Sign in

من مستم

@ibnehussain03.bsky.social
825 followers 97 following 66 posts

نوکری پیشہ مزدور 🛠️ پکا پاکستانی 🇵🇰 جمہوریت پسند 🗳️ اسلام زندہ باد 🕋 پاکستان پائندہ باد 🫡

PostsRepliesMedia
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 25/01/2025
وہ بھی اپنے نا ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
020
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 29/11/2024
ہیلو بلوسکائئ 😁
460
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 25/11/2024
جس جس نے اٹک DPO والی ویڈیو یا تصویر لگائی تھی وہ عزت سے ڈیلیٹ کردے.. ریاست کے جوائی اٹک کراس کر آئے ہیں. خُدا کی قسم اب تو دل کرتا ہے کہ یہ جتھہ اس کھسی حکومت کو گھر ہی بھیج تو اچھا ہے تاکہ روز روز ہم اپنا خون تو نا جلائیں..اخے ہم یہ کردیں گے وہ کردیں...بکواس بکواس اور بس بکواس
091
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انتشار کے اب تک کے تمام جلوسوں اور دھنگے فسادات عوام کو 1380 ارب کے پڑے ہیں ‏وفاق آرام سے رکاوٹیں لگا کر بیٹھ جاتا ہے عوام کے پیسے ضائع کرتے ہیں۔ ‏یا تو ان ملک دشمن عناصرز کو کچل ڈالیں یا پھر گھر چلے جائیں تاکہ روز روز تماشہ نا ہو ‏کھسی حکومت لعنتی
193
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 23/11/2024
سانحہ 9 مئی والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی : حکومت لاہور کالج میں ریپ کا جھوٹا پراپیگنڈا بنانے والے قوم کے مجرم ہیں : حکومت پاک سعودی برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے والوں کے قوم ہاتھ توڑ ڈالے گی : حکومت مطلب سیدھا سا ہے کہ قوم جانے تے PTI جانے ہم بد دعائیں کرسکتے ہیں بس
080
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پورنی اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں میں سعودیہ کے خلاف دئیے گئے بیان سے معافی مانگے گی. سکرین شاٹ لے لو پوسٹ کا
4175
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 21/11/2024
بلوچستان BLA والے ان سے قابو نہیں ہوتے، سانحہ 9 مئی والے ان سے نا پکڑے گئے، کچے کے ڈاکو ان سے پکڑے نہیں جاتے،لاہور کالج کے فسادی یوٹیوبر ان سے نا پکڑے گئے اچھا تو ہوتا کیا ہے پھر؟ ہوتا یہ ہے کہ ٹوئٹر بین کردو VPN بین کردو بلوسکائی بین کردو لکھ دی لعنت ہے وئی
3219
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 20/11/2024
ججز کی تنخواہیں مراعات 300 فیصد بڑھا کر حکومت نے پہلے عوام سے لعنتیں وصول کی، آج انہی ججز نے کہا چھوڑو عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ضمانت دے کر کھسی حکومت دونوں طرف سے لتر کھاتی ہے
0116
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 20/11/2024
سُتی اٹھی آں.. وال کھلرے نے 😁
250
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں بلوسکائی VPN کے بغیر چل رہا ہے؟؟
10211
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 18/11/2024
ادارہ بلوسکائی پہ آنی والی مجاہد مہیلاوں کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہے ☺️☺️
13343
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 17/11/2024
جس حساب سے یہاں پٹواری رکشوں کے رکشے بھر بھر کے آ رہے ہیں نا حکومت نے ٹوئٹر سے پہلے بلوسکائی بین کردینی ہے 🤣😝
12537
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 17/11/2024
لیک ویڈیوز اب یہاں بھی لیک ہونگی؟ 😜🙄
3201
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 17/11/2024
مجھے ابھی تک بلوسکائی پہ کوئی یوتھئیا نہیں جے نظریا 🤣😂 پٹواریو ایتھے یوتھئیا نا ٹکے کوئی ہُن😝
2170
من مستم @ibnehussain03.bsky.social · 17/11/2024
ادارہ بلوسکائی پہ تشریف لا چُکا ہے. 🥰
10471