Reposted by Siddique jan officialSiddique Jan @sdqjaaan.bsky.social · 06/12/2024MY FAKE ACCOUNT👇🏽👇🏽 121
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 04/12/2024 امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔ آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔ 031
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 01/12/2024 کبھی مجھے صدیق للی کہتے ہیں کبھی ٹیڈی کتا کہتے ہیں کہنے دیں جب میری باتوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ایسا کرتے ہیں انکا جو معیار ہے وہ ویسی ہے بات کرینگے 020
Reposted by Siddique jan officialKoda Khan @hopeisimran.bsky.social · 30/11/2024BIG Project Update! Phase 1 of Google Drive containing evidence of #IslamabadMassacre is now LIVE at drive.google.com/drive/folders/… Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe! 053
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024 میاں نوازشریف کا محسن نقوی کو فون،مریم نواز کی بھی محسن نقوی کی تعریفیں 000
Reposted by Siddique jan officialINSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024🚨 بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا 0237
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024عمر ایوب کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کچھ نہیں کرنا عدالت سو موٹو ایکشن لے اس پر خاکسار کا تجزیہ ۔ 020
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024 لاہور کے کورٹ رپورٹرز شاکر اعوان کے لیے جس طرح کھڑے ہوئے ہیں ،اس پر انہیں سلام #ReleaseShakirAwan 020
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024 ایک بدمعاش فاشسٹ حکومت کے خلاف سنجیدہ معاملہ فہم سیاسی اپروچ کی ضرورت ہے اپنے ہی لوگوں کو ذلیل کرکے کس کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ۔ 000
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024 سلمان اکرم راجہ جیسے معزز سینئیر وکیل کو بےغیرت کہنا،پارٹی کے سینئیر اور پرانے بندوں کو بیغیرت کہہ کر مخاطب کرنا، کونسی لیڈر شپ ہے۔ راجہ صاحب کے جواب کے بعد کیا عزت رہ گئی بشریٰ بی بی کی۔ پارٹی میں گھڑمس مچ چکا ہے۔جو سچ بولے اسے ذلیل کرو میں نے غلطی کی نشاندہی کی تو مجھے فیک اکاؤنٹ کا لقب مل گیا 010
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 29/11/2024 اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کوغلطی کرنے سے روکے ہر وقت تعریف کرنےوالےخوشامدی اصل میں دشمن ہوتے ہیں میں نے بتایا بھی تھا کہ بشری بی بی کسی بھی سیاست دان کا متبادل نہیں ہو سکتیں اب وہ جس طرف پارٹی معاملات لےجارہی ہیں اللہ ہی حافظ ہے۔ ان سےبہتر سیاسی وژن علیمہ صاحبہ کا ہے۔باقی جو آپکی مرضی 030
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 ہمیں آل شریف کے یا آل بھٹو کے فولورز کی طرح اندھے گونگے نہیں ہیں دن کو دن رات کو رات کہتے ہیں 000
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 میری ٹویٹ سے لچھ دوست ناراض ہو رہے ہیں سلمان اکرم صاحب کے بیان سن لیں کیا وہ بھی جھوٹے اور فیک ہیں ؟ 000
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 میں کوشش کرتا ہوں ہمیشہ حقائق سامنے لاؤں۔ میں نے سارا وقت گراؤنڈ پر گزارا،میری نظر میں سوشل میڈیا پر پھیلے ہلاکتوں کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ہمارے سامنے کوئئ لاش نہیں اٹھائی کسی نے۔ دوستوں کو ایسے دعوے کرنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہئیے۔ 102
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024مجھے کسی نے یہ بھیجا ان صاحب کو سی ایم پنجاب فولو کرتی ہیں۔ یہ ہماری تصویریں لگا کر ہمارے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ کیا ان پر بھی کوئی مقدمہ ہو گا ؟ 621
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 یہ لوگ اپنا مذاق خود بناتے ہیں اک سینئیر جرنلسٹ کے خلاف ایسی بےہودہ ایف آئی آر کاٹی ہے 011
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 ابھی ہمیں بتایا ہے کہ مطیع اللہ پر منشیات سپلائی کا مقدمہ درج کیا ہے ۔ میں حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں مطیع اللہ کبھی کبھی خود تھوڑی بہت آئس استعمال کرتے تھے، اینٹی ڈپریسنٹ کے لئے لیکن نا آج تک کسی کو دی نا بیچی ۔ 010
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 اس پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی بھی آواز اٹھائیں #ReleaseMatiullahjan #JournalismIsNotACrime 012
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 اٹھا لو سب کو اٹھا لو لیکن آوازوں کو نہیں روک سکو گے 021
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 28/11/2024 مطیع اللہ جان کو اس سردی میں ، برہنہ کرکے ایس ایچ او نے اپنے کمرے کے فرش پر بٹھایا ہوا تھا جب ایمان مزاری کی آمد کا پتہ چلا تو اسکو جلدی سے کپڑے پہنا کر کہیں لے گئے۔ ساتھی قیدیوں کے مطابق مطیع کپڑے پہننے پر تیار ناتھا وہ کہہ رہا تھا دکھاؤ دنیا کو کہ کیا سلوک کر رہے ہو 323
Reposted by Siddique jan officialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 27/11/2024سیاست ہوتی رہے گیلیڈر آپس میں لڑتے رہیں گے، رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے بیٹے کی منتظر ہوگی۔ 061
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 27/11/2024شہر اقتدار youtu.be/PBDgX6RcyQ0?...youtu.beScenario of Islamabad changes- Drop scene of fake news running on all TV channels | PTI March LatestYouTube video by Siddique Jaan 000
