Sign in

muzammilbuttpk.bsky.social

@muzammilbuttpk.bsky.social
95 followers 51 following 21 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/12/2024
جس مقصد کیلے عمران خان کو لانچ کیا گیا تھا وہ مقصد فوت ہو چکا اس لیے امریکہ کی اور اسرائیل کی چیخیں نکل رہی ہیں یہ سنے اور فیصلہ اپ خود کریں
13015
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 26/12/2024
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif unveils the sculptures of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Mao Zedong presented by famous Chinese Sculptor Master Yuan Xikum, in Islamabad on December 26, 2024.
1155
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
fariasaman81 @fariasaman81.bsky.social · 20/11/2024
ووٹ کاسٹ کرنے کی عمر کی قانون پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔18-25below سال وہ عمر ہے جب پڑوس کی لڑکی کی ایک ابروخمدار کےلئے بچہ ماں باپ اور خاندانی روایات کے خلاف کھڑا ہو جاتا ہے۔ع خ تو انکی بڑیوں کا بھی کرش ہے۔ ووٹر کی کم سے کم عمر25 سال ہونی چاہئے۔
2112
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
𝓜𝓸𝓸𝓷💫 @moonitis.bsky.social · 08/12/2024
225416
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 08/12/2024
شام میں بشار الاسد رجیم ختم
161
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 08/12/2024
Middle East situation right now.
021
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 08/12/2024
‏عالمی ادارے فیک نیوز واچ ڈاگ کی تہلکہ خیز رپورٹ! پی ٹی آئی کی فیک نیوز نے ملک جمہوریت اور اداروں کے لئے تباہ کن کردار ادا کیا! عمران خان کی ذہنی صحت، گنڈاپور بشری گرفتاری لاشوں کی جھوٹ فوجی اکیڈمیوں سے استعفے جیسی فیک خبروں نے پاکستان کا چہرہ بری طرح مسخ کیا! فیک نیوز واچ ڈاگ۔
2103
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/12/2024
سول نافرمانی تحریک کیوں؟ جنہوں نے پونے چار سال میں ملک کو تباہی کی گہرائیوں میں دھکیلنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی وہ آج بھی ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔
071
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 07/12/2024
عمیر چیمہ صاحب نے جانور مقصود کا سافٹ وئیر آپڈیٹ کردیا۔ جانور مقصود کو ڈوب کر مرنا چاہئیں، نیوی کے جوان اس قوم کے بچے ہیں اور اس ملک کی حافظت کی خاطر سمندروں میں ڈیوٹی کرتے ہیں نیوی کے شہداء کی بے حرمتی اور تضحیک قابل مذمت ہے جانور مقصود کو قوم سے معافی مانگنی چاہۓ۔
0133
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 08/12/2024
سرکاری اور نجی املاک کو جلایا توڑ پھوڑ کی۔ گالی گلوچ کا کلچر متعارف کرایا ۔ اور اہل اقتدار کو مجبور کیا کہ وہ تمام کام کریں ۔جس کا اب رونا پیٹنا شروع ھے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ بیرونی ممالک یہ سب کچھ پاکستانی عوام کی محبت میں کر کرے ہیں تو اس خواب غفلت سے نکلنے کی ضرورت ہے ۔ 👇👇
161
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/12/2024
‏جعلی لاشوں سے متعلق عالمی ادارے ڈاک واچ کی رپورٹ تحریک انصاف اور اسکے سوکالڈ انویسٹیگیشن صحافیوں کے منہ پر تماچہ ہے۔ڈوب مریں
182
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 08/12/2024
آج اگر بیرونی ممالک پاکستان کی آزادی کے اظہار اورسوشل میڈیا کنٹرول پر تحفظات کا اظہار کر رے ہیں پاکستان کے سوشل میڈیا اور لوگوں نے یہ مقام اور نتائج بڑی محنت سے حاصل کیے ہیں۔ اس کے لیے اپنی ہی فوج عدلیہ پارلیمنٹ کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کیے فیک نیوز پھیلائیں ۔ 👇
052
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 07/12/2024
عمران نیازی کے ایک اور فیصلے نے PTI میں پھوٹ ڈال دی پاکستان کیخلاف سول نافرمانی کے فیصلے نے پاکستان میں موجود قیادت پریشان، عمران نیازی کے فیصلے سے اتفاق کرنے سے صاف انکار کردیا. جیل میں ملاقات کرکے فتنے کو فیصلہ واپس لینے کا کہیں گے
03612
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
76028
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔
515158
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 24/11/2024
لاکھوں لوگ پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں، دو بندے تو میرے اوپر ہی چڑھ گئے، صنم جاوید 🤣😂😆
1111
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 23/11/2024
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
918846
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
914641
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 24/11/2024
