Sign in

🐅محمدطاہربھٹی

@tahirbhattipml.bsky.social
404 followers 200 following 31 posts

Societies in decline have no use for visionaries.Inspired in to politics by Maryam Nawaz Sharif.Quaid for life Nawaz Sharif.

PostsRepliesMedia
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 01/12/2024
‏9 مئی = ہمیں روکا کیوں نہیں؟ 26 نومبر = ہمیں روکا کیوں؟🫣‏ 9 مئی = گولی کیوں نہیں چلائی؟‏ 26 نومبر = ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟‏🤣🤣🤣🤣
041
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 24/11/2024
ضروری اعلان 👇 ‏یوتھیوں سے گزارش ہے کہ آج کشتیاں جلا کر اور باجیاں بیاہ کر گھروں سے نکلیں، اعلان ختم ہوا🤭👇
011
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 24/11/2024
میں نے یہ ٹویٹ 2021 میں لکھی تھی اور لگتا ہے یہ پاکستانیوں کا مقدر بن گئی ہے اب پتہ نہیں کب اس عذاب سے نجات ملے گی ؟
021
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
WAD @chaudharywad.bsky.social · 22/11/2024
‏یہ تصویر پاکستان کی عدلیہ کا اصل چہرہ ہے ۔ ایک ریاست پر حملہ کرنے والے مجرم آج جیل مین ہونے کے بجائے جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ بیٹھی ہے 🤦‍♂️
109723
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
714842
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 20/11/2024
عائلہ ملک پہلے علی آمین گنڈا پور کی گرل فرینڈ تھی پھر خان صاب نے توڑ لی اسی وجہ سے خان صاب اور علی آمین ایک دوسرے سے نفرت بھی کرتے ہیں،عمران شفقت ‏نہ پنکی پہلا شکار ہے نہ مانیکا آخری بے غیرت
020
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ‏ہیلتھ پروگرام اورپراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ ‏محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پر اتفاق ‏نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت ‏ملکی تاریخ کے پہلے ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
122
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے اہم اقدامات #DetoxLahore
311
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے فنڈز مختص 💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت
010
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
جن لوگوں نے مجھے ٹوئیٹر پر بلاک کیا ہوا ہے یہاں اُن کو فالونگ لسٹ میں دیکھ کر حیرت ہورہی ہے🤨
120
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
1713844
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
2928587
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 19/11/2024
خیبر پختونخوا کی موجودہ بدحالی برسوں کی ناکام حکمرانی اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ نیازی نے ہزاروں دہشگردوں کو بسانے کا فیصلہ کیا مگر تعلیم، صحت اور ترقی کو نظرانداز کیا۔ انتشار اور جلسوں کی سیاست نے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا، جس کی قیمت وہ آج ادا کر رہے ہیں
4116
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
کیا آپ VPN کے بغیر بلیو سکائی استعمال کررہے ہیں؟
000
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیوں کے اَنّی دیول نے احتجاج سے ایک ہفتہ قبل ہی یوتھیوں کو یبن گٹیٹا کروانے کی کال دے دی ‏🤣
010
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 19/11/2024
سورہ نمل آیت نمبر 62، ‏ترجمہ: ‏بھلا کون ہے جو مجبور کی فریاد سنتا ہے جب وہ اسے پکارے اوربرائی ٹال دیتا ہے اور تمہیں زمین کا وارث کرتا ہے۔ کیا الله کے ساتھ کوئی اورمعبود ہے؟ ‏تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو، ‏پرندے کو پتہ ہے کہ مصیبت کے وقت کس کو پکارنا ہے لیکن انسان اس کے بے خبر ہے 🕋
010
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
1823567
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فتنے کو بھاگنے نہیں دیں گے یہاں بھی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ عوام باشعور ہیں اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے استحکام اور امن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، ان شاءاللہ
174
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
اکاؤنٹ نیا ہے، اس لیے ابھی فالو نہیں کر سکتی، لیکن ان شاءاللہ کل وقت نکال کر سب کو فالو کرنے کی کوشش کروں گی۔ آپ سب کا تعاون بہت قیمتی ہے @farhankvirk.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @legimian.bsky.social
384
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Sania Ashiq @saniaashiq.bsky.social · 18/11/2024
زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وزیر اعظم شہباز شریف
2156
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
بچپن میں مجھے کتوں سے ڈر لگتا تھا،میں شاید10سال کاہوں گاملتان کی جھلسا دینےوالی لو میں چار بجے کےقریب گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنےجارہاتھا،ایک پورا غول مجھے اپنی طرف آتے دکھا،خوف سے میرے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی،ٹانگیں کپکپانا شروع ہوگئیں،پورا غول بھونک رہا تھا اور میں لرز رہا تھاکہ اگر انہوں نے کاٹ لیا تو؟
100
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
صابرمسیح سےملیں یہ اڈیالہ جیل کاسرکاری جلادھےان کاخاندان برصغیر میں تاریخی حیثیت رکھتاھےاس کےدادا نےبھگت سنگھ کوپھانسی دی اس کےباپ نےبھٹو کوپھانسی دی اورابھی ایک انٹرویومیں صابرمسیح نےکہااس کی خواہش ھےکہ عمران نیازی کویہ خودپھانسی دےتاکہ اس کی خاندانی ریت وہ نبھاسکےاورتاریخ میں اسکانام بھی زندہ رہے🤣
020
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Muzamil Abbas Bhatti @muzamilpmlnbwn.bsky.social · 17/11/2024
امریکی غلامی نامنظور سے امریکی ابو ہمیں معاف کر دیں ہم سے غلطی ہوگئی
031
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
69340
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست
2527189
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 17/11/2024
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN
2417971
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
ویسے کون کونسا غیرت مند یوتھیا ابھی تک زندہ ہے جس نے کہا تھا نیازی کو امریکہ نے نکالا ہے۔یا ہم کوئی غلام والی پوسٹ لگائی تھی ۔کوئی ایک غیرت مند یوتھیا جو کہے امریکہ کی غلامی نہیں چاہیے
000
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
خاورمانیکانوں بڑی غلط فہمی سی کہ اودی بیوی بڑی نیک تےپارسا اےتے اودےاندر روحانیت چل ری اے تے اینج ای یوتھیاں نوں وی بڑی غلط فہمی سی کہ ساڈا خان بہت نیک اے تے ریاست مدینہ بن رہی اے پر نچاندا اور یوتھیاں دی امیاں تے باجیاں ریا اے یوتھیاں نے ثابت کر دتا اے نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے 🤣👇
000
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
خیبر پختون خواہ کو ازاد ہوئے تقریبا 12 سال ہو گئے ہیں ان 12 سالوں میں صرف 900 ارب قرضہ لیا گیا ہے اور منصوبے چین کو گدھے سپلائی کرنا گھر گھر انڈے دینا مرغی دینا شراب کو شہد کہہ کر فروخت کرنا جوتوں کے اوپر 804 لکھنا شامل ہیں ۔۔۔!!
000
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1131292
Reposted by 🐅محمدطاہربھٹی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان کی ترقی نسل یوتھواڑ یہودی کتوں کی ٹھکائ سے منسوب ہے جتنا اس نسل پلیت کو ٹھوکتے جاو گے ملک انشااللہ آگے بڑھتا جائے گا
010