Sign in

Farid Khan

@farid274.bsky.social
206 followers 74 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Farid Khan
Mark Hamill @markhamillofficial.bsky.social · 02/03/2025
HERO vs ZERO I'm in a state of shock & still trying to process yesterday's shameful, traitorous debacle in the WH: A DAY THAT WILL LIVE IN INFAMY. Our standing in the world has plummeted overnight, but the repercussions will be felt forevermore. #SlavaUkraini🇺🇦 #ShameOnUS🇺🇸
28669629016059
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/01/2025
‏پی ٹی آئی کی طرف سے ایک اور زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شریک ہوئے ۔پی ٹی آئی ہمیشہ خود کو ملک دشمن جماعت ثابت کرتی ہے ۔
054
Reposted by Farid Khan
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
ایک بھینس، دو مرغیاں، دو بکریاں اور چار کتے کا مالک تھا عمران خان میرے اور جہانگیر ترین سے پہلے ۔ وفاقی وزیر علیم خان۔۔ یہ تھی عمران خان کی ٹوٹل اوقات اور یوتھئیے بیچارے سمجھتے رہے وہ ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے۔
1106
Reposted by Farid Khan
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
اس تصویر کو دیکھتے سب سے پہلے کس پنچنک بیگ کا نام سب سے پہلے ذہن میں آ تا ہے ؟؟؟ اگر آ پ کے زہن میں بھی وہی خیال آ یا ہے جو میرے زہن میں چل رہا ہے تو مبارک ہو آ پ ایک محب وطن پاکستانی ہیں لیکن جاتے جاتے پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا نہ بھولیے گا۔۔
5148
Reposted by Farid Khan
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/01/2025
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
01410
Reposted by Farid Khan
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
جس انداز میں نواز شریف کے ببر شیر خواجہ آصف نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو للکارا ہے اس کی پاکستانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
072
Reposted by Farid Khan
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
پہلے کہتا تھا پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ کرنا حرام سمجھتا ہوں اور جب ریاست نے اس پراپرٹی ٹائیکون قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا تھا دبئ بھاگ گیا اور وہاں انویسٹمنٹ شروع کردی یہ لوگ سیاستدانوں کو منافق کہتے ہیں
0178
Reposted by Farid Khan
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شب و روز محنت سے،اس وقت ماڈل بازار میں قیمتیں حیران کن طور پر کم ہیں اورفری ہوم ڈیلیوری بھی کمال👌 آلو-58 پیاز-73 ٹماٹر-63 میتھی-35 بینگن-50 شملہ مرچ-95 پھول گوبھی-30 بند گوبھی-30 شلجم-25 مٹر-70 گاجر-30 لیموں-83 ساگ-25 پالک-15 مولی-20 مریم نواز اگلی وزیراعظم،ان شاءاللّہ ! 🇵🇰🤲
083
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/01/2025
‏عمران خان نے جیل میں عاطف خان جنید اکبر گروپ سے ملاقات کی اور علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کی صوبائی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا اس کی جگہ عاطف خان گروپ کے جنید اکبر کو صوبائی صدارت سونپ دی ہے۔
062
Reposted by Farid Khan
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/01/2025
اصل خدمت قوم کی اسے کہتےلیپ ٹاپ تقسیم ۔۔ مریم نواز زندہ باد بلوچستان کے طالب علم خوش
0137
Reposted by Farid Khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏مسلم لیگ ن نے سینئر قانون دان بیرسٹر مونا جاوید ایڈووکیٹ کو ایم پی اے کا ٹکٹ تو نہیں دیا چلیں اب ہائی کورٹ کے جج کیلئے تو نامزد کر سکتی ہے۔ آپ بھی اپنی آواز مونا جاوید ایڈووکیٹ کیلئے بلند کریں۔ 🏃😉
181
Reposted by Farid Khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
0249
Reposted by Farid Khan
toaftabgillani.bsky.social @toaftabgillani.bsky.social · 19/01/2025
‏5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔ اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌 (القادر یونیورسٹی ریسرچ سینٹر)
233
Reposted by Farid Khan
