Sign in

Muhammad Naseer

@muhammadnaseer.bsky.social
539 followers 509 following 24 posts

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Naseer
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 29/12/2024
0126
Reposted by Muhammad Naseer
PTI @pti-media-force.bsky.social · 29/12/2024
‎Overseas Pakistanis, enough is enough! NO RIGHTS, NO REMITTANCES. ‎Our demands are clear: ‎1.Release political prisoners NOW ‎2.Form a judicial commission for the May 9th & Nov 26th incidents
01410
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 19/12/2024
ایک شخص نے بزرگ سے پوچھا حضرت جی ! کوئی ایسا طریقہ بتائیے کہ اپنی ہر خامی کے بارے میں جان سکوں تا کہ اس کی اصلاح ہو سکے ۔ بولے ایسا کرو کہ اپنی بیوی کے پاس جاءو اس کی ایک خامی بتاءو ، وہ تمھاری ساری خامیاں بمع تمھارے خاندان کے بتا دے گی۔
010
Reposted by Muhammad Naseer
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 30/11/2024
انتہائی تشویش ناک
1129
Reposted by Muhammad Naseer
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 30/11/2024
*الارمنگ* 🚨🚨 ‏*عمران ریاض خان کا 1 ہی گھنٹے میں دوسرا ویلاگ* 🛑 عمران خان کو سلو پوائزنگ اور کمپرومائز کھانا دیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو مکمل ختم کرنے کی پوری پلاننگ کر لی گئی ہے۔ 📌 جلد از جلد اس خبر کو انٹرنیشنل دنیا کو بتادو دیر نا ہو جائے۔ 🔊𝆺𝅥⃝
1127
Reposted by Muhammad Naseer
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 عمران خان کو جیل سے لے جانے کا فیصلہ ہو گیا عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ عمران ریاض خان
43015
Reposted by Muhammad Naseer
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 30/11/2024
*🚨‏اہم ترین* ڈاکٹر شہباز گل نے صوبائی حکومت خیبرپختونخوا سے ڈی چوک قتل عام کے شہدا کے لیے سرکاری ایوارڈ دینے اور شہدا کی قبروں پر صوبائی حکومت اور پاکستان کے پرچم لگانے کا مطالبہ کر دیا𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿ᴾᵀᴵ🔥
0175
Reposted by Muhammad Naseer
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/11/2024
Alarming 🚨🚨
34328
Reposted by Muhammad Naseer
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 30/11/2024
🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک
1249
Reposted by Muhammad Naseer
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 30/11/2024
دنیا بھر میں پاکستان میں ھونے والے غیر انسانی عمل پر شدید ردعمل دیا جارہا ہے
12313
Reposted by Muhammad Naseer
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
عوام
12713
Reposted by Muhammad Naseer
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
‏پاکستان کی مالک، آئین کے مطابق اصل ریاست یعنی عوام پہنچ گئی ڈی چوک! ‏مینڈیٹ واپس کرو ‏ کپتان و اسیران کو رہا کرو ‏عدالت کو آزاد کرو
03014
Reposted by Muhammad Naseer
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب
26326
Reposted by Muhammad Naseer
Faisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 26/11/2024
خوش آمدید اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
1319
Reposted by Muhammad Naseer
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک سے تازہ ترین مناظر کارکنان کی بڑی تعداد موجود!!
095
Reposted by Muhammad Naseer
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏الجزیرہ کی فوٹیج
13118
Reposted by Muhammad Naseer
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 25/11/2024
01813
Reposted by Muhammad Naseer
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏بلوچستان قافلے ۔۔سالار کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد حدود میں داخل
074
Reposted by Muhammad Naseer
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
‏بیرون ملک پاکستانیوں کا دل عمران خان اور پاکستان کے لئے ہی دھڑکتا ہے! ‎#HistoryInTheMaking
03113
Reposted by Muhammad Naseer
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 25/11/2024
سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان .. واپسی نشتہ واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے انہوں نے پاکستان تباہ کر دیا ہے یہ بے غیرت لوگ نا آئین کے مانتے ہیں اور نا ہی قانون کو مانتے ہیں ۔
0114
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 25/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لا بہت ہی بابرکت ہے وہ ہستی جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ صبح بخیر زندگی
000
Reposted by Muhammad Naseer
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
02511
Reposted by Muhammad Naseer
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
02212
