Sign in

اشتیاق احمد

@ishtiaqahmed.bsky.social
611 followers 584 following 35 posts

جو صفت خالق کی ہے وہ مخلوق کی نہیں ہو سکتی

PostsRepliesMedia
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 29/12/2024
اسلام علیکم
000
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 03/12/2024
اسلام علیکم
000
Reposted by اشتیاق احمد
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو ‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
312530
Reposted by اشتیاق احمد
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 19/11/2024
‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
921850
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی ورارت داخلہ
وزارت داخلہ
041
Reposted by اشتیاق احمد
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
دوستوں ایک دوسرے کو فالو بیک دیں میری پروفائل میں 5700 لوگ جو 99.9%مسلم لیگی ہیں ان کو فالو کریں۔ آپ کے پچیس منٹ ضائع ہوجائیں گئے لیکن آپ کا ہینڈل مضبوط ہوجائے گا۔اس میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے۔🌹❤️🌹 مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
6309
Reposted by اشتیاق احمد
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 18/11/2024
بہت سارے لوگوں کو فالو کیا ہے. آپ یہ نا سمجھنا کہ آپ کوئی سلیبرٹی ہیں. سب برابر ہیں. جا فالو بیک نہیں دے گا انفالو no more choice
0183
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
بہت سارے لوگوں کو فالو کیا ہے. آپ یہ نا سمجھنا کہ آپ کوئی سلیبرٹی ہیں. سب برابر ہیں. جا فالو بیک نہیں دے گا انفالو no more choice
010
Reposted by اشتیاق احمد
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
‏ضروری اعلان سماعت فرمائیں ‏گذشتہ احتجاج میں ‏ پی ٹی آئی کے ‏باقی ماندہ کارکنان ‏کو پکڑوانے کا سہرا ‏علی امین گنڈا پور ‏کو گیا تھا ‏اس دفعہ یہ تمغہ ‏24 نومبر کو ‏بشری بی بی کو ‏ملے گا ‏اعلان ختم ہوا ‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
511129
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
میری عمر 43 سال ہے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے جب نواز شریف یا بینظیر سیالکوٹ آتے تھے لوگ خود جوق در جوق جناح اسٹیڈیم جاتے تھے یہ پی ٹی آئی نے پتا نہیں کونسی سیاست ایجاد کی ہے ہر شہر سے بندے اکھٹے کر کے کہتے ہیں بہت لوگ ہیں صرف میڈیا اور سوشل میڈیا کی پارٹی ہے
011
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
اس بار حکومت کو بھی فائنل لال کرنی چاہئے یوتھیو کی بڑی پلاننگ کر رہے ہیں اوورسیز یوتھیئے ایکس اسپیس میں
020
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔۔
000
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
وہ مجھے لڈو میں ہار گئی اسے کانا نہ آیا اسے تعلق بھی کسی سے نبھانا نہ آیا وہ 6، 2 پر چیٹا بھی بدل سکتی تھی ایسا چیٹا اس نے چھوڑا پھر کانا نہ آیا میری گوٹی نکلتے ہی مر جاتی ہے کیونکہ مجھے ڈبی کو کھرکھانا نہ آیا بندر کلے میں لکی رہتے تھے لڈو کا زمانہ نہ آیا فیصل رامے
010
Reposted by اشتیاق احمد
MadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔ انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔ خس کم جہاں پاک
1723460
Reposted by اشتیاق احمد
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 18/11/2024
الحمد للہ پاکستان کے دشمن اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، ان اسرائیلی انڈین ایجنٹس کا خاتمہ ہوگا ، پاکستان کو مزید کمزور نہیں کیا جاسکتا ، پاکستان کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہیں، دھشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں،
27021
Reposted by اشتیاق احمد
Sana Raja @sana-190.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیاپا ایک بیماری ہے جس کا علاج ہنجاب پولیس ہی ہے ۔ متفق ہو تو ٹھوکو فالو لائک اور شئیر
2182
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
چلو بھئی یوتھیو اس بار فائنل کال نہیں بلکہ فائنل لال ہو گی 😆😁🤣😂
فائنل لالفائنل لال
073
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
قائد تیری ایک جھلک پہ لاکھوں عمران خان قربان
نواز شریف
072
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ
061
Reposted by اشتیاق احمد
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149
Reposted by اشتیاق احمد
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 17/11/2024
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
39522
Reposted by اشتیاق احمد
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
129545107
Reposted by اشتیاق احمد
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
مظفرآباد کی دو سہیلیوں کی دلچسپ کہانی wenews.pk/news/244383/
wenews.pk
سات سمندر پار محنت کرکے نام کمانے والی مظفرآباد کی دو سہیلیوں کی دلچسپ کہانی - WE News
ہمت اور حوصلے کی مثال آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی دو سہیلیاں، جنہوں نے بہتر مستقبل کی خاطر سات سمندر پار پردیس کی سختیاں کاٹیں مگر ہمت نہ ہاری۔ اپنا کاروبار کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے دبئ...
