Muhammad Naseer @muhammadnaseer.bsky.social · 20/11/2024کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے...!!💞 پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💞 تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیں گے...!!💞 ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💞 010