ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 27/11/2024صورتحال اب کچھ اس طرح کی ہو گئی ہے کہ کسی یوتھیے کی طرف طنزیہ مسکرا کر بھی دیکھیں تو وہ جھولی پھیلا کر آپ کو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ہے۔ 🥴 #ٹوٹ_بٹوٹ 073