Ali Ch @alich81.bsky.social · 19/11/2024تو نشان عزم عالیشان ارض پاکستان مورخ لکھے گا وہ چاہتے تو دنیا کے کسی بھی کونے میں شاہانہ زندگی گزار سکتے تھے مگر جس گلستان کو ہاتھ سے سجایا اسکے اجڑنے پر چین سے نہیں بیٹھے دن رات پھر سے سجانے کا عزم لیے ہیں 042
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے اظہر مشوانی Begger can't be choosers انج کر کے ویخ لووو دے جا سخیا اللہ دے ناں تے 063
Reposted by Ali ChAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ 9184881
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 17/11/2024بلیوسکائی پر آمد ہو چکی۔۔۔کون کون ہے خوش آمدید کہنے کے لیے؟ x.com/Asadrchaudhr...x.comx.com 6102
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 17/11/2024مگر پھر دیکھیں بیانیہ کیسے بنتا ہے۔اور سب سے پہلے ٹویٹر اوپن کریں۔ٹک ٹاک بین کریں اور یوتھئیے یوٹیوبرز پر"فائر وال"اثرانداز کریں۔ ایک اور اہم چیز یہ کہ بڑی بڑی منتھلی تنخواہیں ایسے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کو دینا بند کریں۔جن سے اتنا فرق نہیں پیدا ہو رہا۔ (اسد آر چوہدری) 2/2 0113
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 17/11/2024ن لیگ اور ISPR کس طرح سوشل میڈیا ہینڈل کر رہے ہیں؟🤦 میں تجویز دیتا ہوں کہ ماہانہ 5 لاکھ روپے اپنی طرف سے ڈونیٹ کیا کروں گا۔اگر یہ 5 کروڑ ماہانہ خرچ کریں۔ جس میں فی کس 25 ہزار روپے ماہانہ میں 2 ہزار ٹویٹر اکاونٹس منتخب میری مرضی سے کریں۔چھان بین کر کے سب کو پیسے ڈائریکٹ دیا کریں 1/2 1155
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری) 35021
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024حسن نواز کی بنک کرپسی بارے میرا آج ایک تفصیلی"وی لاگ"آئے گا۔ میرا تقریبا 18 سال سے حسن نواز کے "فلیگ شپ انویسمنٹ کمپنی"ماربل آرچ لندن آفس میں آنا جانا رہا ہے اور میں نے کئی معاملات کو قریب سے دیکھا ہوا ہے۔یوتھئیوں کے بھونڈے پروپگینڈے کے سارے سوالات کے جوابات اس"Vlog"میں مل جائیں گے۔ 2143
Reposted by Ali ChAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024"نیلے آسمان"پر چند بڑی خوشگوار چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ "محمود و ایاز"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔ ٹویٹر پر ملینز والی فالوونگ والے بھی"نوے نکور"شروع ہوئے ہیں😄 اکثریت"کھلے دل"کے ساتھ نیا آغاز کر رہی ہے۔ حامد میر نے مجھے ٹویٹر پر بلاک کیا تھا۔وہاں خود پہلے فالو کیا۔ نئی صبح کا آغاز ۔۔۔۔۔ 44813
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024دیکھا آپ نے مریم اورنگزیب آئی ہیں تو اسموگ بھی ختم ہو گئی یہ سب میری تیلی اور آپکی محنت کا نتیجہ ہے اسے کہتے ہیں آپٹکس ایسے بیانیہ بنایا جاتاہے ن کا سوشل میڈیا کب اس بات کو سمجھے گا اس دھوپ کا کریڈٹ آپکو اور مجھے جاتا ہے 🤭😜 271
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024پٹواریوں یکجان ہو کر حامد میر کو بلیو سکائے چھوڑنے پر مجبور کر دو اس کو فالو کرو نہ فالو بیک دو 😂🤭 یا گھیر لو اسے شاید کوئی جمہوری حیا پکڑ لے 😂🤭 052
Reposted by Ali ChRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا 2928587
Reposted by Ali ChAhsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 17/11/2024پنجاب میں چھاپے اور گرفتاریاں شروع 7316
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024روک سکو تو روک لو فائنل کال 🤭😂😂😂 24 نـومبر 804 کی کال پر قافلے رواں دواں 👇 1115
Reposted by Ali ChMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔ 23584205
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024شیر افضل مروت کہہ تو ٹھیک رہا ہے کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی شیر افضل مروت 041
Reposted by Ali Chصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے امریکہ فرار 2224
