Sign in

واحد مراد

@murad1122.bsky.social
203 followers 86 following 13 posts
PostsRepliesMedia
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 23/11/2024
ریاست کو ریاست نہیں مانتے ہیں۔ شروع سے پاڑاچنار میں اباد ایرانی پیروکار اینٹی پاکستان ہے۔ اج ایک بار پھر ایرانی پیروکاروں نے زینبیون ُفاطمیوں اور دیگر دہشتگردوں نے سرکاری تنصعابات پر حلمہ اور ہو کر ارمی کے چیک پوسٹوں کو جلایا___🔥
020
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 21/11/2024
کل ہی کی بات ہے کہ پاکستان کے کچھ دانشوروں نے جھوٹ بولتے ہوئے اورریا مقبول جان کو "زیر حراست پولیس" مار دیا تھا... پاکستان تحقیق کی زحمت نہیں کرتے اسلئے ہر ایک زیادہ توجہ حاصل کرنے کیلئے بے سر و پا جھوٹ سوشل میڈیا پر بیچتے ہیں.
1111
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ، سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین___! اور بہت کچھ تفصیلی انٹرویو کیلئے آج رات حامد میر کے ساتھ!!!
0102
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 20/11/2024
ناغہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم یہاں سے رفوچکر ہوگئے ہیں___آج شام 9 بجے پہلا باقاعدہ ہیش ٹیگ چلے گا. اگر سگنل سٹیبل رہا تو باقاعدہ شرکت کریں گے.
130
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی فیس بک پر ایک صاحب نے پوسٹ داغ دیا کہ ہمارے احباب مفت ایک امریکی ایپ "بلیو سکائی" کا تشہیر کر رہے ہیں__☺️☺️ سیم اس طرح کی مائنڈ اس وقت ہمارا تھا جب فیس بک پر لوگ اپنا کام کر رہے تھے اور ہم اسی کو غیر ملکی کہہ کر حرام سمجھتے تھے پھر جو جو ٹویٹر متعارف ہوا وہ بھی حرام تھا رفتہ رفتہ حلال ہوگیا.
170
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 19/11/2024
اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں___📍
171
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
پہلے ہی دن نصف سنچری کمپلیٹ، جہاں امید مجھے نہیں تھی___! اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں بھی جمعیتہ علماء اسلام کے اچھے خاصے احباب، دوست دستیاب ہیں___زندہ رہیں سب سلامت رہیں❤️
1101
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی کو ریڈ کرنے کے بعد اس احساس نے دستک دی کہ ہم تھوڑے لیٹ آگئے ہیں___💔 بہر حال دوستوں کی رفاقت مل رہا ہے سو فبھا و نعمہ___🌹 صدا، جستجو اور ذوق یہاں بھی نظریاتی پرچار ہی ہوگا__📍
1234
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں___🔥
072
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
پہلا ویڈیو___پوسٹ! کیسے لگا___؟
1216
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
فی الوقت جملہ فالوورز کو فالو بیک دے چکا ہوں، چونکہ یہاں احباب کی قلت ہے تو ایک دوسرے کا خاص خیال رکھیں___ مزید احباب کو بھی یہاں مدعو کرے.
070
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
چونکہ ہم سب یہاں نئے ہیں تو پہلے پہل سب "احباب" پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کریں. کوشش کریں کہ ایکس کی طرح یا فیس بک کی طرح جماعتی کاز پر زیادہ توجہ ہو___❤️
082
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
السلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ__! سوشل میڈیا کے نئے پلیٹ فارم پر ہم اب یہاں بھی دستیاب ہے.
3152