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 27/11/2024یہ نوکری ،یہ مراعات کتنا عرصہ اور رہیں گی ؟ سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟ لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے افسوس راغب نعیمی صاحب 1109
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 27/11/2024سر مبارک ہو آپ کو ، جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج، آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ، نوکری مبارک ہو سر۔ 022
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 26/11/2024 لیڈر شپ پھر دھوکہ دے گئی ورکر پھر مارکھا کر بھی آزادی کے نعرے لگاتا رہا بہت سے دوستوں کو میری بات بری لگی کہ بشری بی بی پر تنقید کیوں کی تو پھر کہونگا ناتجربہ کارغیر سیاسی ، پیراشوٹ اور خودغرض قیادت بڑی سے بڑی تحریک کا ستیاناس کر دیتی ہے اور یہی بشری بی بی نے کیا 052
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 کہنہ مشق سینئیر صحافی مبشر زیدی بھی آج عمران خان کے نظریے اور سوچ کے ساتھ کھڑے ہیں آہستہ آہستہ یہ سب مانیں گے کہ یہ ملک عوام کا ہے 395
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024علی امین گنڈاپور صاحب جس ریسٹ ایریا پر رکے ہوئے ہیں ،اس سے آگے پنجاب کی حدود کتنی دور ہے اور اسلام آباد کا فاصلہ کتنا ہے؟ 020
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 اپ ڈیٹ قافلوں میں شامل ہزاروں گاڑیوں کی وجہ سے رفتار کم ہے انشاءاللہ آٹھ سے نو بجے کے درمیان پنجاب کی حدود میں داخل ہو جائیں گے 042
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 سرکاری صحافی اور وزراء کو کہیں کہ رکو ذرا صبر کرو رات کو عوام کا سمندر جب آئے گا تو تم لوگ مظلوم بننے کی کوشش کرو گے ۔ 022
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 مقتدرہ سارا ملبہ شہباز شریف پر ڈال دے گی پیپلز پارٹی اور مقتدرہ مل کر استعفی کا مطالبہ کر سکتے ہیں 053
Reposted by Siddique jan officialHamid Mir @hamidmir.bsky.social · 24/11/2024منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں 6316
Reposted by Siddique jan officialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 24/11/2024بلوچستان سے سالار خان کاکڑ کی قیادت میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ قافلے میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔ 032
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 پی ٹی وی کے ایک صحافی مجھ پر ایکس پر بیٹھ کر تبرہ کر رہے ہیں ابھی تو ہم نے اسلام آباد پہنچنا ہے جناب 053
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 سرکاری ترجمان ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ کوئی نکلا نہیں کوئی نکلا نہیں صبر کرو ابھی تو سب راستے میں ہیں چھ بجے تک آپ کو دھمال نظر آئے گی پھر کہینگے انہوں نے حملہ کر دیا ہے 000
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 24/11/2024 قافلے رواں دواں ہیں اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دم لینگے 063
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 21/11/2024آل شریف کی طرح عہدے اور اختیارات اپنے ہی گھر میں بانٹنے کے بجائے عمران خان کو پارٹی باگ ڈور سینئیر اور منجھے ہوئے سیاستدانوں کے حوالے کرنی چاہئیے ورنہ کل کو انتخابی سیاست میں نقصان ہو گا 010
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 21/11/2024youtu.be/plaYmO2PYLA?...youtu.beRana SanaUllah VS Faisal Vawda | Siddique Jaan's Shocking Revelations | Capital TVYouTube video by Capital TV 010
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی ہمارے لئے بہت محترم ہیں لیکن سعودیہ سے متعلق انکابیان بالخصوص اس وقت بالکل غیرضروری ہے عمران خان پر مذہب کارڈ کے بےجا استعمال کےالزام کوتقویت ملے گی اور اک دوست ملک سے تعلقات بھی خراب ہونگے اس نازک موقع پر پارٹی قیادت سینئیر سیاستدانوں کے پاس ہی رہنی چاہئے۔ ورنہ اس طرح کے بلنڈر ہونگے 041
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 20/11/2024اتنی غیر سنجیدہ حکومت کبھی نہیں دیکھی اک طرف راستے بند کر رہے ہیں روزانہ امین گنڈاپور کو بھیج رہے ہیں دوسری طرف وفاقی وزرا کہہ رہے ہیں عمران خان احتجاج ملتوی کرنا چاہتا ہے 020
Reposted by Siddique jan officialKoda Khan @hopeisimran.bsky.social · 20/11/2024غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان 0164
Reposted by Siddique jan officialHamid Mir @hamidmir.bsky.social · 20/11/2024شاہ محمود قریشی کے سینئر لیڈرشپ کونسے سے گلے شکوے ہیں؟ youtu.be/TAD2d0f8tYE?...youtu.bePTI Protest - Faisal Vawda's Big Revelations - Shah Mahmood Qureshi - Asad Qaiser - Hamid MirYouTube video by Geo News 1213
Reposted by Siddique jan officialPTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024قوم اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام سے بغاوت کرتے ہوئے چوبیس نومبر کو قانون کی بالادستی اور جمہوری قدروں کی بحالی کےلئے نکلے گی ۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال 032
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 20/11/2024 حکومت نے کنٹینر لگانا شروع کر دئیے یعنی تحریک انصاف کا احتجاج کامیاب ہونا شروع ہو گیا 561
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 20/11/2024ان شاءاللہ ان کیسز سے بھی جلد بری ہو جائیں گے 120