Sign in

asif099.bsky.social

@asif099.bsky.social
416 followers 417 following 65 posts
PostsRepliesMedia
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 13/03/2025
یقیناً اس ٹرین میں کوئی نا کوئی یوتھیا بھی سوار ہو گا جو فوجی جوانوں کی شہادتوں پر تمسخر اڑایا کرتا ہو گا ۔ اس کو چاہیے تھا وہ مرد بنتا اور فوج کے ہاتھوں ریسکیو ہونے سے انکار کر دیتا ۔ لیکن ایسے بے غیرت مفاد کے وقت نعرے لگانے لگ جاتے ہیں ۔
000
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 01/03/2025
010
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 01/03/2025
010
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 30/11/2024
ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا پھر کیا۔۔۔۔!!🤔 حسینہ کی کریم ختم هو گئی دیوانہ اب کومہ میں ھے 😝
020
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 23/11/2024
کے پی کے صوبائی وزارت داخلہ نے تھریڈ الرٹ جاری کر دیا دہشت گردی کا خطرہ کسی بھی قسم کے اجتماع سے گریز کرنے کی ہدایت عوام کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی تلقین ۔ لگتا ہے کل کا دھرنا بھی ملتوی کر دیا جائے گا۔ اب اسے راہ فرار بھی سمجھا جا سکتا ہے اور مذاکرات میں پیش رفت بھی
020
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 20/11/2024
اگر زندگی آپ کو زمین پر گرا دے تو آپ وہیں پر سو جائیں گڈ نائٹ😴
110
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 20/11/2024
ہر بیماری کے لیے ہمارا قومی علاج " سو جاؤ تھوڑی دیر"🙂 🥱🥱
140
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 19/11/2024
‏نارمل بینک : آپ کو منافع ہو گا. ‏اسلامک بینک: ان شاء اللہ آپ کو منافع ہو گا! ‏😉😐
140
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 19/11/2024
‏محبت ایک وہم بھی ہے جو آپ کو یہ تصور دیتا ہے کہ کوئی ایک انسان باقی سب انسانوں سے مختلف ہے🤔
020
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 19/11/2024
آج مردوں کا عالمی دن ہے مگر افسوس ہمیں کسی عفیفہ ،، آنسہ ،،، آسیہ ،، عالیہ ہ نے وش نہیں کیا۔ اگر عورتوں کا ہوتا تو نوزائیدہ بچے سے لیکر قبر میں پاؤں لٹکائے بوڑھے بھی وش کر رہے ہوتے .😎
020
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 19/11/2024
ایک کارخانہ ہزار لنگر خانوں سے بہتر ہے
020
asif099.bsky.social @asif099.bsky.social · 18/11/2024
لَو میرج اور ارینج میرج میں فرق ۔ ۔ ۔ لَو میرج : اپنے جانو سے😎 ارینج میرج : کسی اور کے جانو سے🤌🏼🤣 کیہڑی کیہڑی کم دی گل میں دسّاں توانوں نکمو
262