ‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
02720
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024
الرٹ 🚨🔴 عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا، یہ افواہ کی بجائے اپنا احتجاج پر فوکس رکھی ہمارا منزل ڈی چوک ہی ہوگا۔۔۔
0209
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں چلانا شکست کی علامت ہے۔
285
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
یہ اہم نہیں کہ گولیاں چلی، یہ بھی اہم نہیں کہ زخمی ہوۓ، اہم یہ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے، بھاگے نہیں ڈٹے ہوۓ ہیں
13112
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨🚨کسی بھی نیوز چینل کی خبروں پہ یقین مت کیا جائے، یہ تمام نیوز چینلز پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کر گمراہ کرنے کے لئے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔ ‏عمران خان کے پیغامات پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل یا مرکزی قیادت کی طرف سے پہنچائے جائیں گے۔
01912
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک
0104
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024
انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین سمیت نہتے شہریوں پر فائرنگ کی تھی آج پھر اپنے اقتدار کو بچانے کی خاطر نہتے لوگوں پر فائرنگ کر ریے ہیں
094
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
13510
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
شاھد خٹک MNA from Lakki Marwat بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔ Repost کرتے جاے۔
316546
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Zaryab Sheikh @zaryabsheikh.bsky.social · 25/11/2024
انتظار کی گھڑیاں ختم دما دم مست قلندر شروع 🔥🔥
041
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹
14121
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏Appeal 🛑 ‏پنڈی اسلام آباد کی عوام پانی،کھانا اور صبح کے ناشتے کا لازمی اہتمام کریں۔ ‏احتجاج کرنے والے بھی آپ سب کے بہن بھائی ہیں جو عمران خان کے خاطر اس وقت سڑکوں پر ہیں۔
0238
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂
614859
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
آج کے سفر کا آغاز ✌️
918362
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
Hatsoff
619166
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
1511752
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
3020865
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 24/11/2024
0123
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Islamic Career @handle.invalid · 24/11/2024
0224
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
29146977
rehmankhan786.bsky.social @rehmankhan786.bsky.social · 23/11/2024
ان سے کوئی پوچھے اچھی خبریں کہاں سے ا رہی ہیں اتنا جھوٹ
130
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
47029
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
58215
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان نے تحریک انصاف کو نہیں پورے قوم کو بلایا ہے۔ انشاءاللہ قوم نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا ہے۔ ‏مراد سعید....🔥
041
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Shahzeb @shahzeb291.bsky.social · 18/11/2024
Let’s make it possible!!!
0327
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 20/11/2024
‏السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 🌿❤️
1188
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 22/11/2024
کوئٹہ سے ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ 🔥
0187
Reposted by @rehmankhan786.bsky.social
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی ‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی ‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
25536161