Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 21/12/2024جو میری خان کا حکم 0114 11
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 21/12/2024میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 😍😍 1167 16
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024عمران خان کی صحت بلکل ٹھیک ہے۔ ریاست نے نہتے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی ہیں جس پر عمران خان غصے میں تھے، رنجیدہ تھے۔ ورکرز کی شہادت کا صدمہ ان کے ذہن اور جسم پر طاری تھا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 02614 26
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 02/12/2024 بزدل حکومت پوری پاکستان کو کرفتار کرنا چاہتا ہیں 😂😂😂😂😂 #گولی_کیو_چلائی 0114 11
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 02/12/2024یے دیکھو میرے بھائیو 👏👏ہاتھ جُڑے ہیں آپ سب کے آگے ان سب چیزوں کا بائیکاٹ کرو یے وہ چیزیں ہیں جن سے یے حرام خور فوجی اربوں روپیہ مہانہ بچا رھے ہیں پلیز خُدا کا واسطہ اب بہوت ہوگیا تُم بندوق نہیں اُٹھا سکتے لکھ نہیں سکتے احتجاج میں نہیں آسکتے ۔ پر اتنی تو کرسکتے ہو ان چیزوں کا بائیکاٹ کر دو ، 👏👏شُکریہ 0109 10
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024ملک بھر میں ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست روی کا شکار 053 5
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024پر امن احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کو دفنا دیا گیا ،مارنے والے ساری عمر رویں گے کہ کیوں بے گناہوں پر فائرنگ کی موجودہ حکومت کی سرپراستی میں قانون کے مطابق قاتلوں کو سزا نہ ملے مگر اللہ کی سزا سے بچ نہ ہائے گے کیونکہ ایک نہ حق کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے 095 9
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024 185 8
jamitauqeer.bsky.social @jamitauqeer.bsky.social · 01/12/2024حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! #گولی_کیوں_چلائی 000 0
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 176 7
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 01/12/2024اس ویڈیو کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دیں...‼ 13020 30
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024انصاف وکلا کی طرف سے گرفتار ورکروں کو سردی کی وجہ سے چادریں اور سویٹریں دی گئی شاباش 25626 56
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024*_یہ انتہائی تشویشناک خبر ہے_*💔 اے میرے اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما سب بولے امین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 3164 16
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 30/11/2024اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو تم ڈی چوک والا واقعہ بھول جائیں گے آپ کا وہ حال ہو گا خنزیر کی اولاد 022 2
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024Former Deputy Speaker @QasimKhanSuri has shared alarming reports about Imran Khan from his sources. We urgently demand a transparent update on Imran Khan’s condition, followed by a thorough medical examination led by Dr. Aasim Yousif. Imran Khan is currently cut off from his family, deprived 183 8
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 30/11/2024مطیع اللہ جان صاحب کی ضمانت منظور،شکرالحمدللہ ویلڈن ایمان مزاری،ویلڈن ہادی چٹھہ 062 6
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری 085 8
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialINSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک 21810 18
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا 42825 28
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 28/11/2024اس مارچ کے تین مطالبات تھے 1مینڈیٹ کی واپسی 2بے گناہ قیدیوں کی رہائ 3قانون کی حکمرانی مینڈیٹ کی چوری کہا ہوئ پنجاب میں بے گناہ قیدی کہاں ہیں پنجاب میں قانون کہاں پامال کیا جاتا ہے پنجاب میں اور مارچ میں کون آئے پختون قربانی کن نے دی پختونوں نے خون کن کا بہا پختونوں کا کب تک پختون آپ کی لڑائ لڑیں گے 096 9
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استغفی دے دیا 4177 17
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024مراد سعید کا اعلان ہم خود احتسابی کریں گے اور بہت جلد کریں گے۔ پارٹی کے عہدے تمغوں کیطرح سجا کر ذمہ داری سے کنی کترانے والوں کے تمغے اتریں گے اور ان کے سینوں پر لگیں گے جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی کمان سنبھالی۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے نہیں سب سے پہلے مرکز سے شروع ہوگا 22713 27
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024 34630 46
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialWaqas J Butt @waqasjbutt.bsky.social · 27/11/2024بس ہو گئی شہباز بھائی۔۔۔ آج میں نے اپنا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا۔۔۔ قیادت کو پیچھے ہٹنا چاہئے تھا۔۔ لیکن دھرنا ختم کیوں کیا۔۔؟؟؟ اسلام آباد سے باہر آکر بیٹھ جاتے موٹروے پہ بیٹھے رہتے کیا صرف لوگوں کے بچے مروانے گئے تھے؟؟؟ اپنے شہیدوں کے جسد خاقی ہی اٹھا لاتے۔۔ 🙏 022 2
Reposted by @jamitauqeer.bsky.social★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 27/11/2024پٹواری یہ وڈیو چلارہے ہے کہ یہ وہ شخص ہے جو کنٹینر سے نیچے گرا اور زندہ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔ #Islamabad_Massacre 2193 19
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 28/11/2024On Nov 26th, 2024, Pakistan's capital city became a battlefield against its own people. Peaceful, unarmed protestors were shot by snipers, leaving 20+ lives lost and many missing.Records of dead and injured have been confiscated by the state. The world must act. Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgmchng.itCall for Justice and Transparent Investigation into State Violence in IslamabadCan you spare a minute to help this campaign? 53017 30
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024لعنت ہو اُن سب پر جنہوں نے اپنے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانے کے لیے تعاون فراہم کیا اللہ تم سب کو برباد کرے 114621 46
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialPTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 28/11/2024"مجھے ظلم سہنے والے ان مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے جلادوں کے ساتھ عزت سے پیش آتے ہیں." فرانسیسی فلسفی | ژاں پال سارتر. 081 8
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 27/11/2024موجودہ حکومت جشن منا رہی ہے لاشوں کے اوپر لاشوں کے اوپر تو دشمن بھی افسردہ ہوتا ہے پھر تم کس نسل سے ہو 43214 32
Reposted by @jamitauqeer.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024صحافی مطیع اللہ جان کی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کی مذمت کرتا ہوں،شہباز شریف/نامعلوم نے اسلام آباد کوصحافیوں کیلئے گوانٹاناموبے بنادیا ہے۔مطیع اللہ جان کا جرم صحافت ہے،حقائق عوام کے سامنے لانا ہے 52812 28
jamitauqeer.bsky.social @jamitauqeer.bsky.social · 19/11/2024*_اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟_* *_اب اور ہم_* *_ہم نظام بدلیں گے۔_*♥️🔥 010 1