Reposted by Jam UmarNoman Khan Abbasi @nomankhanpti.bsky.social · 23/11/2024#finalcall #Pti_Followers 01510
Reposted by Jam UmarSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/12/2024گھٹیا نیچ بے غیرت دشمن 😡 youtube.com/shorts/U7VWv...youtube.comDishonest enemy | be ghairat dushman | #shortvideo #shorts #foryou #fypYouTube video by Sara Mir 0199
Reposted by Jam UmarMudasir Rajput💫 @mudiasir.bsky.social · 23/12/2024عمران خان🔥 یہ اپنا پورا زور لگا چکے ہیں کہ میں ان سے معافی مانگوں اور اج میں یہ چیلنج کرتا ہوں جس دن میں نے اپنا کارڈ کھیلا اس دن ان سے نو مئی کی معافی منگواؤں گا یہ خود کہیں گے تحریک انصاف کا نو مئی سے کوئی تعلق نہیں.✌️🔥✊ 153
Reposted by Jam UmarReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 23/12/2024میرا تو عمران ریاض صاحب کو 🫡 سلوٹ ہے کیا بات کہی ہے واہ واہ واہ بھائی جان پھٹتی ہے تو عوام کو بتا دو میری پھٹتی ہے بہت مارتے ہیں اس لیے اصل مُجرموں کا نام میں نہیں لے سکتا میں خاموش ہوں ،ایسے کم سے کم چوتیاپے تو نا کرو سب جانتے ہیں الیکشن فوج نے چُرایا ہے اصل مُجرم تو فوج ہے حکومت بھی انھیں کی ہے 02010
Reposted by Jam Umarshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 23/12/2024پیر یعنی آج سے پنجاب بھر میں دھند کا راج شروع ہو جائے گا۔ جس کی وجہ سے اس سال کی شدید ترین سردی کی لہر پاکستان میں اپنا رنگ دکھانا شروع کر دے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی 053
Reposted by Jam Umarzainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/12/2024مرشد عمران خان کے حکم پر کینسر سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے بہترین ادارے شوکت خانم ہسپتال کیلئے اللّٰہ کے عطاء کردا مال میں سے اپنا حقیر سا حصہ ادا کر دیا ہے، اللّٰہ قبول فرمائے اور مزید توفیق عطاء فرمائے، آمین یا ربّ العالمین #عتیقیات 132
Reposted by Jam UmarSamiullah @03369265225.bsky.social · 22/12/2024پوسٹ ریٹویٹ کرکے مجھے ایکس پر Follow کرے x.com/samiullh804?... @shahzadgill202.bsky.social. @shahbazgill.bsky.social. @saramirgilgity22.bsky.social @imranriazkhan.bsky.social 0147
Reposted by Jam UmarCatslife @catslife786.bsky.social · 20/12/2024 Political prisoner Imran Khan should be released 02410
Reposted by Jam UmarPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/202426 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی 17837
Reposted by Jam UmarPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی 79240
Reposted by Jam UmarRosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024اگر تم خصوصی عدالت سے غداری کے الزام میں سزائے موت پانے والے جرنل پرویز مشرف کی سزاء نہیں مانتے تو ہم میٹرک تھرڈ ڈویژن میجر کی دی ہوئی سزاء کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں 1277
Reposted by Jam Umarjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 21/12/2024ظلم کا بدلہ بائیکاٹ سے ❗️ 063
Reposted by Jam UmarSamiullah @03369265225.bsky.social · 21/12/2024بات نئ پاکستان کی حدیث تک پہنچ گئ @shahzadgill202.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @sofiapti.bsky.social @saramirgilgity22.bsky.social @fatimahpti.bsky.social 0115
Reposted by Jam UmarRosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024جناح کے ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے والے بلڈی سویلینز کو 10،10 سال کی سزائیں اور جناح کے پاکستان کے دوٹکرے کرنے والے یحیی کے لئے گارڈ آف آنر۔۔ یہ وطن تمہارا ہے بلڈی سویلینز ہیں خوامخواہ اس میں 1186
Reposted by Jam UmarPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024 شوکت خانم کو کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے تاکہ عمران خان کو تکلیف پہنچ سکے ۔ کراچی یونٹ کو فنڈنگ کی اشد ضرورت ہے بھڑ چڑھ کر فنڈنگ کریں تاکہ مریم نواز کی کمپین ناکام ہو۔ پاکستانیو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلاو 02010
Reposted by Jam Umarrana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 20/12/2024ایک ریچرڈ گرنیل نے ٹاؤٹ صحافیوں پٹواریوں کی گا۔۔۔۔ پھاڑ کے رکھ دی 001
Reposted by Jam UmarSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 20/12/2024پارٹی میں کون آئے گا کون نہیں یہ معاملات خان کو ہی دیکھنے دیں اپنا فوکس بائیکاٹ اور #گولی_کیوں_چلائی پر رکھیں 22311
Reposted by Jam UmarSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 20/12/2024پٹواریوں رچرڈ تو تم لوگوں کے پیچھے ہی پڑ گیا تم لوگوں کی ایک ایک حرکت ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیبل پر رکھے گا 🤣🤣🤣 0227
Reposted by Jam UmarOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024بائیکاٹ جاری رہے گا اور نفرتیں بھی دلوں میں آباد رہیں گی👎 095
Reposted by Jam Umarshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024کوئی بےروزگار رہ تو نہیں گیا؟؟؟🖐️😡 ایم ڈی بیت المال، کیپٹن ر شاہین خالد بٹ نے پاکستان بیت المال کا چارج سنبھال لیا۔ 087
Reposted by Jam UmarOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024ان سب کی بھی ایسی کی تیسی اب اگر کسی نے بی بی کے خلاف کچھ کہا تو اس کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو مخالفین کے ساتھ ہوتا ہے کیونکہ موجودہ حالات میں انکی مخالفت خان صاحب کی مخالفت کے برابر ہے ہم سب پر شک کر سکتے ہیں سواۓ علیمہ خانم اور بشری عمران صاحبہ کے 093