Abdul Qayyum Siddiqui @qayyumreports.bsky.social · 23/11/2024بے خبر جب تک رہے انجام سے زندگی گزری بڑے آرام سے آتش غم گھول دی کس رند نے آج شعلے اٹھ رہے ہیں جام سے کاتب تقدیر دھوکہ کھا گیا موت لکھ دی زندگی کے نام سے سنتے ہیں کیفیؔ حدیث مے کشی مے سے ساقی سے سبو سے جام سے 3344