34613
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
لوگ آپکے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں آپ سے نہیں یہ زنگی کی ایک تلخ حقیقت ہے
030
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
پارسائی ایک بیماری ہے جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سارے ہی گناہ گار نظر آتے ہیں
050
Reposted by اشتیاق احمد
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
6037067
Reposted by اشتیاق احمد
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024
شام کس وقت ان فالو کیا جاوے گا؟ کوئی ایگزیکٹ ٹائم بتا دیا جاتا تو کافی لوگوں کو آسانی رہتی
221
Reposted by اشتیاق احمد
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 18/11/2024
آج شام کو فالو بیک نہ کرنے والے تمام اکاؤنٹ ان فالو کر دیئے جائیں گے۔ کچھ لوگوں کی اکڑ یہاں آکر بھی یہی ہیکہ فالو بیک نہیں دینا۔ فالو کے بدلے فالو بیک۔😏
3122
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
آج شام کو فالو بیک نہ کرنے والے تمام اکاؤنٹ ان فالو کر دیئے جائیں گے۔ کچھ لوگوں کی اکڑ یہاں آکر بھی یہی ہیکہ فالو بیک نہیں دینا۔ فالو کے بدلے فالو بیک۔
020
Reposted by اشتیاق احمد
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024
‏ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
12110
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
حکومت سوچ بھی نہیں سکتی یوتھیا وائرس گھر گھر میں داخل ہوچکا ہے گھروں میں آئے روز بحث اور مباحثے ہو رہے ہیں اس سد باب کیا ہے؟
فیس بک سے کاپی کیا ہوا ایک اسٹیٹس
040
Reposted by اشتیاق احمد
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا۔
1216
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 18/11/2024
سوشل میڈیا کو بند نہیں کرو بلکہ سوشل میڈیا پہ فحاشی پہ پابندی لگاؤ جس دن حکومت نے یہ کام کر دیا پی ٹی آئی کا نام و نشان نہیں رہے گا سوشل میڈیا پہ
040
Reposted by اشتیاق احمد
Scorpio ♏#DJ🧓 @saba5670.bsky.social · 17/11/2024
میں نے دھڑا دھڑ سبکو فولو کیا ہے جنکا فولو بیک نہ آیا وہ انفولو کر دئیے جائیں گے 😍😍🙏🙏🫣🫣
4417220
Reposted by اشتیاق احمد
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
6736263
Reposted by اشتیاق احمد
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
1419361
Reposted by اشتیاق احمد
S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 17/11/2024
جیک کو سوچنا چاہیے کہ وہ سینئر بزنس مین ہو کر ٹویٹر کے یوزرز کو سکائی بلو پر لا رہے ہیں اس وقت ایلن مسک کے بچوں پر کیا بیت رہی ہو گی ۔ یہ جمہوری قوتوں کے لیے اچھا پیغام نہیں
064
Reposted by اشتیاق احمد
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024
اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
316052
Reposted by اشتیاق احمد
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 17/11/2024
اب مہربانی کر کے یہاں سلیبرٹی نا بن جائیے گا۔ کوئی فالو کرے تو فالو بیک دیجئیے گا۔
0299
Reposted by اشتیاق احمد
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 17/11/2024
میری طرف سے بھی یہی لکھا اور پڑھا جائے۔
062
Reposted by اشتیاق احمد
مرزا جواد مقصود بیگ @theprecambrian.bsky.social · 17/11/2024
my favorite person is here @saudsami.bsky.social . Welcome bro
151
Reposted by اشتیاق احمد
Raza Butt @socialdigitally.com · 17/11/2024
خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیا جاتا تو تحریک انصاف کو ووٹ ہرگز نہ ملتا کیونکہ تحریک انصاف حکومتوں کی خیبرپختونخواہ میں ایسی کارکردگی نہیں تھی کہ اسے ووٹ ملتا۔ شیر افضل مروت @thursdaytimes.com
712341
Reposted by اشتیاق احمد
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 17/11/2024
مجھے ن لیگ کہ ایک سنیئر لیڈر نے بتایا تھا کہ میاں صاحب امریکہ بلیو سکائی ایپ والوں سے ڈیل کرنے گئے تھے۔ اور میاں صاحب کے واپس آکر گرین سگنل دیتے ہی سارے پٹواری ادھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ حامد میر
97520
Reposted by اشتیاق احمد
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 17/11/2024
یہاں ہر کسی کو فالو بیک ملے گا ان شاءاللہ 🥰
0151
Reposted by اشتیاق احمد
muzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024
میاں نوازشریف کے چاہنے والے فالو کریں اور کمنٹ میں حاضری لگوائیں سب کی لسٹ بنانی ھے
14447
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 17/11/2024
یہ ویڈیو دیکھ کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے
0207
اشتیاق احمد @ishtiaqahmed.bsky.social · 17/11/2024
آج سے بارہ سال پہلے جب ہم فیس بک پہ ن لیگ کا پیج چلاتے تھے 👍👍
آج سے بارہ سال پہلے جب ہم فیس بک پہ ن لیگ کا پیج چلاتے تھے
020
Reposted by اشتیاق احمد
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
ٹوییٹر ایکس کے پریشان اور اجڑے مہاجرین کو لے کر پہلی ٹرین سکائی بلیو پہنچ چکی ھے ۔ 😂😂😂
1112423