شرپسندوں دھشت گردوں دیکھ لو یہ وہی پاکستان ہے جسکو آپکے دجال عمران نے دیوالیہ کرایا تھا
📌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔
ملک کی آئی ٹی برآمدات اکتوبر میں 33 کروڑ ڈالر رہیں جو ستمبر سے 13 فیصد زائد رہیں