Reposted by @shahzadshaik.bsky.social

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہےto na kry 😡😲😡