Sign in

Malang jan

@malangjan.bsky.social
520 followers 438 following 18 posts
PostsRepliesMedia
Malang jan @malangjan.bsky.social · 21/11/2024
لیکن موقع ملتے ہی بوٹ چاٹنے میں بھی pti والے کسی کو آگے نہیں آنے دیتے
020
Malang jan @malangjan.bsky.social · 21/11/2024
بھائی صاحب وہ پٹھان مر گئے جن کے کانوں پہ بال ھوتے تھے اور گھوڑے کی طرح منہ ھوتا تھا، اب تو pti میں وہ پٹھان ہیں جو عدت میں نکاح کرنے والے کو لیڈر اور اور نکاح کرنے والی چھ پوتے اور سات نواسے چھوڑ کے بھاگ جانے والی کو مرشد کہتے ہیں،
251
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
010
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
‏شرپسندوں دھشت گردوں دیکھ لو یہ وہی پاکستان ہے جسکو آپکے دجال عمران نے دیوالیہ کرایا تھا 📌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔ ملک کی آئی ٹی برآمدات اکتوبر میں 33 کروڑ ڈالر رہیں جو ستمبر سے 13 فیصد زائد رہیں
020
Reposted by Malang jan
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کا ڈمی گارڈ عمران خان، جو ہر ہفتے یوتھ کو ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ پر لگا دیتا ہے، اسکو لاشیں چاہیے تاکہ سیاست کرسکیں مگر اپنے بچوں کو کبھی نہیں بلاتا جو یہودیوں کے ہاں پل رہے ہیں. غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنارہا ہے.. بہترین تجزیہ 👏
56222
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
*بڑی خبر!!!* 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ 23 کروڑ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد آج خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقیہ فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے
000
Reposted by Malang jan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 19/11/2024
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
47639
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
ن لیگی قیادت کو چاہیے کہ Tv ٹاک شوز میں سینٹر افنان اللہ جیسے شیروں کو بھیجا کرے، جو عمرانڈوززز برگیڈ کی صحیح مٹی پلید کرتا ھے کیونکہ یہ لوگ عمرانڈوززز برگیڈ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
000
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
ایسی آزادی مانگتے ہیں سُسرے
000
Reposted by Malang jan
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Reposted by Malang jan
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24356115
Malang jan @malangjan.bsky.social · 20/11/2024
1135
Reposted by Malang jan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299
Reposted by Malang jan
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان بنگلہ دیش کو ایٹمی قوت بننے میں مدد کرے گا، انڈیا کی چیخیں بلاوجہ نہیں.. جب سے بنگلہ دیش میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے تب سے انڈیا صدمہ میں ہے.. 🔥🔥
2219
Reposted by Malang jan
واحد مراد @murad1122.bsky.social · 18/11/2024
پہلا ویڈیو___پوسٹ! کیسے لگا___؟
1216
Reposted by Malang jan
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
1623384
Reposted by Malang jan
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی کے جمعیتی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہو کر جماعتی بیانیہ کو پروموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں
011
Reposted by Malang jan
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے.. @ziaurrehman76.bsky.social
57216
Reposted by Malang jan
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh
110132
Reposted by Malang jan
Rashid Akhondkhail @rashid460.bsky.social · 18/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
0194
Reposted by Malang jan
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh
0157
Malang jan @malangjan.bsky.social · 19/11/2024
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا
020
Reposted by Malang jan
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا
0103
Reposted by Malang jan
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
410320
Reposted by Malang jan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں شرکت کر کے فلسطین 🇸🇩 کے ساتھ اظہار یکجہتی فرمائیں شکریہ 🙏
05712
Reposted by Malang jan
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024
کون کون شرکت کریں گے
181
Reposted by Malang jan
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 18/11/2024
پشاور: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ضلع کرم کے پائیدار امن کے حوالے سے جے یو آئی کرم وفد کیساتھ تفصیلی ملاقات
061
Reposted by Malang jan
Ibn E Saeed @ibnesaeed.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" (صحیح بخاری) صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
162
Reposted by Malang jan
Ihsan Ullah Khan @iamihsanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب اور خضر سرير خان کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #COP29
081
Reposted by Malang jan
Muhammad imran @muhamma60297327.bsky.social · 19/11/2024
پھر کون کون ابھی سے ہی تیاری کر رہا ہے قائد کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے پشاور کانفرنس کیلئے ✋🖐️
1144
Reposted by Malang jan
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود کی شرکت
0238
Reposted by Malang jan
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم
13118930