Reposted by Imran Khan zindabad 🇵🇰

مجھے سب سے زیادہ خوشی اور اطمینان کینسر کے مریضوں کی بات کر کے ہوتا ہے ۔۔۔کیونکہ ان لوگوں کی تکلیف کا احساس صرف ان لوگوں کو ہوتا ہے جنہوں نے اپنی فیملی میں یا اپنے قریبی لوگوں میں کسی کینسر کے مریض کی تکلیف دیکھی ہو۔ ۔۔شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کو زیادہ سے زیادہ عطیات دیں