Sign in

Khubaib Pathan Okz

@khubaibpathan6.bsky.social
215 followers 37 following 115 posts

It's College

PostsRepliesMedia
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/12/2024
*پرسوں جو افغانستان میں ہوا اُس کا افسوس ہے، عمران خان کی گفتگو۔*🚨
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 18/12/2024
*اللہ کے سوا مجھے کسی کا ڈر نہیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024
*‏مولانا فضل الرحمان سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرینگے..* *‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر کل مولانا فضل الرحمان ،محمود خان اچکرزٸی ،اور احتر مینگل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرینگے،اسدقیصر*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024
*جیو نیوز کا دوبارہ ٹویٹ ۔۔!!*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024
*‏ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھاگنے میں جیو نیوز دوسرے نمبر پر ھے*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024
*"عمران خان" کے لیے مکہ مدینہ سے لیکر کربلا تک دعائیں ہوتی ہیں "عمران خان" پر ظلم اور تشدد سے اس لیے دعائیں بڑھتی جا رہی ہیں..* *سبی کاظمی..!!*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024
*" جب مقبول لیڈر جیل میں ہو فارم 47 کی حکومت ہو تو نظام کا چلنا مشکل ہی نہیں محال ہو جاتا ہے “* کاشف عباسی کا بے باک تجزیہ
063
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 15/12/2024
*15 دسمبر یوم شہداء*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 15/12/2024
*‏عمران خان کو سارے ہی ہیرو مانتے ہیں اب* *ایک طرف شہباز شریف کو کھڑا کر دیں دوسری طرف عمران خان کو عمران خان لیڈر لگتا ہے شہباز شریف لیڈر ہی نہیں لگتا*، *نجم سیٹھی*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 13/12/2024
*میرا خیال تھا کہ قیادت ہمارے شہداء کا کیس پارلیمنٹ میں پیش کرے گی لیکن وہ ایک دوسرے سے گلے مل کر پارٹیاں کر رہے ہیں، عمران خان*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 11/12/2024
*🚨🚨‏عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔* *علیمہ خان*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 09/12/2024
Pakistan
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 08/12/2024
‏ملک بچانے کیلئے اکٹھا ہونا ہو گا، عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہو گا۔ فیصل واوڈا فیصل واوڈا ون مین آرمی ہیں، چھائے ہوئے ہیں، ہماری تمام حمایت ان کے ساتھ ہے۔ مصطفیٰ کمال
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 08/12/2024
جب کبھی ہمت ہارنے لگو تو بس دل کو اتنا سمجھانا کہ جو ہو رہا ہے اُس میں اللہ کی رضا اور بہتری ہے، اور جو ہو گا اُس میں بھی اللہ کی رضا ہو گی! ❤️
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 08/12/2024
*‏انور صاحب ہم شرمندہ ہیں کہ اب آپ کی عمر کا بھی لحاظ نہ کیا گیا* *انور مقصود صاحب کو رات گئے اغوا کر لیا*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 07/12/2024
*‏ھمیں ہرایا نہیں گیا* *ھمیں جان سے مارا گیا* ‎
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 07/12/2024
@ptikp.bsky.social *اگلے ہفتے فیض حمید ملٹری ٹریل کے حوالے سے بڑی خبر آ سکتی ہے۔*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 06/12/2024
*لگتا ہے اگلے ہفتے خان صاحب کا دیدار ہوگا* *ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوسکتے ہیں*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 05/12/2024
*لوگوں کی سازشیں تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں* *بے شک تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے۔*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 05/12/2024
*حکومت کا زیرو برانڈ ہے، حکومت یہ کہنا بند کر دے کہ یہ ریاست بمقابلہ پی ٹی آئی ہے، یہ صرف نون لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی، ریاست کا کوئی لینا دینا نہیں،فیصل واوڈا* بیچارہ واڈا
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 05/12/2024
*‏آج سانحۂ ڈی چوک کو نو روز گزر چکے ہیں،* *مگر سوال برقرار ہے۔* *"گولی کیوں چلائی*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 05/12/2024
*🚨🚨عمر ایوب خان اور راجہ بشارت گرفتار!*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 03/12/2024
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 03/12/2024
گولی کیوں چلایی
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 01/12/2024
