officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 25/04/2025Pakistan Ind ki Jang blue sky par b chal Rahi he ya Sirf Twitter par he ? #PakistanZindabad 040
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 11/12/2024یا اللہ تعالیٰ آئندہ کسی بھی پارٹ ٹائم اوپنر سے 152/0 نہیں کروائیں ۔۔۔یہ ہمارے ہی گلے پڑ جاتے ہیں پلیز 😭😭😭 030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 10/12/2024وہ ہی فسطائیت ہوئ جس کا گمان تھا۔۔۔سر لوگوں نے فاتحہ پڑھنے والوں کو ہی حراست میں لے کیا۔۔۔ الطاف حسین اور کراچی والے جیت گئے سر لوگ ہار گئے 010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 10/12/2024تم لوگوں کو جو بات کرنی ہے ڈائریکٹ بات کیا کرو یہ کیا منہوسیت ہے کہ ایک بات کرنی ہے اور غائب۔۔۔۔ 110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 09/12/2024ایم کیو ایم الطاف حسین کا کراچی کے شہدائے قبرستان پر یوم شہدا منانے کا اعلان۔۔۔۔ ریاست گولیاں چلاتی ہے یا فاتحہ پڑھنے دیتی ہے اب یہ دیکھنا ہے یوم_شہداء_9_دسمبر# 021
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 08/12/2024بادام لایا تھا یاد داشت اچھی کرنے کے لئیے اب بادام کہیں رکھ بھول گیا ہوں 🥺 030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024لڑکیوں کے چکر میں اپنی حوریں نہیں گنوانی 😊 251
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024مجھ میں خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نا تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔۔۔۔ 141
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے ؟ اس کا مطلب سو لیا تم نے۔۔۔ #صبح_بخیر 120
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 04/12/2024بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا ۔۔۔۔ 131
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 04/12/2024Pakistan blind cricket team won the t20 world cup 🖤 اندھے جیت جاتے ہیں آنکھوں والوں کو بال ہی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔ انہیں صرف پیسا نظر آتا ہے #cricket 030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024وہ نا ملا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے۔۔۔ 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024کل میرے دوست کھانا کھانے کے ارادے سے نہیں آئے تھے مگر پھر دو کلو بریانی کھا گئے۔۔۔۔ 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024ایسے کنجر مردوں کی شادی نہیں ہونی چاہئیے جو اپنے وحشی درندے گھر والوں سے اپنی بیوی کی حفاظت نا کر سکے ۔۔اور ایسے گھر والوں کے گھر اپنی بیٹی نا دیں جو ان جاہلوں کی نسل بڑھانے میں مدد کرے 011
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024گستاخی معاف۔۔۔حضور والا ۔۔۔مگر قوم حمایت کرے گی کیوں ؟ ماسوائے ایک قوم کے پاکستان کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو تو آپ کے ادارے نے ناراض کیا ہوا ہے۔۔ 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024بشریٰ بی بی ان کے حصار میں آگئ ہیں جہاں سے ظمانتوں کے پروانے جاری ہوتے ہیں۔۔۔ باقی آپ لوگ خود عقل والے ہیں۔۔۔ 130
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024بات یہ ہے کہ کچھڈی کو بریانی سمجھ کر کھا ہی کیوں رہے تھے ؟ 😉 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024اگر آپ جھوٹ کہیں گے تو لوگوں کی نظروں میں اچھے رہیں گے۔۔۔۔سچ کہیں گے تو لوگ آپکو منافق کہیں گے اور لوگوں کی۔۔۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ 120
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 02/12/2024جن کی آنکھیں کمزور ہیں وہ مجھے نا دیکھیں۔۔۔ 110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 02/12/2024Monday agya ab Wohi zillat o Ruswai shru 🙂 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024آمین۔۔۔۔اسکے میسج آنے کی بھی دعا کردو 110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024کراچی والوں سردیاں آہی گئی ہیں۔۔۔۔ 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024سنڈے تو ایسے ختم ہو جاتا ہے جیسے چھوٹی چھوٹی خوشیاں 🙂 081
