Sign in

Farhan Ahmed 🔵

@farhanofficial.bsky.social
2.8K followers 4K following 50 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 04/01/2025
Subscribe and like my channel. New online earning program. youtube.com/@lahorigatev...
youtube.com
Lahori Gate Vlogs
Best Funny and entertaining videos for friends.
082
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
174342
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 04/01/2025
Subscribe and like my channel. New online earning program. youtube.com/@lahorigatev...
youtube.com
Lahori Gate Vlogs
Best Funny and entertaining videos for friends.
082
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 02/12/2024
بیرسٹر گوہر نے 12 شہادتیں کا بتا کر سب کارکُن کی بینڈ بجا دی اور سب جُھوٹے کارکُنوں کو شٹ آپ کال دے دی۔ جھوٹے کارکُنوں کی تصویر اور جھوٹی شُہدہ کی تعداد خُود دیکھ لیں۔ فیصلا آپکا۔
2273
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 27/11/2024
بشریٰ بی بی میاں اور جوان بچے چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ بھاگی اور شادی کرلی۔ صرف اقتدار کی خاطر اب عمران خان کو جیل میں چھوڑ کر خیبر پختون خواہ علی امین کے ساتھ بھاگ گئ۔ صرف اقتدار کی خاطر
2162
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف کے یُوتھیے اسلام آباد سے دُم دُبا کے اپنی گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ کر خیبر پختون خواہ میں نیند پُوری کر رہے ہیں۔
181
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 27/11/2024
حکومتِ وقت سے گزارِش ہے جتنا بھی حکومت اور عام عوام کا نقصان ہوا ہے وہ سارا نقصان علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی جائیداد اور بینک اکاونٹس منجمد کر کے پُورا کیا جاۓ۔ تاکہ دوبارہ احتجاج اور نقصان کرنے سے پہلے ہزار دفع سُو چیں۔ ایسا قانون پاس ہونا بہت ضروری ہے۔ میری بات پر غور ضرور کریں میاں صاحب
190
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
38039
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 27/11/2024
فائنل کال کو حکومت نے مس کال بنا دیا۔ تحریک انصاف کے لوگ دُم دبا کر بھاگ گۓ۔ دوبارہ کبھی بھی احتجاج کیا تو اس سے بھی بُرا حال کیا جاۓ گا۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپُور فرار ہو گۓ۔
182
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 27/11/2024
یہ دہشتگرد تحریک انصاف کی ٹوپی پہنے ہوۓ۔
042
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024
*جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری۔ انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں* کھوتی کے پتر کہتے انکو مارنا نہیں چائیے تھا🤬🤬🤬😡
0135
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف اور تحریک طالبان بھائی بھائی
041
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 25/11/2024
🚨الرٹ🚨 دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 245 کے تحت فوج طلب۔
071
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨 🚨 آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا
142
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 25/11/2024
🚨🚨 بریکنگ سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے چار رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، ذرائع پی ٹی آئی شر پسندوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز کے چار جوان شہید، پولیس کے دو جوان شہید ہو چکے ہیں.
