Sign in

Usman Farooq

@usmanfarooq5564.bsky.social
2.8K followers 5.8K following 19 posts

I am a simple and honestl man I am interested in support and politics

PostsRepliesMedia
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 02/12/2024
پاکستانی سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔۔🙏
030
Reposted by Usman Farooq
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 29/11/2024
دورِ فرعونیت کی یاد !!
14724
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 27/11/2024
‏کرم میں گری ہوئی 115 لاشوں کے لیے تو ایک ایک کروڑ روپے نہیں ہے لیکن فیک اور جھوٹی اور من گھڑت لاشوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے ہے کیونکہ اس میں بھی کمائی کا ایک ذریعہ ہے ذرا سوچیے اور توجہ دیجئے
151
Reposted by Usman Farooq
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
اس پوسٹ کے الفاظ اور اس میں دیا گیا پیغام چیک کریں۔ یہ نتیجہ ہے اس شخصیت پرستی اور پراپگینڈہ کا جو سالہا سال ہوا اور جہالت یہاں تک پہنچی۔ قریب دو ہزار لائکس اور چھے سو ریٹوئیٹس ہیں۔ کوئی وجہ ہے تو پی ٹی آئی اور عمران کو عوام فتنہ کے نام سے پہچانتی ہے۔
032
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 24/11/2024
‏وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ١١ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ سورۃ البقرہ ایت 11
070
Reposted by Usman Farooq
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 22/11/2024
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم
2128587
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 22/11/2024
پولیس ، وکیل اور جادوگرنی کی نہ دوستی اچھی اور نہ دشمنی ۔
040
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیوں کو بولو کہ ایک عورت بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔تو اتنے بے غیرت ہیں جو بھاگی ہے اس کو کچھ نہیں کہیں گے جو سچ بول رہے ہیں ان پر بھونکنا شروع کر دیتے ہیں ۔
0102
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 22/11/2024
خاں صاب گھر آئے تو میں نے پوچھا ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو انہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان
071
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 21/11/2024
‏سعودیہ والے شرک اور بدعات کے کافی خلاف ہیں تو ہو سکتا انہوں نے ننگے پاؤں چلنے اور احرام کی حالت میں منہ ڈھانپنے اور جرابیں پہننے پر باجوہ کو کہا ہو یہ کیا چیز اٹھا کر لے آئے او 😜
011
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 21/11/2024
عقل مند یوتھیوں نے اپنے کفن میں جیب بھی لگوائی ہے تاکہ ڈی چوک سے واپسی پر 5000 کا نوٹ سنبھال سکیں ۔ 😎
061
Reposted by Usman Farooq
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
اب یوتھیے اگر غیرت مند ہوئے تو 24 کی فائنل کال کو ضرور نکلیں گھروں میں بیٹھے نہ رہے اور نہ ہی فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام اور سکائ بلیو پر نظر نہ آئے مکمل طور پر سوشل میڈیا کا بائیکاٹ کر کے اسلام اباد ضرور پہنچے اگر غیرت مند ہوئے تو اور باقی غیرت اور یوتیوں کا آپس میں ویسے کوئی تعلق نہیں ہے
3206
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام عثمان فاروق ہے اور میری ریکویسٹ ہے چھوٹی سی تمام دوستوں کو کہ ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک کریں شکریہ
0141
Reposted by Usman Farooq
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ کپتان کی آخری کال ہے وجہ کپتان کے پاس بیلنس ختم ہو گیا ہے ۔۔۔😅
3270
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
👈ہزاروں تحریکوں میں ماؤں نے بچے قربان کیے😂 مگر واحد تحریک تحریک انصاف ہے جس میں بچوں نے مائیں اور اپنی جوان بہنیں قربان کی ۔😂
2458
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟" 😁👇😁
4357
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏24 نومبر کی کال کیا غریب عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہے ! نہیں۔ یہ صرف اربوں روپے کی لوٹ مار کرنے والے ایک چور کی رہائی کے لیے ہے
2242
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ...!!
1378
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے
4506
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
Hello everyone
3200