Video 📷📸
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 30/11/2024
VIDEO 📸🎥
020
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 28/11/2024
Assalamualaikum Good morning 🌄
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 27/11/2024
*_‏ہائے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے😢💔😢_* *_413 شہداء_* *_900 زخمی😭_* *_اسد قیصر_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_`‏الرٹ`🛑_* *_ڈی چوک میں ایک دفعہ پھر کارکنان پر سیدھی فائرنگ شروع۔_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*زیادہ نااہل کون ہے عاصم، شہباز، نقوی. سرل المیڈا*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
خون کے عطیات کی اپیل: پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کے لیے خون کی فوری ضرورت ہے۔ اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موجود تمام اہل افراد سے درخواست ہے کہ فوراً ان ہسپتالوں میں جا کر عطیات کے لیے اہم مقامات: 1. پمز ہسپتال، اسلام آباد 2. پولی کلینک ہسپتال، اسلام آباد
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏گولیاں مت چلائیں۔ بیگناہ مر رہے ہیں۔ یہ ہجوم اگر مشتعل ہوگیا تو عمران خان بھی انھیں نہیں روک سکے گا۔_* *_نہ کریں۔ اللہ کا واسطہ نہ کریں_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_صورتحال یہ اس وقت شدید شیلنگ ہو رہی ہے اس وقت بہت زیادہ_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏اہم ، وزیر داخلہ محسن نقوی موجودہ صورتحال پر 7:45 بجے ڈی چوک میں ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے مخاطب ہونگے ۔_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏ڈی چوک میں فائرنگ ہو رہی ہے ایک لڑکی کو بھی فائر لگا ہے۔_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏کارکنان کے ڈی چوک پر اعلانات شروع_* *_عمران خان نے جو تین مطالبات پیش کیے وہ عمران خان جانیں اور ان کی حکمت عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ عمران خان کی رہائی ہے اور اس مطالبہ کے پورے ہوئے بغیر ہم ڈی چوک سے نہیں جائیں گے_* *_کارکنان ڈٹ گے ہیں_*🔥🔥
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے مسجدوں میں اعلانات پور امن رہے
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_فوج کا بھی لاؤڈ اسپیکر پر اعلان، احتجاج آپ کا حق ہے لیکن سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر آپ کے خلاف کاروائی ہوگی...!!!_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_پاک فوج کے دستے ڈی چوک پہنچ گئے...!!!_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏ اس وقت چائنہ چوک میں تمام فورسز کو بھاگتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ،،،شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے باوجود تحریک انصاف والے ڈی چوک سے ایک کلومیٹر دور ہیں-_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!!_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏گراونڈ پر لڑنے والے محب وطن پاکستانیوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام تاریخ اپ لوگوں کی قربانیوں کو یاد رکھے گی_*
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
*_‏ہمارے جتنے لوگ شہید ہوگے آج ڈی چوک میں انکے جنازے پڑھائے جائےاور دنیا کو دکھائے جائے_*🫶🥹♥️
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 26/11/2024
Assalamualaikum Good morning 🌞
010
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
*_‏ابھی ایک پٹھان بھائی نے میسج آیا اسلام آباد والوں کو بتائیں کھانے کے ساتھ نسوار کی بھی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔ 🤣🤣_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
*_‏ورکرز اب گوہر کو بھی ایسے ہی قابو کریں جیسے گنڈاپور کو کیا ہوا ہے۔۔۔🤪_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
*عمران خان کی فوری رہائی کے علاوہ کوئی بھی حکومتی آفر دھوکہ ہو گا*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
*_بریکنگـــ نیــوز🔥_* *_حکومت سے مذاکرات کرنے کے لیے خان نے شاہد جٹ کو بھیج دیا 😬_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
*_‏شدید شیلنگ کی وجہ سے علی امین گنڈا پور کی طبیعیت خراب۔_*
000
Khubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 25/11/2024
‏*_`بیرسٹر عمیر خان نیازی کا اہم پیغام جاری`_*🛑 *_عمران نے تین پوائنٹ ایجنڈہ سامنے رکھا ہوا ہے جس کو ماننا حکومت کیلئے سیاسی موت کا پیغام ہے خان اس کے بغیر کسی چیز پر راضی نہیں ہوگا_* *_اس لیے مذاکرات پر توجہ نہ دیں خان کی رہائی پر فوکس رکھیں_*
000