Sign in

SadiasOfficial

@sadiasofficial.bsky.social
333 followers 49 following 24 posts

Journalist/ Fashion Designer/ Anchor/ Youtuber/ Social Activist

PostsRepliesMedia
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏ہم جو اس شہر میں انجان ہوئے جاتے ہیں سارے رشتے بھی تو بے جان ہوئے جاتے ہیں اب ہمیں چاہئیے کہ ترک تعلق کر لیں ایک دوجے سے پریشان ہوئے جاتے ہیں وہ سر بزم ہمیں آپ سے کرتا ہے خطاب اور ہم اس پہ پشیمان ہوئے جاتے ہیں پیچ در پیچ ہوئی جاتی ہے دنیا ہم پر جانے کیوں اس پہ ہم آسان ہوئے جاتے ہیں
242
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 28/11/2024
ایسے ہی جسٹ فار فن 👻
031
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 20/11/2024
کرپشن کے اندر پی ٹی آئی ہے۔
030
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 20/11/2024
اگر نو مئی عمران خان کی سازش نہیں تھی تو علیمہ خان کے کزن نے کیسے اسکی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی ؟ youtu.be/C7aihb1kyps?si…‎
031
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
جتنی ویلیو پنچائت میں مراثی کی بات کی ہوتی اتنی ہی ویلیو علیمہ باجی اور یوتھیا لیڈران کے بیانات کی ہے ۔
050
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
اخے پنکی پیرنی گھریلو خاتون ہے 🙄
051
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
خان ایک عالمی بھکاری ہے ۔ کیا خیال ہے ؟
082
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
ملئے مجھ سے ۔۔۔۔ میں سعدیہ خالد فیشن انڈسٹری میں سالوں سے یوتھیوں جیسے جاہلوں کو پہننے اوڑھنے کا طریقہ سکھا رہی ، کالج میں لیکچرشپ کر کے یوتھیوں جیسے مہا جاہلوں گٹر ذہنوں کو تمیز و تہذیب سکھانے کی کوشش رہی ، صحافت کی دنیا میں یوتھیوں اور انکے یوتھیا لیڈران کی بےغیرتیوں کے پردے کھول رہی 👇
130
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏"‎خان کو گولی لگنے کے بعد خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم زمان پارک آئے تو وہاں بہت پراسرار سرگرمیاں ہوتی تھیں انکے دورے کے بعد ہی خان نے سانحہ نو مئی کرایا خان نےگرفتار ہونے سے پہلے جس ویڈیو کو ریلیز کرنے کا تذکرہ کیاسلیمان قاسم وہ موبائل اپنے ساتھ لےگئے اسکا اعتراف خان نےایک ملاقات میں میرے سامنےکیا"
131
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
بشری بی بی اور گنڈاپور کے بھائی میں شدید جھگڑا ! پشاور کےٹھیکیداروں سے علی امین کے بھائی فیصل گنڈاپور معاملات دیکھتےہیں بشری نےان ٹھیکداروں سے میٹنگ رکھ لی جس پر گنڈاپور کے بھائی اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت جھڑپ ہوئی ، فیصل امین نے یہاں تک کہہ دیا کہ KPK کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہے بشری نہیں
031
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
کے پی کے میں بارہ سالہ PTI سرکار کی ناکام حکومت کا کمال ! کے پی میں بدامنی عروج پر ! گورنر خیبر پختونخوا کو بھی بھتے کی کال آ گئی صرف پشاور میں تاجروں کو روزانہ بھتہ کی 200 کالز آتی، 10 ماہ کے دوران بھتہ کے 98 کیسز رجسٹرڈ ہو چکے۔ کے پی حکومت ان مسائل کو حل کرنے کی بجائے جلسوں میں مصروف ہے ۔
000
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
اسکو کہتے ہیں اصل میں ایبسولیوٹلی ناٹ👇 " برطانیہ امریکہ کے خطوط کو پاکستان جوتے کی نوک پر رکھتا ہے انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے ملک میں دخل اندازی کریں، یہ اپنے گریبان میں جھانکیں" وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف چھا گئے ۔
030
Reposted by SadiasOfficial
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
76014
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏جو ‎#ImranKhan امریکہ جا کر کشمیر بیچ آیا وہ اپنے منہ سے فوجی کی تعریف کرتے ہوئے اعتراف کر رہا کہ صرف جنرل مشرف مسئلہ ‎#Kashmir حل کر سکتا تھا ۔ اپنی نا اہلی دنیا کے سامنے آنے کے بعد اسکو فوج کی برائیاں نظر آنے لگ گئیں ۔
181
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 18/11/2024
نیازی اپنے بچے پاکستان لاؤ ۔
1122
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 18/11/2024
Hello to all . This is Sadia Khalid .
4171