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 27/11/2024
‏صورتحال اب کچھ اس طرح کی ہو گئی ہے کہ کسی یوتھیے کی طرف طنزیہ مسکرا کر بھی دیکھیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ہے۔ 🥴 #ٹوٹ_بٹوٹ
073
Reposted by Farid Khan
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 28/11/2024
‏حد تو یہ ہے اپنی بداخلاقی کے لئے مشہور قوم یوتھ آجکل اخلاقیات پہ درس دے رہی ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
064
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025
عمران خان اور اس کی کابینہ نے بند لفافے کے ذریعے یہ پیسہ اسی شخص کو واپس کر دیا جس سے ضبط کیا گیا تھا اس پیسے کے عوض پانچ قیراط کی ہیرے کی انگوٹھیاں اور زمان پارک میں گھر تعمیر کروایا گیا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
041
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025
پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانے کے لئے مذہب کا استعمال کر رہی ہے اس کیس کو سیرت سے جوڑنا توہین آمیز رویہ ہے ذاتی سیاست کے لئے مذہب کا استعمال افسوسناک ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
152
Reposted by Farid Khan
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/01/2025
‏گھر میں باپ کو ایک کپ چائے پلانے میں غلامی نظر آتی ہے، باہر غیر مردوں کے پیروں کے تلوے صاف کرنے میں فخر محسوس ہوتا ہے 🤡 ‎#Woman ‎#independentwoman
011
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025
190 ملین پاﺅنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے کیں برطانوی ایجنسی نے پیسہ ضبط کر کے حکومت پاکستان کے حوالے کرنا تھا پیسہ حکومت پاکستان کی بجائے اسی شخص کو واپس کیا گیا جس سے ضبط کیا گیا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
052
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/01/2025
‏برطانیہ نے 64 ارب روپے پاکستان کو لوٹایا یہ دستاویزی حقیقت موجود ہے کہ وہ 64 ارب روپے جسے پاکستان کے خزانے میں جانا چاہیے تھا وہ خزانے میں نہیں گیا۔وہ رقم اس نے اپنے دوست کو فائدہ پہنچانے کیلئے اس اکاؤنٹ میں ڈال دی جس اکاؤنٹ میں رقم اپنی جیب سے ڈالنی تھی۔کیا یہ کرپشن نہیں ہے
092
Reposted by Farid Khan
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 17/01/2025
1164
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025
القادر میگا کرپشن کیس میں وکیل نعیم حیدر پنچوتا اور جج ناصر جاوید رانا کی دلچسپ گفتگو 😂
083
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025
کسی مظلوم پر اتنا مت کریں اسکے پاس اللہ کے سوا کوئی اور نہ ہو جسکو اپنی فریاد سنا سکے۔ وقت کے فرعون عمران کو محسن بیگ کی آہ لگ گئی۔
0218
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/01/2025
😂 ویسے یہ بھی پورا مضاربہ اسکینڈل ہے۔حاجی عمران چوری خان صاحب کی ہاتھ کی صفائی 😂
3249
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/01/2025
‏ایک بچی نے مجھے کہا کہ ہم چار بہن بھائی ہیں میرے والدین کیلئے بوجھ اٹھانا مشکل تھا میں آپ کو اور آپ کے والدین سے کہنا چاہتی ہوں کہ اب یہ بوجھ آپ کو نہیں اٹھانا پڑے گا یہ ذمہ داری اب آپ کی ماں مریم نواز شریف کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
1112
Reposted by Farid Khan
The Thursday Times @handle.invalid · 14/01/2025
سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی پر 190ملین پاونڈز کا جھوٹا تاثر پھیلایا جارہا ہے، اس یونیورسٹی میں تو لوگوں نے سیرت النبی کو سیکھنے کیلئے جانا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز
021
Reposted by Farid Khan
The Thursday Times @handle.invalid · 14/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپوزیشن کے منہ میں گیدڑ کی زبان ڈال دی ہے اور اب یہ او او کرتے رہتے ہیں۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
051
Reposted by Farid Khan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/01/2025
