Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 176 0