Reposted by Ali Chصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024یوتھیوں ایسی زندگی پر لعنت ھی بنتی ھے۔ 0185
Reposted by Ali ChMaryam Nawaz Sharif @cmmaryamnsharif.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ: 2017256
Reposted by Ali ChAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991
Reposted by Ali Chمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں 129545107
Reposted by Ali ChAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے 11824935
Reposted by Ali Chمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎 10346266
Reposted by Ali ChAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ 160629149
Reposted by Ali ChPakistani American Think Tank @rajarazaq.bsky.social · 17/11/2024You mean like this 😜😂⌚️? 0258
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024ریاست مدینہ کے امیر نے 25000 ارب روپے قرض لیا لیکن یونیورسٹی ملک ریاض سے 60 ارب روپے لے کر بنائی اور گھر کی سڑک گھڑی بیچ کر بنائی۔ آکھو سبحان اللہ 072
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا شہباز تیری پرواز ❤️👏👏👏👏👏 0163
Reposted by Ali ChSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن 415664
Reposted by Ali ChRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024سب دوستوں کو السلام علیکم 19745867
Reposted by Ali ChAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024جزاک اللہ اکرم صاحب، اختلاف رائے ہونا چاہئے اور باہمی عزت وُاحترام بھی کیونکہ ہم سب نے رہنا یہی ہے تو پیار محبت بڑھائیں اور نگرتیں کم کریں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین 04612
Reposted by Ali ChKippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024گائیز ایک مسئلہ ہو گیا ہے جنہیں ایکس پر بلاک کیا تھا یا میوٹ پر ڈالا تھا وہ بھی یہاں اُڑتے شاپر کی طرح نظر آ رہے اور میں اُنہیں نظر آ رہا ہوں اچھا سوری ہاں ۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو 😂😂 7729
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024یار یہاں سافٹ بلاک کا آپشن نہیں ہے ۔۔۔😭 ڈائریکٹ بلاک ہوتا ہے تو راہنمائی کریں 140
Reposted by Ali ChKami @k4mii.bsky.social · 17/11/2024سواگت نہیں کرو گے ہیںmedia.tenor.coma man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler .ALT: a man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler . 5420915
Reposted by Ali ChRiaz Hussain @riaz51351.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم ! نیلے نیلے امبر کے تمام احباب کو سلامِ ریاض قبول ہو اس دعا کے ساتھ کہ سب کو سلامتی اور امن نصیب ہو آمین ، صبح بخیر 4104
Reposted by Ali ChPakistani American Think Tank @rajarazaq.bsky.social · 17/11/2024قائد محترم اور غالب 3165
Reposted by Ali ChScorpio ♏#DJ🧓 @saba5670.bsky.social · 17/11/2024السلام علیکم لیجئے ہم بھی یہاں ا گئے 😂 4011512
Reposted by Ali Chمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024انشاء اللہ اب "سکائ بلیو" پر بھی لنگڑے شیطان کی حسبِ توفیق منجی ٹھوکی جایا کرے گی🥳🥳 1913019
Reposted by Ali ChAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 17/11/2024شائد یہاں ہمیں وہ لوگ ہی ملیں جو واقع ہی ایکٹو ہوں ۔ ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں 7437354
Ali Ch @alich81.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف بھاگ گیا زرداری مفرور ہو گیا مریم غائب ہو گئی ن لیگ ختم ہو گئی پی پی مر گئی عمران خان آ رہا ہے حکومت جا رہی ہے دُنیا ختم ہونے والی ہے وغیرہ وغیرہ کہہ کر یوٹیومر پہلے سے گُمراہ یوتھیوں مزید گُمراہ کرتے رہے اب نواز شریف بھی آ گیا مریم بھی آ گئی زرداری بھی ہُن لے جان اے گھر اپنے اینا نو 😂😂 060
Reposted by Ali Chمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻 6736263