Sign in

zainatiq13.bsky.social

@zainatiq13.bsky.social
214 followers 108 following 70 posts
PostsRepliesMedia
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/03/2025
لوہے لیلن توں تمغے، سکیاں روٹیاں توں تمغے، پرانیاں جتیاں تو تمغے، کاغذ دی ردی توں تمغے بیغیرتی توں تمغے ، بیشرمی توں تمغے ، دلالی توں تمغے ، حرامزدگی توں تمغے ، ٹ۔۔۔۔ پوشی توں تمغے، "پالشیت توں تمغے" معذرت خواہ ہوں اگر کچھ رہ گیا ہو تو کمنٹ سیکشن میں فرما دیں۔ شکریہ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 21/03/2025
اے کاش ہمارے حکمران بے حس و بیغیرت نہ ہوتے! اے کاش ہماری اسٹبلشمنٹ نے ہمارے ملک کا بیڑہ غرق نہ کیا ہوتا۔ اے کاش آج ہمارا ملک مفلوج نہ ہوتا ! تو شاید آج ہم غزہ میں اس قتلِ عام اور مسلم نسل کشی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے۔ #غزہ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 15/03/2025
‏اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ماشاء الله تبارک الله ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا، الحمد للّٰہ رب العالمین یہ دن میرے مرشد قائدِ ملت اسلامیہ عمران احمد خان نیازی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ شکریہ: مرشد عمران احمد خان نیازی عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 10/03/2025
اپنے دشمن کے تکبر کو جھکانا چاہیے جیسے بھی حالات ہوں بس مسکرانا چاہیے آج میں تنہا سر مقتل کھڑا ہوں اس لیے دے کے یاروں کو صدائیں ازمانا چاہیے #عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 10/03/2025
خُدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر علامہ محمد اقبالؒ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 09/03/2025
‏اعصاب کی ہر جنگ وہ ہر بار ان سے جیتا ہے، یحیی خان پارٹ ۲ نے اپنی انا اور ضد کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ⁧‎#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی⁩
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 08/03/2025
#Ramazan
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 07/03/2025
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 04/03/2025
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما۔ آمین 🤲 #عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 04/03/2025
اگر آپ نے بچپن میں یہ والا حقہ پیا ہے تو یقیناً آپ کا بچپن بہت ہی خوبصورت گزرا ہو گا۔ 🥰 عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 03/03/2025
‏غم دے کے دلاسے کیسے ؟؟؟ یہ تسلی یہ تماشے کیسے ؟؟؟
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 03/03/2025
#وہ_پوچھنا_یہ_تھا کہ آخر کون سی ایسی مجبوری تھی ؟؟؟؟ #عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 02/03/2025
غزہ میں افطار کے مناظر #عتیقیات #فلسطین #غزہ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 02/03/2025
#Ramzan
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 27/02/2025
‏کہا گیا ہے سنا گیا ہے کوئی نہ بولے زباں درازوں کو مشورہ ہے کوئی نہ بولے عجیب لکنت پسند حالم سے واسطہ ہے جو سوچتا ہے جو چاہتا ہے کوئی نہ بولے کھلا ہوا ہے کہیں پہ دروازہ گفتگو کا اور اس کے اوپر لکھا ہوا ہے کوئی نہ بولے احمد فرہاد
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 26/02/2025
صحافت برائے فروخت، صحافت کا جنازہ، میڈیا مالکان کی غیرت کا جنازہ ایڈیٹر صاحبان کی غیرت کا جنازہ ہے #عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/02/2025
کپڑے بیچنے سے کوٹ اتارنے تک کا کامیاب سفر ۔ ۔ شو باز کی ڈرامے بازیاں عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/02/2025
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی #عتیقیات
010
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 20/02/2025
احساس کمتری، محترمہ اب اتنی مایوس ہو چکی ہیں کہ اپنی کارکردگی پر خود کو ہی 100 میں سے 1000 نمبر دے رہی ہیں، ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے، دوسرا اپنے منہ میاں مٹھو ۔ 😂 #عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 16/02/2025
اس خاتون سے خاص طور پر روزگار چھینا گیا۔ کیا یہ کسی کی ماں، بہن، بیٹی نہیں؟ کیا شریعت میں صرف فارم 47 والی خواتین کی ہی عزت و احترام لازم ہے؟ #حق_کی_جیت_ہو_گی
010
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 16/02/2025
میرے احباب مُجھے لُوٹ کے نِکلے ہیں ابھی میرے دشمن تُجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 15/02/2025
یہ خط ، خط نہیں تمہارا اعمال نامہ ہے، تمہاری کالی کرتوتوں بھرا یہ نامہ اعمال پوری قوم نے پڑھ لیا ہے۔ نہیں پڑھنا تو نہ پڑھو۔ یہ وہ خط ہے جو ردی کی ٹوکری میں بھی نہیں ڈالا جاسکتا۔
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 10/02/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔💕 سَب دوستاں نُــوں سجــــــری سویـــــــر دا محبتــــــاں بھریــا سلام🌹 سدا سکھـــی رہـــو تــے ہسدے وسدے رہـــو! عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 08/02/2025
آج کے دن "بغیر نشان" والوں نے "نشان والوں" کو نشان عبرت بنادیا تھا #8february
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 07/02/2025
آٹھ فروری کو صرف ہمارا ووٹ چوری نہیں ہوا ہمارا اعتبار چوری ہوا ہے ہمارا مان چوری ہوا ہے ہمارا خواب چوری ہوا ہے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل چوری ہوا ہے آٹھ فروری کپتان ، آئین اور پاکستان سے وفا کا دن ۔۔۔!! #عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید ‎#آٹھ_فروری_یوم_وفا ‎#8FebBlackDay
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 07/02/2025
یاد رکھیں! ‏"آپ کا بوجھ آپ کی پیٹھ کے علاوہ کوئی نہیں اٹھاتا، باقی صرف آپ کی کہانی جاننا چاہتے ہیں."
