Sign in

Ibn E Saeed

@ibnesaeed.bsky.social
54 followers 35 following 10 posts
PostsRepliesMedia
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 01/12/2024
کوئ عنبر کوئ مشک اور کوئ خوشبودار چیز آپﷺ کی مہک سے زیادہ خوش گوار نہ تھی آپﷺ جب کسی سے مصافحہ فرماتے تو تمام دن اس شخص کو مصافحہ کی خوشبو آتی رہتی تھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 27/11/2024
دنیا دار العمل ہے، اور آخرت دار الجزاء ہے پس جو شخص یہاں نیک کام نہیں کرے گا، وہاں پشیمان ہوگا۔ الإِمَام أحمَد بن حَنبل رحمه اللّٰه
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 22/11/2024
قدرت کا یہ ایک انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 19/11/2024
🌹 ایک خوبصورت بات 🌹 "اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا" اللہ ایمان والوں کا دوست ہے۔
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 19/11/2024
آپﷺ کے چہرہ انور پہ پسینے کے قطرے یوں دکھائی دیتے تھے جیسے چمکدار موتیوں کی لڑی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" (صحیح بخاری) صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
162
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 18/11/2024
رسول الله ﷺ نے فرمایا: اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال اور مویشی کو بد دعا دو.(کہیں تم) الله کی طرف سے (مقرر کردہ قبولیت کی) گھڑی کی موافقت نہ کر بیٹھو، کہ جس میں (جو) کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمہیں عطا کر دیا جاتا ہے۔ مسلم 7515 (مشکوٰۃ 2229) صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
000
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
000