Sign in

Independent news

@independent12.bsky.social
566 followers 632 following 50 posts

You will only get true news here, follow my page.

PostsRepliesMedia
Independent news @independent12.bsky.social · 10/12/2024
Every person is beautiful if they have money, otherwise even a beautiful person is useless if they don't have money.
011
Independent news @independent12.bsky.social · 10/12/2024
15 دسمبر سے پہلے عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا !!!!!! ‏عمران ریاض خان 🔥
000
Independent news @independent12.bsky.social · 07/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
000
Independent news @independent12.bsky.social · 06/12/2024
ریاست اورسیکیورٹی اداروں کےخلاف پروپیگنڈاکرنے والوں کو گرفت میں لانےکامشن!!!
000
Independent news @independent12.bsky.social · 06/12/2024
خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایک ترمیمی بل منظور کیا ہے جس کے تحت گورنر کی جگہ وزیراعلیٰ صوبے کی تمام سرکاری یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے میں تعلیمی نظام میں بہتری لانا اور یونیورسٹیز کے انتظامی معاملات میں مزید مؤثر حکومتی نگرانی کو یقینی بنانا بتایا جا رہا ہے
000
Independent news @independent12.bsky.social · 06/12/2024
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو شام 5 بجے طلب کرنے کا فیصلہ۔اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی - ذرائع
000
Independent news @independent12.bsky.social · 05/12/2024
طوفانی خبر...🔴🔴 ‏عمران خان نے مطالبات نہ ماننے کے بعد 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان کر دیا
000
Independent news @independent12.bsky.social · 05/12/2024
پشتونوں کو جینے دو۔ ‏پشتونوں کی غیر قانونی حراست کے خلاف وکلاء نے اسلام آباد میں ریلی نکالی
000
Independent news @independent12.bsky.social · 01/12/2024
اسد قیصر اور محمود اچکزئی کی گاڑی پر فائرنگ ۔
000
Independent news @independent12.bsky.social · 01/12/2024
آپ کی قابلیت آپ کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ محنت جاری رکھیں اور اپنے آپ پر یقین رکھیں۔ گڈ مارننگ
000
Independent news @independent12.bsky.social · 30/11/2024
خیبر پختونخوا میں نعرے لگ رہے ہیں۔ ‏قرآن کا قانون ہے ‏خون کا بدلہ خون ہے پاکستانی فوج میں عمران خان کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے
011
Independent news @independent12.bsky.social · 30/11/2024
خیبر پختونخوا میں نعرے لگ رہے ہیں۔ ‏قرآن کا قانون ہے ‏خون کا بدلہ خون ہے
011
Independent news @independent12.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات ہیں لیکن اس کی پارٹی میں سب خاموش ہیں
000
Independent news @independent12.bsky.social · 29/11/2024
‏شور مچایا جا رہا ہے کہ بشری بی بی نے میٹنگ میں باقی قیادت کیلئے بیشرم اور بغیرت کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا میں تو ڈی چوک تھی تم سب کہاں تھے؟ ‏تو اس میں غلط کیا ہے ؟ جو غائب تھے وہ کیا بیشرم اور بغیرت نہیں تھے؟
000
Independent news @independent12.bsky.social · 29/11/2024
The Wrong Husband
000
Independent news @independent12.bsky.social · 29/11/2024
عمران خان کی اگلے 3 ماہ میں ضمانت ہوجائے گی اور انہیں ہاؤس اریسٹ نہیں کیا جائے گا، لیکن عمران خان اچھا بچہ کبھی نہیں بنے گا۔ اگلے 3 سے 4 ماہ میں عمران خان عوامی کارڈ استعمال نہیں کرسکےگا،عوام بددل ہوچکی ہے" - نجم سیٹھی
000
Independent news @independent12.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے ‏بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا حدف پورا کرلیا ہے
031
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
دنیا بنگلہ دیش سری لنکا اور ترکی والا انقلاب بھول جائے گی جو پاکستان کی غیور عوام انقلاب لانے جا رہی ہے ‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
110
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں ہم موٹروے خراب ہونے پر انٹرنیٹ بھی بند کیا جاتا ہے😎
010
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
🔴 پینٹاگون: ‏ شمالی کوریا کی فوجیں حال ہی میں یوکرائنی جنگ میں داخل ہونے کے لیے روس میں جمع ہوئی ہیں۔
000
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور
020
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
مجھے لگ رہا ہے 77 سال سے پاکستانی سو رہے تھے کل کچھ ہونے والا ہے اور کوئی سرپرائز انے والا ہے دھیان رکھیے
030
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
انقلاب یا شہادت
000
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
بشری عمران پر لیہ، راجن پور، ملتان، گوجرانوالہ میں نئے مقدمات درج کرلیے گئے