Reposted by Muhammad Naseer
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
521899
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 24/11/2024
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔ سورة الدهر : 25 اسلام و علیکم ورحمته الله وبركاته صبح بخير
010
Reposted by Muhammad Naseer
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 23/11/2024
الحمدُوللہ ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
39636
Reposted by Muhammad Naseer
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 23/11/2024
ویلڈن سالار کاکڑ سالار خان کاکڑ 24 گھنٹے سفر اور 18 گھنٹے مزاحمت کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس پہنچ گیا
093
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 23/11/2024
بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ السلام علیکم و سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے، اللہ ہمیشہ آپ کو تنگیوں ، تکلیفوں وشی اور پریشانیوں سے بچائے ال ( آمین یا رب العالمين
000
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 23/11/2024
أذكار الصباح والمساء بس الله الرحمن الرحيم ان الله الرحمن الرحيم قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اللَّهُ الصَّمَدُه لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْنَ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفْتَتِ فِي الْعُقَدِه وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَه
000
Reposted by Muhammad Naseer
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
19713235
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 22/11/2024
حَسبُنَا الله وَنِعْمَ الوَكِيلُ عَلَى اللهِ تَوَكَّلْنَا " کافی ہے ہمارے لیے اللہ اور وہ بہت ہی اچھا کار ساز ہے اللہ پر ہی ہم نے بھروسہ کیا" اسلام و عليكم ورحمته الله وبركاته جمعه مبارک
000
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 22/11/2024
درود شب جمعه اللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكَ وَسَلَّم
000
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 22/11/2024
جمعہ مبارک اسلام علیکم۔۔۔ صبح بخیر --- دعا ہے کہ اللہ آپ کے دامن کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرے رکھے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین ۔
020
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 22/11/2024
بِسْمِ الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ . اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
062
Reposted by Muhammad Naseer
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کو فوج نے زبردستی اقتدار سے نکالا۔ زبردستی قید میں ڈالا۔ زبردستی اس کا مینڈیٹ چھینا۔ عمران خان آج بھی قائم ہے۔ عاصم منیر کو فوج زبردستی نکال دے تو اگلے ہی لمحے عاصم منیر ختم۔ اسکی کٹھ پتلیاں ختم۔ اسکی واپسی ختم۔ اور تو اور اس کا سالا بھی ختم۔
23311
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر السلام عليكم و رحمته الله و بركاته اللہ آپکو طویل عمر کشادہ رزق ڈھیر ساری خوشیاں عطاء فرمائے آپکی ہر دعا کو قبولیت کا درجہ عطاء فرمائے... آمین ثمه آمین
000
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 20/11/2024
کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے...!!💞 پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💞 تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیں گے...!!💞 ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💞
010
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 20/11/2024
😘💞ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے...😘 😘💞 جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے..💞 💞💞 یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لينا تم...😘 ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...💞💞 😘💞 مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں.. 😘😘 ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے__💞💞💞💞😘😘😘😘
010
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 20/11/2024
محبت رشتے نبھانے کے لیے وعدے یا قسموں کی ضرورت نہیں دو خوبصورت دل دار ہوں ایک اعتماد والا دوسرا احساس والا !
070
Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 20/11/2024
پیار کے رشتے پیار انسان سے کرو، اُس کی عادت سے نہیں ، روٹھو اُس کی باتوں سے اُس سے نہیں، بھولو اُس کی غلطیاں مگر اُس کو نہیں، کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
010
Reposted by Muhammad Naseer
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 20/11/2024
ایمرجنسی....🔴🔴🔴 دیگر تمام کیسوں میں عمران خان پہلے سے ضمانت پہ ہیں قیادت عمران خان کو لینے اڈیالہ جیل پہنچ جائے نفسیات کی جنگ ہے خاموشی اختیار نہ کریں
0206