NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 07/12/2024زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں! 000
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 04/12/2024خڑ کمر کا واقعہ انکی دور حکومت میں ہوا تھا، گولیاں چلیں، لوگ مرے اور پھر متاثرین کو ہی مورد الزام ٹھہرایا گیا۔ یہ سب ہم دیکھ چکے ہیں۔ جب آپ عوام اور ریاست کو ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑا کرتے ہیں تو آپ انتشاری ہیں۔ اگر ہمیں پی ٹی ائی سے اتنی دشمنی ہوتی تو ہم پختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کرتے 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 01/12/2024یو سړے دے دلته ګرځي داسې وایي پردے جنګ دے پښتانه راته پکار دي 010
Reposted by NASRULLAHTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️ حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭 05127
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 25/11/2024اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا کہ ایک گشتی پٹھانوں کو لیڈ کر رہی 🤷♂️🤦♂️ 010
Reposted by NASRULLAHSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ (وزیراعظم شہبازشریف) 211550
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 22/11/2024اب "مدینہ شریف" کا ذکر وہ گندی عورتیں کریں گی جو اپنے رنڈی خانوں کو آستانوں کا نام دے کر وہاں آنے والے گنوار مریدوں اور نشیوں کو اپنی g string اور کھیرا دکھا کر پھنسا لیتی تھیں. 063
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 22/11/2024جس دورے کا پنکی نے ذکر کیا اس میں پنکی کا سابق خاوند ( خاور مانیکا ) اور موجودہ خاوند ( عمران نیازی ) ایک ساتھ تھے ، پورا سچ بول کر جیو 132
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 22/11/2024پختونخوا پر وہ لوگ مسلط ہے جنھیں خیبر پختونخوا کے بدامنی اور مسائل سے زیادہ اسلام اباد کی کرسی کا جنگ عزیز ہے خیبر پختونخوا بدترین دہشتگردی کی زد میں ہے 000
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/2024آج پاکستانی میڈیا نے 7 سے 10 پرائم ٹائم میں پاڑہ چنار سانحہ جس میں 36 لوگ شہید ہوئے اس پر بات کی یا تحریک انتشار کے احتجاج پر؟ بدقسمتی سے پختون خوا حکومت تحریک انتشار کے رہنماؤں نے بھی بات نہیں کی اور دو دن بعد پختون خوا کے ہمارے گل خان اسلام آباد پر حملہ کرنے آ رہے ہیں. 021
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/2024پختونخوا کے یوتھڑو کو یہ تبدیلی بہت بہت مبارک ہو سوات یونیورسٹیوں کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری 021
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/2024ویسے پوچھنا تھا کہ یہ جہاد صرف پختونوں پر فرض ہے؟ باقی پورے پاکستان سے کوئی بھی جنت کا شوقین نہیں ہے، ہمیشہ مذھب کا آڑ لیکر پختونوں کو استعمال کیا گیا ہے 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 21/11/202450 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل اتا تو انقلاب ا جاتا ایک کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا پنکی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب میں جھونکے لوگوں کے بچوں کا مستقبل تاریک کیوں این ار اور کے لیے نوازشریف کی منتیں کیوں ؟ 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 20/11/2024اگر بشریٰ بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ھے تو کیا MNA اور ,MPA's کو بٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں ، یا آلو گوشت بنانے کی ریسیپی بتا رہی تھیں 😂😜 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری 030
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 20/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️ 020
Reposted by NASRULLAHmuzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے 12110
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کمال ہو گیا ۔۔۔۔ 030
Reposted by NASRULLAHWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/2024یوتھیوں کی منجی ٹھوکتے ہوئے😁 2235
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024صوابی میں ایم این ایز اور ایم پی ایز جلسے کیلئے ھزار روپے دیہاڑی پر بندے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن بندے نہیں مل رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ یہ لوگ اب افغان کیمپ سے بندے لائیں گے 020
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے دیا جانے والا پیسہ یوتھیوں کے جلسوں میں ضائع کیا جارہا ہے، اس سے زیادہ کیا افسوسناک صورتحال ہوسکتی ہے، خیبرپختونخوا کی عوام کو دوسرے صوبوں کے ساتھ اپنا موازنہ کرکے اپنی حکومت سے اس معاملے پر سوال اٹھانا چاہئے 050
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024خبر: علیمہ خان، بانی پی ٹی آئی نے مطالبات پر مذاکرات کی اجازت دی ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے، چوری شدہ مینڈیٹ واپس ہوتا ہے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ رائے: 🤣🤣🤣 000
Reposted by NASRULLAHDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے "چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ" کی منظوری دے دی! گردہ کی بیماری میں مبتلا مریض کے لیے ساڑھے 8لاکھ ڈائیلسز کیلئے اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ کیلئے مختص ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھادیے۔ 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024چوبیس نومبر میں 5 دن باقی ہیں اور تحریکِ انصاف کی قیادت فضول باتوں میں اپنا اور ورکرز وقت ضائع کر رہی ہے حالانکہ اتنے کم وقت بہت سے کام کرنے والے ہیں جیسے کہ مہاتما کے جنازے کا وقت طے کرنا قبرستان کا انتخاب قبر کا ڈیزائن تدفین کے بعد کا مینیو قل شریف کا مینیو متولی کا انتخاب 040
