Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 08/12/2024پشاور جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ کانفرنس ۔۔۔۔ 000
Reposted by Tayyab QureshiAbabeel @ababeel1.bsky.social · 26/11/2024ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔ 02713
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 22/11/2024ایڈمن جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محمد طیب قریشی کا ماموں حاجی شیر جہان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مولا کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے 000
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 22/11/2024ہر مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مذمت کرنے والی عالم اسلام کی واحد سیاسی ،مذہبی پارٹی جمعیت علمائے اسلام پاکستان ✌️ 000
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 21/11/2024مرکزی کو آرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن کی جانب سے چاروں صوبائی، فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان @juicyartz.bsky.social @bigendian.bsky.social @teamjui.bsky.social 000
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 21/11/2024جمعیت کے شیرو اسلام وعلیکم صبح بخیر ہوں ایک دوسرے کو ساتھ جوڑے رکھنے سے محبتں ،اور حوصلے مزید مستحکم اور مضبوط ہوتا ہے لہذا ایک دوسروں کو جوڑنے کی کوشش کیا کریں شکریہ 010
Reposted by Tayyab QureshiEDITOR JTI FORCE @editorjtiforce.bsky.social · 20/11/2024قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان کا ایک یادگار خطاب ✌️✌️💥 043
Reposted by Tayyab QureshiShoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky 042
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر @teamjui.bsky.social 011
Reposted by Tayyab QureshiZakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲 #JamiatUlemaeIslam 0247
Reposted by Tayyab Qureshihafeezurrehman.bsky.social @hafeezurrehman.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 042
Reposted by Tayyab QureshiSami Marwat @samijui1.bsky.social · 19/11/202428 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر 8 دسمبر اســـــــــــرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور احباب تیاری فرمائیں #JamiatUlemaeIslam 184
Reposted by Tayyab QureshiFurqan Ullah Marwat @furqanmarwat.bsky.social · 19/11/2024King Of politics #JamiatUlemaeIslam 093
Reposted by Tayyab QureshiNoman Ahmed Mangnejo @noman786.bsky.social · 19/11/2024جینا اور مرنا جمعیت علماء اسلام کے سنگ #JamiatUlemaeIslam 063
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ہر ظلم اور ہر کفر کے سامنے دیوار بن کر سامنے آنے والے مرد قلندر اور اس کے شاہینوں اسلام وعلیکم #JumaitUlmaIslam 031
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی کی دنیا میں بھی قائد جمعیت سرفرست ولڈن جمعیت کے شاہینوں #TeamJUIPakistan 010
Reposted by Tayyab QureshiAbabeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔ #JamiatUlemaeIslam 25323
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam 063
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ہر کفر کو توڑا ہے جمعیت کے شاہنوں نے ماشاءاللہ 000
Reposted by Tayyab QureshiSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024ان شاءاللہ العزيز 28نومبر سندہ باب الاسلام کانفرنس سکھر ميں ہوگی #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur #teamjuifaizgunj #teamjuifaizganj 000
Tayyab Qureshi @tayyabqureshi.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے شاہینوں بلیو سکائی دنیا میں اسلام وعلیکم 000