010
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
احتجاج کل ہونا ہے لیکن نکمے اور نااہلوں نے لوگوں کا جینا حرام اج ہی کر دیا ہے ڈسکہ میں تین جگہ پر روڈ بلاک ہو گیا ہے
000
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
سننے میں ا رہا ہے اٹھ سے دس لاکھ لوگ اسلام اباد کی طرف ا رہے ہیں اسی لیے حکومت گھبرائی ہوئی ہے ذرائع سے یہ دعوی ہے
010
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
سندھ ہائیکورٹ : عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست، عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
010
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
خانیوال: مرغا چوری پر فائرنگ، ایک بھائی قتل، دوسرا زخمی ہمارے اندر برداشت ختم ہو گئی ہے چھوٹی سی بات کے لیے انسان کو قتل کر دیا جاتا ہے اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور صبر دے
000
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
قوم کل سڑکوں پر ہو گی، آئین پر امن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم💯
000
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان نے تحریک انصاف کو نہیں پورے قوم کو بلایا ہے۔ انشاءاللہ قوم نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا ہے۔ ‏مراد سعید....🔥
041
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
سالار کاکڑ کا قافلہ تمام رکاوٹیں پار کرتے ہوئے KPK کی حدود میں داخل ہوگیا
030
Independent news @independent12.bsky.social · 23/11/2024
*"اِتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چَند سالوں کے لیے آیا ہُوا اِنسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ میں ہی سب کُچھ ہُوں؟"!🌸🫀* ᥫ᭡🖇️
010
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
پاکستانیو اسلام آباد کے احتجاج میں آتے وقت اپنے ساتھ ضروری سامان لازمی لے کر آنا ہے ‏خشک کجھور ، چنے ،کمبل ، ٹوپی ، ‏ٹوتھ پیسٹ ، نمک اور ماسک ‏جرنیل اور ان کے پیشاب کو سرپرائز دینا ہے 🤭
031
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
حکومت پٹرول پمپ بند کر رہی ہے پورے ملک میں جلدی سے اپنی گاڑیوں میں پٹرول جمع کر لیں
021
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
Friend, please follow me definitely follow back please try
000
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
کیا یہ اپنے اپ کو ک ت ا کہہ رہا ہے
000
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری
000
Reposted by Independent news
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کو جرنل باجوے کے خلاف بولنے پر سزا۔۔ 190 ملین پاونڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
23614
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
حکومت و اسٹبلشمنٹ کی ٹانگیں مکمل طور پر کانپ رہی ہیں۔ ٹائیگرز! صرف دھکا لگانے کی دیر ہیں۔ 24 نومبر یوم آزادی PTI 👑 FORCE
000
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین
110
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
اہلیان پنجاب۔۔ ‏2023 تک آپ کا ہر علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی فری ہوتا تھا لیکن ایک مافیا نے ملک پر قبضہ کر کے صحت کارڈ بند کروا دیا ‏تحریک انصاف کی حکومت آ کر دوبارہ صحت کارڈ کا آغاز کرے گی
020
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
‏24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا،میں تو کہتا ہوں اب یہ احتجاج نہیں اب انقلاب ہوگا، عمران خان کی گفتگو
020
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
Please follow me follow back hundred percent 💯
010
Independent news @independent12.bsky.social · 22/11/2024
Good morning please follow me Follow back ✌️
000
Independent news @independent12.bsky.social · 21/11/2024
000
Reposted by Independent news
𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙔𝙪𝙡 (بلتی یل) @shigriinn72201.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ: 🇮🇱 #بین_الاقوامی فوجداری عدالت نے "انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم" کے الزام میں اسرائیلی وزیر اعظم #نیتن_یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نتن یاہو
042
Independent news @independent12.bsky.social · 21/11/2024
افسوس ناک خبر 🚨 پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی اور جاں بحق، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؛ اہل پاکستان کا خون اتنا سستا کیوں؟
020
Independent news @independent12.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کا احتجاج کسی بھی صورت میں نا کینسل اور نا ہی موخر ہوگا" ‏(عمران خان)
000
Independent news @independent12.bsky.social · 21/11/2024
Coming soon…..
010