فواد چوہدری ، شیخ رشید ، شاہ محمود کیساتھ عمران خان کی ملاقات کروانے کے پیچھے پوشیدہ پیغام یہ ہے کہ فتنہ الفوج یہ چاہتا ہے کہ 2021 , 2022 والا سنہری دور اور ویسی ہی تحریک انصاف واپس آجائے۔
لیکن اس نسل نے نو مئی آٹھ فروری اور چھبیس نومبر دیکھ لیا ہے۔ جرنیلا اب تمہارے جھانسے میں کوئی نہیں آنے والا۔