Reposted by سلطنتِ عمرانیہ

میرا مشورہ ہے اپنے پی ٹی آئی والے نوجوانوں سے 24 نومبر تک ایکس پر فوکس کرتے ہیں اگر ہم یہاں مصروف ہوئے تو وہاں تعداد کم ہو جائیگی اسلئے فوکس ایکس ٹک ٹاک فیس بک انسٹاگرام پر رکھو۔ چوبیس کے بعد اس پلیٹ فارم سے بھی پٹواریوں کا خاتمہ کرتے ہیں۔ ویسے بھی ان کا خاتمہ قریب ہے۔