😘💞ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے...😘
😘💞
جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے..💞
💞💞
یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لينا تم...😘
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...💞💞
😘💞
مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں
کی تپش میں.. 😘😘
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے__💞💞💞💞😘😘😘😘