‏جس نے قافلوں کی نگرانی کرنی تھی اس نے موبائل بند کر لیا ہے اگے تُسی آپ سمجھدار او🤣
2194
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 24/11/2024
‏ مریم نے یہ بہت اچھا کیا کہ خود وہاں گئ یہ بہت ہی سنگین واردات تھی ان ڈاکٹرز کا جو پیرا میڈیکل سٹاف تھے ان کا لائسنس کینسل کریں یہ انسانوں کے ساتھ کام کرنے کے قابل نہی ہیں مریم کو خود اس معاملے کا انجام تک پہچانا چائیے ڈاکٹرز اور اس پیشے سے منسلک بھی ایک مافیا بنتے جارہے
0127
muzammilbuttpk.bsky.social @muzammilbuttpk.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد میں ٹویٹر کو موت پڑ چکی ہے ۔ نا وی پی این اور نا اس کے بغیر یہ چل رہا
000
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏یوتھیوں کی باجیاں آج گھر سے ایسے بھاگیں گی جیسے بشریٰ جادوگرنی خاور مانیکا کے گھر سے بھاگی تھی
0114
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏بریکنگ نیوز بشری بی بی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا
0215
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 24/11/2024
‏عمران خان کےاپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بشری بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔😜😜😜
061
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 24/11/2024
عمرانڈوز جانتے تو ہوں گے کہ یہ سلیمان احمد کون ہے 😜😜🤣🤣
022
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 24/11/2024
اٹھائیس سال کی یدوجئد ایک فریم میں
0236
muzammilbuttpk.bsky.social @muzammilbuttpk.bsky.social · 24/11/2024
یہ تو کیا پکڑ کر لے آئے ہو
000
muzammilbuttpk.bsky.social @muzammilbuttpk.bsky.social · 23/11/2024
000
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری ‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ‏
611533
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/2024
اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری ‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
0171
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
21276104
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
1623384
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 19/11/2024
‏*بریکنگ*واضح پیغام جو پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے آرمی چیف *اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب* دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیف ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیف
061
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف کا کھڑاک
3154
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 19/11/2024
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
012
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
آج سے 6برس قبل ایک سیاسی رہنما نے پیشنگوئی کی تھی۔جب باجوہ فیض اور ثاقب ناسور لنگڑے کا ظلم عروج پر تھا۔مرحوم مشاہداللہ خان صاحب کا کہا ہوا ایک ایک حرف سچ ثابت ہوا۔اللہ نے کیا سیاسی بصیرت دی تھی۔اور ان گنگار آنکھوں نے اپنی آنکھوں سے شیخ رشید ، فواد چوہدری شہباز گِل اعظم سواتی عمران خان کو روتے دیکھا
03612
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024
‏ڈیڑھ سال ہونے کو ہے9/10 مئی کا واقعہ ہوا ہےاسکا آج تک آپ فیصلہ نہیں کر سکے ریاست آپ سے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب مزید شہادت کی ضرورت نہیں ہے اس میں بھی تاخیری حربے استعمال ہوتےہیں تاریخوں پہ تاریخیں ہوتی ہیں اگر کوئی عالمی دباؤ ہےتو قوم کو بتایا جائے۔
108027
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
پختونخوا کی عوام مونچھ سرکار سے پیرنی اور صنم جاوید کی پروٹوکول پہ خزانہ سےاٹھنے والے اخراجات کا حساب تو لے لیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
1176
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 19/11/2024
‏وڑ گیا فائنل کال۔۔🤪
0113
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
اب یوتھیے اگر غیرت مند ہوئے تو 24 کی فائنل کال کو ضرور نکلیں گھروں میں بیٹھے نہ رہے اور نہ ہی فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام اور سکائ بلیو پر نظر نہ آئے مکمل طور پر سوشل میڈیا کا بائیکاٹ کر کے اسلام اباد ضرور پہنچے اگر غیرت مند ہوئے تو اور باقی غیرت اور یوتیوں کا آپس میں ویسے کوئی تعلق نہیں ہے
3206
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
15019
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
1227776
Reposted by @muzammilbuttpk.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
1221271