Sign in

M imran

@imranali42.bsky.social
458 followers 334 following 14 posts

Cool

PostsRepliesMedia
Reposted by M imran
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 03/12/2024
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
29939
Reposted by M imran
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 03/12/2024
پاکستان مسئلہ قانون کا نہ ہونا نہیں بلکہ ان قوانین پر عمل نہ کرتی عدلیہ/ججز ہیں۔ جب تک ان عدلیہ/ججز کی ریفارم نہیں ہوگی کوئی بھی نیا قانون کوئی فائدہ نہیں دے گا
174
Reposted by M imran
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 03/12/2024
Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
0546
Reposted by M imran
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 24/11/2024
لطیف کھوسہ کا بڑا قافلہ اسلام اباد کیطرف رواں دواں 😂
4176
Reposted by M imran
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
24711
Reposted by M imran
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 24/11/2024
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے" یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔
23012
Reposted by M imran
✿Lily cutie ✿ @lilycutie.bsky.social · 23/11/2024
Sometimes you have to come out of your shell to see the color of the world and to be your best self <3
15181364
Reposted by M imran
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 24/11/2024
‏اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ہیں تُم بھی شَاید وہیں سے آئے ھو اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ہیں✨
0173
Reposted by M imran
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 23/11/2024
‏میں پالیسی سازوں سےحکومت وقت سے اداروں سے سوال کرتا ہوں کہ ان آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ کےوزیراعلیٰ کتنی بار احتجاج کی کال دی کتنی دفعہ اس نے کہا کہ پندرہ دن میں عمران خان کو رہا کرو ورنہ میں آ رہا ہوں کتنی دفعہ مسلح ہوکر سرکاری وسائل سے وہ حملہ آور ہوا ایک بار اسکو پوچھ لیں۔
17620
Reposted by M imran
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کے ناپاک عزائم اور انتشار نے ہمیشہ ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالا ہے۔حکومت بہت ناخوشگوار حالات میں ایسے اقدامات اٹھانے پہ مجبور ہوتی ہے تاکہ شرپسند گروہ کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال
2318
Reposted by M imran
Drsamina19 @drsamina19.bsky.social · 24/11/2024
‏دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟
3254
Reposted by M imran
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
اگر انہیں احتجاج کا اتنا ہی شوق ہے تو ان کے لیے کوئی جگہ مختص کردینی چاہیے آئے روز احتجاج کی وجہ سے نہ شہر میں کوئی آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے
15213
Reposted by M imran
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
312672
Reposted by M imran
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی نشتر ہسپتال ملتان میں مریضوں کی عیادت کے لیے آمد۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامیہ کو ہدایات۔
14113
Reposted by M imran
Bankay.mian @bankaymian.bsky.social · 23/11/2024
میں نے اپنے وڈیو بیان میں جو کہنا تھا کہہ دیا پنکی 😂
0132
Reposted by M imran
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 23/11/2024
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔ مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
36422
Reposted by M imran
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
0347
Reposted by M imran
muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024
‏پنجاب میں تو سکون ھے فیض آباد میں 10 افغانیوں ساتھ پولیس کی جھڑپ ھوئی اب پشاور سے آ رہے حملہ آوروں پر تحریک انصاف کی اُمید رہ گئی ھے
0113
Reposted by M imran
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
110037
Reposted by M imran
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
‏ہم مزدور لوگ ہیں کیوں جائیں اسلام آباد احتجاج میں اس کے اپنے بچے تو شریک نہیں ہو رہے ہم کیوں اپنے چھوٹے بہن بھائی بزرگ والدین چھوڑ کر جائیں وہاں پکڑے گئے تو انہوں نے ضمانت بھی نہیں کروانی ‎#FinalCallRejectedByAwam
04919
Reposted by M imran
Arshad @syedarshad.bsky.social · 24/11/2024
‏جب لاہوری نکلتے ہیں تو پھر پولیس انکو روکنے کی سکت نہیں رکھتی یہ ہم نے عملی طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک میں دیکھا ہے لیکن آج لاہور نے عمران خان کی کال کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے کیونکہ لوگ ٹھگی سے تنگ آ چکے ہیں۔ حسن ایوب
083
Reposted by M imran
Asad @aassaadd.bsky.social · 23/11/2024
لو یو نواز شریف
0355
Reposted by M imran
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 24/11/2024
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
16622
Reposted by M imran
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/11/2024
نہ چن نہ ہن نہیں ۔۔ حافظ جی تن کے رکھو
061
Reposted by M imran
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 23/11/2024
جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے
1521245
Reposted by M imran
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 23/11/2024
احتجاج میں شرکت کیلئے آنے والا شہری عمران خان کی کارکردگی کے سوال پر لاجواب، شرمندگی چھپانے کیلئے بولنے سے انکار کر دیا
23311
Reposted by M imran
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 24/11/2024
پولیس کا لاہور میں پی ٹی آئی کے انتشاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن 👇
092
Reposted by M imran
PML-N @pmln9.bsky.social · 23/11/2024
insha'Allah Pakistan will grow..
35518
Reposted by M imran
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 23/11/2024
‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
510937
Reposted by M imran
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد کتنا پرسکون ھے عطا تارڑ کی نظر سے دیکھے اسلام آباد پرامن ھے
1358
Reposted by M imran
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 24/11/2024
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔 وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
272
Reposted by M imran
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 24/11/2024
‏‎‎کرائے کے یوتھیو تم سے تو شیخوپورہ کے کھسرے بہادر نکلے تھے جنہوں نے اپنا لیڈر تھانے سے چھڑوا لیا تھا نکلو باہر خان کی خاطر 😂
2225
Reposted by M imran
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے
0155
Reposted by M imran
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/11/2024
پاو لمیاں تے لاو چھیتر 👌👌😂😂😂😂
072
Reposted by M imran
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
1154
Reposted by M imran
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
محسن نقوی نے اسلام آباد، پنڈی شہر اور موٹروے کا فضائی جائزہ لیا اور بڑے افسوس کیساتھ کہا کہ ہماری پولیس کی ساری تیاریاں ضائع جائے گی کیونکہ کئی بھی کوئی احتجاجی جلوس نہیں نکل رہا۔😂
0215
Reposted by M imran
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 24/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
011
Reposted by M imran
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف کے احتجاج سے زیادہ لوگ لاہور کے لنڈے بازار میں ہیں: عظمیٰ بخاری کا لاہور کی مختلف سڑکوں کا دورہ
25116
Reposted by M imran
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/11/2024
پٹواری ان فائر 👌👌👌
091
Reposted by M imran
Naveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 24/11/2024
حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہے کون جی سکا زندگی اپنی مرضی سے دل چاہتا کچھ اور ہے ہوتا کچھ اور ہے
041
Reposted by M imran
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
یہ کہانی سننے کی ہے اور پسند آئے تو شئیر کریں 😂 آپ سب نے اسکول کالج میں پڑھی ہوگئی “ The Wolves of Cernogratz “
0229
Reposted by M imran
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 24/11/2024
یوتھیوں کا ڈوگی سٹائل احتجاج 😀
48622