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024عثمان ڈار ہوشیار ہے جب بھی چوتڑوں پر جوتے لگنے کی تھوڑی سی بھی سمبھاوانہ پیدا ہوتی ہے فورا دڑکی لگاتا ہے ۔ 130
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024تین مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کشتیاں جلا کر آنا تھا دو مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں کفن باندھ کر آنا تھا ایک مہینے پہلے والی فائنل کال احتجاج میں ڈو آر ڈائی کرنا تھا اس والی فائنل کال احتجاج میں کیا کرنا ہے؟ 1114
Reposted by NASRULLAHKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں 27374105
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024بڑی خبر سامنے آ گئی ۔۔ عمران خان نے گھٹنے ٹیک دیئے ، بشریٰ پیرنی کی چالیں بھی کام نہ آئی ۔۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی تحریک انصاف کے کارکنان اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات بہتر آپشن ہوگا ۔۔ 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024آرمی چیف کو میر جعفر میر صادق کہنے کی اصلاح بشری بی بی نے عمران کو دی۔😱 041
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024If you wish to know how civilized a culture is, look at how they treat its women. — Bacha Khan 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024Pls Read This Before Participating in 24 Nov Protest.. 010
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024نہیں مجھ کو شکایت اب کسی سے بس اپنــے آپ سے روٹھا ہوا ہوں بظاہر خوش ہوں پر ایک سچ بتاؤں میں اندر سے بہت ٹوٹا ہـوا ہوں 051
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024اقتدار کی لڑائیوں میں ہمیشہ عام لوگ ہی پس جاتے ہیں۔ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کی لڑائی سے کسی کو فائدہ نہیں، بس عام لوگوں کی زندگی مزید مشکل ہو رہی ہے۔ کیا متنازعہ سیاست کی بجائے مہذب طریقہ نہیں ہے؟ سیاست امکان کا فن ہے لیکن پاکستان میں اسے طولانی جنگ کہتے ہیں۔ 040
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024خائن کی ناکامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ, منافقت اور دوغلی پالیسیاں ہیں- خائن اور پی ٹی آئی نہ صرف عوام سے جھوٹ بولتے ہیں بلکہ اپنے کارکنوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں- اب ایک طرف اندرخانے ڈیل کی کوششیں جاری ہیں دوسری طرف خالی مغز یوتھیوں کو چارج کر رہے ہیں- 083
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024علی آمین گنڈا پور تحریک انتشار کو کو دھوکا دیں سکتے ہیں لیکن عام عوام اور دوسری جماعتیں انکے دوغلے پن کو پہچان چکی ہے ۔ تحریک انصاف 95 پرسنٹ کمہرو۔ائز ہے دھرنے اور جلوس انکی کبھی نا پہلے کامیاب ہوئی اور نا ہی اب کامیاب ہونگی تحریک انتشار خود اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔ 020
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024پاکستانی اسٹاک ایکسچینج آن فائر۔۔۔۔ یہی فرق ہوتا ھے ایک لائق اور نالائق حکمران میں۔۔۔عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔۔۔ الحمداللہ! ✌️🇵🇰 030
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024دہشت گردی ہمارے ملک کا ایک بڑا مسلہ ہے ، اب عمران خان کی بات پر یقین کرنا ہو گا کہ بیرونی مداخلت ہو رہی ، سینیٹر فیصل واوڈا 010
Reposted by NASRULLAHسید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 18/11/2024اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا، مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں، آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں سید عدنان بادشاہ 2012434
Reposted by NASRULLAHNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 19/11/2024اگر اپ Pakistan کے سپاہی ہے اور میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہیں تو اس پوسٹ کو صرف Repost.کر پوری طور پر اپ کو فالو بیک مل جائے گا اگر یہ یقین نہیں اتا تو ازما کر دیکھیں 1156
Reposted by NASRULLAHSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!! 1115131
Reposted by NASRULLAHSeyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کی آخری کال ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے وسائل کا غلط استعمال ہوگا۔ وہ صوبہ جو پہلے ہی امن و امان، مالی اور اقتصادی بحران کا شکار ہے، اس کی حکومت اسلام آباد میں مظاہروں کے لیے عوام کے ٹیکس کے پیسے خرچ کرے گی۔ آخر یہ کب عوام کی بات کریں گے اور ان کے مسائل حل کریں گے @osamayawar.bsky.social 12411
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 19/11/2024فرمایا؛ بات الجھی ہے تو سلجھے گی بہت دیر کے بعد اہلِ دانش نے بہت سوچ کے اُلجھائی ہے 031
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 18/11/2024حاجی عدیل قد آور رہنما تھے جنہوں نے NFCایوارڈ اور تاریخی اٹھارویں ترمیم کے حصول میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انکی جدوجہد نےمظلوم قوموں کو بااختیار بنایا اور وفاق کو مساوات اور انصاف کی بنیاد پر مضبوط کیا۔ایک سچا محب وطن جو جمہوریت اور صوبائی حقوق کا علمبردار رہا 020
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 18/11/2024@legimian.bsky.social Mujhe to Nahi Diya Follow back.. 000
NASRULLAH @sawabian.bsky.social · 18/11/2024امریکی سائفر سے لیکر امریکی جھنڈا لہرانے تک، اور پاکستانی پرچم و پاسپورٹ جلانے تک ، اقتدار کی بھوک کا ایک منہ بولتا سفر عنقریب اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے 1111
Reposted by NASRULLAHMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab 1651180420