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 05/02/2025
ظالم حکمرانوں کےسامنے کلمہ حق کہنےکی بجائےخاموش تماشائی بن کرعوام پر ظلم و ستم ہوتا دیکھنےوالے نام نہاد آزادی کےمتوالے، آج کشمیریوں کی آزادی کی تقریبات میں پورے جوش و خروش سے شامل ہونگے آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر ‎#یوم_یکجہتی_کشمیر
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 04/02/2025
اسلام علیکم و رحمتہ اللّہ و برکاتہ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 03/02/2025
دھند چھٹے گی تو دیکھیں گے ہم بھی ۔ ۔ ۔ سنگ تھا کون چلا، کس نے ساتھ چھوڑ دیا عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 03/02/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 02/02/2025
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 31/01/2025
ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﭩﮯ ﻗﺤﻂ ﭘﮍﺍ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﮨﺎﮰ ﻭﮦ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﻈﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﯿﺎ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﺎ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 28/01/2025
‏"مریم نواز کے ہوتے ہوئے کسی اور کو تھیٹرز میں بے حیائی اور فحاشی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے"😋🤫😋🤫 (عظمی بخاری)
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 27/01/2025
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان زندہ باد عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 20/01/2025
‏یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ !!! پھولوں کی طرح کھلتے، اگر آرزوؤں میں نہ الجھتے #عتیقیات
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 19/01/2025
جب آپ درخت کی قدر کو جانتے ہوں تو آپ کو یہ احساس ہوتا ہے کہ درختوں کو کاٹنے کے بجائے کئی اور متبادل موجود ہیں۔
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 17/01/2025
میرے محبوب قائد اللّٰہ کی قسم آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو اب تک ٹوٹ چکا ہوتا آپ حوصلہ، ہمّت، بہادری اور صبر کا پہاڑ ہیں۔ اللّٰہ ربّ العالمین آپ کو ثابت قدم رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے، صحت و ایمان والی لمبی عمر عطاء فرمائے۔ آمین @imrankhanpti.bsky.social
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 17/01/2025
میرے محبوب قائد اللّٰہ کی قسم آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو اب تک ٹوٹ چکا ہوتا آپ حوصلہ، ہمّت، بہادری اور صبر کا پہاڑ ہیں۔ اللّٰہ ربّ العالمین آپ کو ثابت قدم رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے، صحت و ایمان والی لمبی عمر عطاء فرمائے۔ آمین @imrankhanpti.bsky.social
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 12/01/2025
کسی بھی عزت دار، غریب ، شریف ، سلجھے ہوئے، غیر شر پسند، سود و رشوت نہ کھانے اور عقل و شعور رکھنے والے حساس اور ذمہ دار مسلم کے لئے پاکستان دنیا میں جہنم ہے۔ یہ حقیقت جتنا جلدی کوئی سمجھے گا وہ کامیاب ہو گا۔
010
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 10/01/2025
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 06/01/2025
لیول ہے یار
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 05/01/2025
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 05/01/2025
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 02/01/2025
‏عمران خان سے اسرائیل کی مذمت کا بیان مانگنے والے بھی وہی ہیں، مطلب ایک تو پڑھے لکھے نہیں ہوتے، اوپر سے پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔ منافقین زیادہ بیشک نہ پڑھیں صرف یہی سکرین شاٹ ہی پڑھ لیں اور مرشد کا دبنگ بیان سن لیں؟ #عتیقیات #FreeImranKhan #ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 31/12/2024
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 29/12/2024
‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ.
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 27/12/2024
#وہ_بتانا_یہ_تھا تم اس کے ‏گھٹنوں کو ہاتھ لگاؤ یا پیر پکڑو، ان شاء اللّہ وہ وکٹری کا نشان بنا کر فاتح ہو کر ہی اڈیالہ سے باہر نکلے گا۔ بنی گالہ شفٹ ہو یا زمان پارک، اپنی مرضی سے وکٹری کا نشان بنا کر نکلے گا، قوم استقبال کریگی، دنیا میں نئی تاریخ بنے گی 77 سالہ قبضہ ختم کر کے قوم کو حقیقی آزادی ملے گی
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 25/12/2024
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/12/2024
000
zainatiq13.bsky.social @zainatiq13.bsky.social · 23/12/2024
مائی اِس کو مضبوط ہونا نہیں بلکہ بیغیرت و بیشرم اور ڈھیٹ ہونا کہتے ہیں! عتیقیات
000