مذاکرات کو پی ٹی آئی کتنا سنجیدہ لے رہی ہے وہ اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ 22 دن گزرنے کے بعد بھی پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات تحریری طور پر حکومت کی مذکراتی کمیٹی کو نہیں دیئے۔ پہلے بھی کہا تھا کہ یہ بے نتیجہ مذاکرات ہوں گے
063
Reposted by Farid Khan
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 14/01/2025
اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟
083
Farid Khan @farid274.bsky.social · 27/11/2024
‏یوتھیو ڈی چوک واپس اجاو۔۔شہباز گل کی دادی الو ساگ بنا رہی ہے تم لوگوں کے لیے۔
000
Reposted by Farid Khan
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 24/11/2024
ان میں سے آج کسی نے بھی یہ سوال نہیں اٹھایا کہ علی امین گنڈا پور پارا چنار کو قتل و غارت میں چھوڑ کر دارالحکومت پر چڑھائی کرنے کیوں جا رہا ہے! درحقیقت یہ لوگ صرف بشریٰ مانیکا/خان کے بلنڈر سے توجہ ہٹانے کیلئے پارا چنار کا نام لے رہے تھے، یہ سب ٹاؤٹ اور لاشیں نوچنے والے گِدھ ہیں۔
085
Reposted by Farid Khan
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر
108733
Reposted by Farid Khan
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024
‏۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ‎#ٹوٹ_بٹوٹ
2166
Reposted by Farid Khan
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024
کمبل دے۔۔ کمبل دے۔۔ 😂😂
2274
Reposted by Farid Khan
ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024
‏یوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔ ‎#ٹوٹ_بٹوٹ
3145
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
ویسے یہ وہ نسل جو عمران خان نے تیار کردی ہے۔ بیمار باپ بستر مرگ پر ٹک ٹاک بنا رہا ہے۔ زرا سوچو اندھوں کل آپ بھی اس بیڈ پر پڑے ہونگے اور آپ کی اولاد ایسی حرکتیں کرے گی۔ فتنہ کو جڑھ سے اکھاڑو اپنی نسلوں بچائیں۔
63913
Reposted by Farid Khan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
ریاست پاکستان کے ججز کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ جس فتنہ کی حمایت میں ہر حد کو پار کررہے ہیں وہ فتنہ شہداء کی تذلیل تضحیک اور بے توقیری کئے جارہا ہے ‏آج کے دن ان ججز پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا جو اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کا سہولتکار ہے
520269
Reposted by Farid Khan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں ‏خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو
317756
Reposted by Farid Khan
Samia @lostinsight.bsky.social · 19/11/2024
😂😂😂😂😂😂😂
1814234
Reposted by Farid Khan
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
Reposted by Farid Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات" ♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
38229
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
1724643
Reposted by Farid Khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
14321108
Reposted by Farid Khan
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” ‏سناؤ فیر
1929678
Reposted by Farid Khan
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024
تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
713967
Reposted by Farid Khan
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
59626
Reposted by Farid Khan
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 20/11/2024
میرا کالم wenews.pk/news/245185/
wenews.pk
ڈیل کا منتظر انقلاب - WE News
عمران خان کا انقلاب دنیا کا واحد انقلاب ہے جو ایک ڈیل کا منتظر ہے۔ یہ وہ انقلاب ہے جو کسی بڑے گھر کی صدا کا انتظار کر رہا ہے۔ اس انقلاب کا نام اب ’التجا‘ بنتا جا رہا ہے۔ اب اسے ’فائنل کال‘ نہیں ’فائنل...
33710
Reposted by Farid Khan
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 20/11/2024
اگر نو مئی عمران خان کی سازش نہیں تھی تو علیمہ خان کے کزن نے کیسے اسکی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی ؟ youtu.be/C7aihb1kyps?si…‎
031
Reposted by Farid Khan
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146