Sign in

Muhammad Shahzad Rana

@shahzadrana.bsky.social
190 followers 51 following 37 posts

A small business entrepreneur. Journalist.Fake News Killer .True Pakistani.

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 17/04/2025
001
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 17/04/2025
001
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 25/11/2024
‏پاکستان سٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے جو صرف ارجنٹینا کے S&P میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیز اور IMF کی حمایت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا۔
000
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜
612250
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 22/11/2024
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم
2128587
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 23/11/2024
Ok ho gea
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 22/11/2024
‏انکشاف: سوائے بھارت کے، سعودی عرب ہی نہیں ترکی، چین، ایران، ملائشیا، یو اے ای اور روس نے بھی جنرل باجوہ سے یہی کہا تھا۔ پاکستان کے عوام نے بھی 2018 کے انتخابات میں یہی کہا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 22/11/2024
‏پوری دنیا کا ایک ہی سوال ہے ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 22/11/2024
‏ایم بی ایس جب پاکستان کے دورے پر تشریف لائے تو جناب خان نے ان کو خواب گاہ میں کچھ خواتین بھجوانے کی پیشکش کی جس پر مہمان گرامی ناراض ہوگئے اور امر کا اظہار ملٹری قیادت سے بھی کیا، آج کی تقریر میں پنکی کا ایم بی ایس پر الزام لگانا
110
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 21/11/2024
😁
1422760
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل باجوہ کےقریبی ذرائع نےبشری بی بی کےاس گھناؤنےالزام کوسوفیصد جھوٹاقراردےدیا۔ ‏بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔ ‏“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن” ‏(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے) ‏⁦‪
1299
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024
‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. ‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN ‎@SaudiGazetter ‎@KSAembassyPK ‎@AmbassadorNawaf
67733
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 22/11/2024
‏خاں صاب گھر آئے تو میں نے پوچھا ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو انہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان
000
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/2024
آج پاکستانی میڈیا نے 7 سے 10 پرائم ٹائم میں پاڑہ چنار سانحہ جس میں 36 لوگ شہید ہوئے اس پر بات کی یا تحریک انتشار کے احتجاج پر؟ بدقسمتی سے پختون خوا حکومت تحریک انتشار کے رہنماؤں نے بھی بات نہیں کی اور دو دن بعد پختون خوا کے ہمارے گل خان اسلام آباد پر حملہ کرنے آ رہے ہیں.
021
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024
Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2...
1010143
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی عرف پنکی سرکار کے سعودی عرب پر گھٹیا الزامات یہ فرما رہی ہیں کہ خان جب سعودی عرب گئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ ہم پاکستان سے شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم اسے لے آئے؟
211
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/2024
پختونخوا کے یوتھڑو کو یہ تبدیلی بہت بہت مبارک ہو سوات یونیورسٹیوں کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
021
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 21/11/2024
‏راولپنڈی کی ATC نے GHQ حملہ کیس میں شیخ رشید،شیریں مزاری،امجد نیازی،میجر طاہر صادق،شکیل نیازی،واثق قیوم،عمر تنویر کی بریت کی درخواستیں خارج کردی۔
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 21/11/2024
گندے برتنوں کے ڈھیر سے گھبرا کر بیوی بڑبڑائی ''چراغ کا جن ہمیشہ مردوں کو ہی کیوں ملتا ہے ...خواتین کو کیوں نہیں ملتا...کاش ! آج میرے پاس بھی کوئی جِن ہوتا تو میرا بھی ہاتھ بٹا دیتا‘‘۔ بیوی کی یہ معصوم خواہش سن کرایک بہت بڑا جِن ظاہر 🤔🤔😜🙏‏
100
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 20/11/2024
wenews.pk/news/245365/
wenews.pk
24 نومبر احتجاج: پولیس کو ٹارگٹ کیا جائیگا، پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس کی اندرونی کہانی - WE News
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو فائنل احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایم این ایز  ایم پی ایز  اور  ٹکٹ ہولڈرز کو  ہزاروں کی تعداد میں بندے لانے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ ...
32611
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 20/11/2024
اور کیا بنانا ھے
032
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
520070
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024
راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ Prank Hogaya 😃💀
