آئی ایس آئی اور آئی بی کی رپورٹ کے مطابق، عمران خان کی 24 نومبر کی کال میں شرکت کے لیے لوگوں پر مقدمات بنائےجا رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں حکومت تمام نقل و حمل کے ذرائع بند کر سکتی ہے۔ عوام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے تخلیقی حکمت عملیاں تیار کریں۔ احتجاج_تو_ہرصورت_ہوگا