3103
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 25/11/2024
انتشاریوں اور شر پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع انتشار پسند اور دہشت گرد عناصر کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ کاروائی سے نپٹنے کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع
041
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 25/11/2024
خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو استعمال کرکے اسلام آباد لے آئی بشریٰ بی بی کیونکے بس پٹھان ہی عقل مند اور ذہانت والا ہے۔ جس کے پیچھے لگاؤ بنا سوچے سمجھے پیچھے لگ جاتا۔
062
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
315136
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 25/11/2024
اٹک کرائے کے افغانیوں نے پولیس وین کو آگ لگا دی
032
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏کہتی ہے اڈیالہ جیل سے چھڑانے آرہی ہوں اللہ اکبر کےنعرے لگا کر اسلامی ٹچ دے رہی ہے، جس کوﷺ پڑھنا نہیں آتا وہ شریعت کی ٹھیکیدار بنی ہوئی ہے۔کہہ رہی جب تک خان نہیں آتا احتجاج جاری رہےگا، بی بی کیا خان نمازیں قضا ہونےپر جیل میں ہے؟وہ چوری اور ڈکیتی کےکیسز میں اندر ہے آپ بھی شامل ہو۔
02711
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 25/11/2024
بشریٰ بی بی ماں بننے والی ہے جس کی وجہ سے تبیت خراب ہونے پر احتجاج میں نہیں آنا چاہتی تھیں۔ عوام کی تنکید پر احتجاج میں آنا پڑ گیا۔
041
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 25/11/2024
علی امین گنڈاپُور اور بشریٰ بی بی میں شدید لڑائی کی وجہ سے گنڈاپُور نے 2 گھنٹے کنٹینر سے اُتر کر عمران خان کے پاس چلا گیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی میں بھی ناراضغی بڑھ گئی۔
030
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں۔ احتجاج ختم کرنے کا فیصلا۔ مزید پڑھیں: urdu.geo.tv/latest/387773-
041
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ناراضگی کی وجہ سے احتجاج میں شیرکت نہ کرنے کا ارادہ۔ بیماری کا بہانہ کر کے گھر بیٹھ گیٔ۔ 🔸عمران خان جیل میں۔ 🔸بشریٰ بی بی گھر میں۔ 🔸لیڈر شپ کنٹینرز میں۔ 🔸عام غریب عوام سڑک پر ریاست سے ڈنڈے کھانے میں۔ کیا یہ ہے تحریک انصاف کا ایجنڈا۔ عوام کی لاشوں پر سیایت کرنا؟ فیصلا آپکا۔
022
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 23/11/2024
‏ترقی کو انکار فساد کی پکار یہ ہے تحریک انتشار !!
195
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 23/11/2024
آگ لگے بستی میں ، ہم اپنی مستی میں 🤣
0104
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 23/11/2024
واہ کیا کمال ایڈیٹنگ کی ہے ۔ 😄
0105
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
040
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
PML-N @pmln9.bsky.social · 22/11/2024
SSG Commando in Action ♥️
0184
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
051
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
051
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ 🤣🤣 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
052
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Defiance Intelligence @pakmilitary111.bsky.social · 23/11/2024
فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گرد آفتاب اور صابر کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جہنم واصل کر دیا ہے۔
13615
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
نشیٔ کہیں بھی چلا جاۓ اپنی عادت نہیں بدل سکتا۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0225
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨نس گئے جے🚨 ‏تحریک انتشار کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور ۔۔ باقاعدہ اعلان تھوڑی دیر تک کردیا جائے گا۔۔
062
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 23/11/2024
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ ‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
072
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 21/11/2024
🚨 تمام پاکستانی سے گزارش ہے پارٹی بازی میں اتنا نہ گر جاؤ کے تصویر میں دیکھالیٔ گیٔ پرچم کی بے حرمتی ہو۔ پاکستانی پرچم کی سر آم بے حرمتی کی جا رہی ہے۔ اسکی آی ڈی کو رپورٹ کریں سب مل کر۔ حکومت کا کولیٔ بھی نماندہ دیکھ رہا ہے تو محربانی فرما کر اس بندے کے خلاف صخت ایکشن کریں۔ @zafaritaly.bsky.social
091
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
154
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
🇵🇰پاکستان زندہ باد
0121
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Khalid Afzal @khalidafzal.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
082
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
1318569
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Shahzad Ch. PMLN @shahzadchpmln.bsky.social · 21/11/2024
”پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پی ٹی آئی کی چوبیس نومبر کے احتجاج کی کال میں حکومتی مشینری، پیسہ، اور سرکاری لوگوں کا استعمال نہ ہو۔“ وفاقی وزارتِ داخلہ کا خیبر پختونخواہ کے چیف سیکریٹری کو خط
0114
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493
0124
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے۔ #pmln #pakistan
040
Reposted by Farhan Ahmed 🔵
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 19/11/2024
جس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
510111
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
174342
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپرز بھی باندھ کر آئیں اور اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!! ,🤣😂🤣
2110