092
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Raza Butt @socialdigitally.com · 20/11/2024
مریم نواز جب سے وزیراعلی بنی ہیں تب سے ہی الحمد للہ کمال کررہی ہیں۔ وہ صوبے کیلئے ترقی خوشحالی اور آگے لے جانے کیلئے کام کررہی ہیں ان سے سیاسی طور پر کوئی اختلاف کرسکتا ہے لیکن انکے کام اور کارکردگی سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا۔ سلمیٰ بٹ
0116
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
726374
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 20/11/2024
‏Meanwhile, نند بھاوج کی جنگ جاری۔۔۔ بشریٰ پیرنی کے فیصلوں سے جماعت کو مزید نقصان ہوگا- علیمہ خالہ
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان کا 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے خریدنے کا فیصلہ
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 20/11/2024
‏جب تک میں یوکے میں تھا تو سوشل میڈیا دیکھ کر لگتا تھا کہ پاکستان اجڑ چکا، کاروبار تباہ ہو چکے، لوگ ڈپریشن میں مر چکے، لوگ انقلاب کیلئے بے تاب ہو چکے، انقلاب کیلیے کسی غیبی اشارے کے منتظر ہیں اور پلک جھپکتے ایک اشارے سے نظام تہس نہس ہو جاۓ گا۔ مگر جب سے آیا ہوں ملک کا نظام چل رہا،
110
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Raza Butt @socialdigitally.com · 19/11/2024
تحریک انصاف کہتی ہے ہم نے کفن باندھ لیے ہیں اگر واپس نہ آئیں تو جنازے پڑھ لینا تو اسکا مطلب ہے یا وہ مرنے یا مارنے آرہے ہیں۔ نو مئی کے واقعات بھی پس منظر میں ہوں تو ایسے لوگوں کو فری ہینڈ نہیں دیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ
0111
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024
تین مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کشتیاں جلا کر آنا تھا دو مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کفن باندھ کر آنا تھا ایک مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں ڈو آر ڈائی کرنا تھا اس والی فائنل کال احتجاج میں کیا کرنا ہے؟
1114
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا ‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
1429894
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/2024
19-11-2024 Field Hospital report! Lab test: 935 Ultrasound & X-Ray: 104 Patients Benefited: 5167
1337
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 20/11/2024
اسلام نے یہ قانون بھی واضح کر دیا کہ سزا دینا ریاست کا کام ہے۔ دورِ جدید کی تقسیم کو سامنے رکھیں تو یہ عدالت کا کام ہے۔ کوئی شخص یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ خود مدعی بنے، خود فیصلہ کرے اور پھر خود ہی سزا بھی نافذ کر دے۔ اسلام جس نظامِ عدل کی بات کرتا ہے ، اس میں 👇
141
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
‏آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں ‏ احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا ‏لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی ‏گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں! ‏۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی ‏ڈاکٹر شمع جونیجو
87620
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ خبر ٹھیک ہے؟
7388
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا ‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
423593
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24356115
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
سب دوست نوٹ کر لیں۔ مریم نواز صاحبہ کا اور ن لیگ کے ٓافیشل ہینڈلز نیچے دیے گیے ہیں۔ انکے علاوہ چلنے والے تمام اکاونٹس فیک ہیں۔ ان کو انفولو کر لیں۔ تاکہ بعد میں کوی غلط فہمی نا رہے۔
03716
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 19/11/2024
‏پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 96,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا.
000
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔ امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ
000
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 19/11/2024
فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہونے اور 25 نومبر کو فرد جرم عائد ہونے کی خبر سننے کے بعد عمران نیازی نے NRO لینے کےلیے کوششیں تیز کر دیں۔ پہلے آرمی چیف سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، جس میں ناکامی کے بعد جان بخشی کےلیے ان سے رابطہ کیا گیا ہے جنھیں نیازی ساری زندگی جیل میں رکھنے کی دھمکیاں دیا کرتا تھا۔
032
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
57429
Muhammad Shahzad Rana @shahzadrana.bsky.social · 19/11/2024
‏جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےبعدمسلسل تین ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔برآمدات اورترسیلات زر میں اضافےکےباعث اکتوبرمیں35کروڑڈالرزکا سرپلس۔رواں مالی سال کےابتدائی چارماہ میں21 کروڑڈالرزکاکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ۔
000
Reposted by Muhammad Shahzad Rana
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍
4134998