Sign in

essamlk.bsky.social

@essamlk.bsky.social
302 followers 175 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 31/12/2024
عمران خان کے وژن کیمطابق صوبائی حکومت صوبے کی پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انقلابی اقدامات کررہی ہے۔ ضلع لوئر کوہستان میں 56.998 ملین روپے کی لاگت سے اناج کے گودام کی تعمیر اس کا عملی ثبوت ہے۔
133
Reposted by @essamlk.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 16/12/2024
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میں وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ — عمران خان I will not bow before the tyrants (Yazid) of the time. — Imran Khan
24621
Reposted by @essamlk.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
713871
Reposted by @essamlk.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
‏شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔ خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے
02215
Reposted by @essamlk.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024
‏شہباز شریف نے کہا میں تاریخ پلٹ دوں گا میں نے تاریخ (ت. ا. ر. ی . خ) کو الٹ کر دیکھا تو "خیرات" نکلا 😂 (انور مقصود)
2134
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 11/12/2024
000
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 11/12/2024
0207
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
انصاف کے لیے اکیلے لڑنا ، پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے۔ ارطغرل غازی
071
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 11/12/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
110
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 10/12/2024
پوری قوم کا ایک ہی سوال ہے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
023
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 10/12/2024
جو سوال ضروری ہے وہ یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی ؟
010
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 10/12/2024
انشاء اللہ
000
Reposted by @essamlk.bsky.social
Ali Amin Khan Gandapur @aliaminkhanpti.bsky.social · 10/12/2024
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔ #CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo
0136
Reposted by @essamlk.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
02816
Reposted by @essamlk.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/12/2024
اب چور ہمیں امانت اور دیانت پر بھاشن دیں گے سبحان اللہ میں confirm بتا رہا ہوں انکے دماغ کے ساتھ آنکھیں بھی خراب ہیں انہیں ہمارے سروں پر سینگھ نظر آتے ہیں
11912
Reposted by @essamlk.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔ 😇🤣😂
2144
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 08/12/2024
سوال ایک ہی ہے گولی کیوں چلائی ؟
010
Reposted by @essamlk.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024
شاہد آفریدی کی منافقت عمران ریاض کی زبانی۔۔۔ شاہد آفریدی نے عمران خان کو بھائی کہ کر بار بار عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گُھونپا ہے۔۔۔
02915
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 30/11/2024
انشاء اللہ
010
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 30/11/2024
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
110
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
خود غرض PTI لیڈرشپ! عمران خان کے لیے عوام میں اتنی تشویش ھے اور لیڈرشپ کو کوی پرواہ ھی نہیں۔ انکو آج ایک پرس کانفرنس کرنی چائیے تھی اور عمران خان سے ملاقات کے لیے اپنے لائحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرتے۔
12214
Reposted by @essamlk.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 30/11/2024
‏چـې راټـول شـم د سلګو بدل به اخلــم د هر ظلـم او سختــو بــدل بــه اخلــــم 💔
3246
Reposted by @essamlk.bsky.social
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 26/11/2024
*_🚨🇧🇫‏شاہد خٹک کی اسلام آباد اور پنڈی کی عوام سے نکلنے کی اپیل_* *_‏ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود_* *_شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ🤌❤️✌️_*
031
Reposted by @essamlk.bsky.social
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 26/11/2024
083
Reposted by @essamlk.bsky.social
ALAM11 @alam11.bsky.social · 20/11/2024
‏بڑی خبر 🚨 شیر افضل مروت کو اسلام آباد سے 24 نومبر فائنل کال کے حوالے کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا؀
161
Reposted by @essamlk.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
17386121
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by @essamlk.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 20/11/2024
‏السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 🌿❤️
1188
essamlk.bsky.social @essamlk.bsky.social · 19/11/2024
انشاء اللہ
010
Reposted by @essamlk.bsky.social
ALAM11 @alam11.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا پر بھی خود کو مضبوط آواز بننا ہو گا، اس لیے سب اپنے اکاؤنٹ بھی گرو کریں، سب کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کر کے ری پوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں میرا بھی اکاؤنٹ فالو کر لیں۔
1174
Reposted by @essamlk.bsky.social
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 19/11/2024
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا اب قوم کی باری ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
12512