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024This life is full of lesson... Agli bar tyari kr k aonga 😉 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024بھائ ایسی کوئ خبر نہیں پھیلایا کریں۔۔۔جس سے انتشار پھیلے۔۔۔۔ 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024ٹھنڈی ہوا۔۔۔دسمبر کی رات چائے اور تم 🖤 110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024استاد بہتری اسی میں ہے کہ ملک سے نکل جاؤ۔۔۔۔ 😎 221
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024سوچ رہا ہوں اس کی یاد آخر رات بھر اب کسے ستاتی ہوگی ۔۔ 011
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 28/11/2024باجی مریم جب وقت بدلے گا۔۔۔۔اور کمپنی اپنی ابھی والی پراڈکٹ کے لال کر رہی ہوگی جیسے کہ 2018 اور 2019 میں کیا تھا تب بھی یہی کہئیے گا دہشت گردوں کی چوئ لال کرنے پر سیکیورٹی فورسز کا بے حد شکریہ 😊 @cmmaryamnawaz.bsky.social 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 27/11/2024 عمران بھائ جب کراچی سے یہ آواز اٹھتی تھی تو سارا پاکستان کہتا تھا ۔۔۔ کچھ تو کیا ہوگا ایسے تو ادارے نہیں کہہ رہے غدار اور دہشتگرد کاش اس وقت پورے پاکستان نے آواز بلند کی ہوتی تو آج انتشاری کہنے والے اتنے طاقتور نا ہوتے 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 27/11/2024اگلی بار پکا اینڈ تک بیٹھوں گا۔۔۔۔ 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024والدہ ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں دعا کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ 250
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024گڈ بائے پی ڈی ایم۔۔۔ #Imran&AltafWillWin 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024رینجرز اہلکار شہید۔۔۔۔اور شہری جاں بحق ۔۔۔۔ یہ کونسا اسلام ہے بھائ۔۔۔؟ اوہ! معذرت یہ پاکستان کا اسلام ہیں جہاں تعلق ادارے سے ہو تو شہادت کا رتبہ ملتا ہے اور بلڈی سویلین ہو تو اس کے لئیے کتے کی موت ہے 🙂 011
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024ابھی اگر سندھ پولیس اسلام آباد میں موجود ہوتی تو مظاہرین سے پچاس پچاس لیکر آگے بڑھا رہی ہوتی کوئ فساد نا ہوتا اور پچاس کا سن کر مظاہرین بھی کَٹ لیتے۔۔۔۔ #جئے_بھٹو 071
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 25/11/2024اطلاعات یہ ہیں کہ حکومت کے حلق میں آگئ ہے 😉 #ImranKhan #AltafHussain 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 25/11/2024کوئی مانے یا نا مانے۔۔۔عمران خان وہ گلے کی ہڈی بن گیا ہے جس میں نا نگلے چین ہے اور اگلے چین 😂 ریاست اور سیاست سب کی بجی پڑی ہے 😉 350
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 25/11/2024ہر کوئ اپنے لیڈر کو کہتا ہے سب سے اچھی سیاست ان کا ہی لیڈر کر رہا ہے۔۔۔مگر جو پاکستان میں سب سے اچھی سیاست کر رہے ہیں انہیں گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔ 😎 051
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 24/11/2024انقلاب کے لئیے الطاف اور عمران ضروری ہیں۔۔۔۔۔ 020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 24/11/2024بد تمیز بیٹا 😜 باپ کو کچھ بھی کہتا ہے 000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 24/11/2024گھر لے جائیں ۔۔۔آپی خوش ہو جائینگی 100
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 24/11/2024دو ایسے لیڈر جو ریاست سے ریاست بچانے کے لئیے ٹکرا گئے۔۔۔ 081
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 23/11/2024رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔۔ ویلکم ٹو پاکستان 🥲 141
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 23/11/2024جمعہ مبارک کی پوسٹ ہفتے کو پڑھی ہے۔۔۔گناہ تو نہیں ملے گا۔۔۔؟ 040
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 23/11/2024احتجاج عوامی اور جمہوری حق ہے۔۔۔۔اگر حکومت سمجھتی ہے کہ عمران خان کا کھیل ختم ہوگیا تو انہیں احتجاج کی اجازت دیں مگر جو حرکتیں حکومت کر رہی ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ حکومت میں رہتے ہوئے آپ بوکھلا رہے ہیں۔۔۔ #FinalCall 010