Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/01/2026If Greenland is invaded it might be the end of the NATO. Europe is at crossroad. 111
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/01/2026صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے رہنماوں، کارکنان اور عہدیداران کے ہمراہ سورۂ یٰسین کی تلاوت کی اور عمران خان، تمام سیاسی اسیران، ملٹری ٹرائل کے قیدیوں، شہداء اور اُن کارکنان کے لیے خصوصی دعا کی جو آج بھی ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ 064
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 15/10/2025خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر 143
Reposted by Irfanevekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 03/06/2025اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔ 011
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/06/2025عوام میں مقبولیت کا دعوی کرنے والے فارم 47 والے حکمران فرشتوں کی مدد سے الیکشن جیت جاتے ہیں لیکن اسی عوام کے درمیان آنے سے گھبراتے کیوں ہیں؟ #سمبڑیال_کپتان_کا 062
Irfan @irfan305.bsky.social · 08/02/2025لاہوریے 144 کو دفعہ 804میں بدلتے ہوئے۔۔۔ 🔥🔥 @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 121
Irfan @irfan305.bsky.social · 07/02/2025سپریم کورٹ کے سینئر چار ججز کا چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط! مصدقہ ذرائع کے مطابق خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے لکھا گیا ہے۔۔ خط میں 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو موخر کرنے کے مطالبے کے ساتھ بڑا جھٹکا شامل ہے 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 06/02/20258فروری الیکشن میں دھاندلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال، کچھ حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 100 فیصد سے بھی زیادہ، پنجاب اور کراچی میں رجحان زیادہ پایا گیا، الیکشن کمیشن ستمبر 2024 تک ویب سائٹ پر نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا۔ پتن نے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی 100
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/02/2025لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی 0206
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/02/2025میں واپس آؤں گا۔ عمران خان 22910
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/02/2025پاکستان کے تین عمومی لطیفے۔ عدلیہ آزاد ھے۔ علماء حق کے ساتھ کھڑے ھیں۔ ھم ایشین ٹائیگرز بنئنگے۔ 173
Irfan @irfan305.bsky.social · 06/02/2025ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 000
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/02/20253 روپے پاکستانی کا ایک بنگلادیشی ٹکا ھوگیا۔ 1971 میں 925 ٹکے کا ایک پاکستانی روپیہ تھا۔ ماشااللہ ھم ایشین ٹائیگر بنتے جا رھے ھیں۔ کرپشن، مس منجمنٹ اور دھوکہ بازی نے ھمیں دنیا میں رسوا کرلیا ھے۔ 193
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2025سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط اردلی_حکومت_نامنظور# 2116
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/02/2025PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔ 0238
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/02/2025اسلام آباد: متحدہ مجلس وحدت مسلمین کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور و ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کی چیرمین قائمہ کمیٹی برائے صعنت و پیداوار سینیٹر عون عباس بپی کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں مختلف تنظیمی و سیاسی امور زیر غور آے۔ 0213
Reposted by IrfanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/01/2025چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ 0217
Reposted by IrfanWas it the Chad? @adisruptivekid.bsky.social · 31/01/2025The fact that this exists around us but we got stuck on this stupid planet with a bunch of man babies trying to work out their grievances is just so annoying. 108105231251
Irfan @irfan305.bsky.social · 31/01/2025اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ایک اور خط چیف جسٹس لاہور یا سندھ سے لانے کی مخالفت کر دی۔ خط چیف جسٹس سپریم کورٹ،لاہور،اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو لکھا گیا ہے۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 010
Irfan @irfan305.bsky.social · 31/01/2025جہالت نما بیزاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو افراد یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یہ جنگ محض "فیڈر" کی جنگ ہے، وہ تمام کے تمام تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات اور اس میں آئے ہوئے ڈیڈ لاک پر مکمل خاموش ہیں۔ ان تمام معاملات پر ان کی چوں بھی نہیں نکل رہی، مارے شرمندگی کے ایک لفظ نہیں لکھ رہے۔ 110
Irfan @irfan305.bsky.social · 31/01/2025عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو 349 صفحات پر مشتمل خط، انسانی حقوق، الیکشن دھاندلی، 26 نومبر سمیت تمام موضوعات پر مفصل رپورٹس بھی شامل 000
Irfan @irfan305.bsky.social · 31/01/20253سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔ عمران خان کا خط 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 30/01/2025خان کا اڈیالہ جیل میں صحافی کو جواب! میں کیوں خاموش رہوں؟ میں نے کون سی غلط بات کی ہے؟ میں اپنے حق کی بات کرتا ہوں اور کوئی مجھے چُپ رہنے کا نہیں کہہ سکتا @ptiofficial.bsky.social @kingofficiall.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 120
Irfan @irfan305.bsky.social · 30/01/2025عمران خان کا اینٹی اسٹیبلیشمنٹ بیانیے کا بوجھ نہ اٹھانے والوں سے متعلق اہم فیصلہ 🔴🔴🔴 جو ارکان عمران خان کی ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کریں گے، یا عمران خان کے ٹویٹ کیے گئے موقف کو ٹی وی پر نہیں اٹھائیں گے ان کی کور کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ۔ 100
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/01/2025عمران خان نے تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی پالیسی تبدیلی کر دی ہے 26 نومبر کو جو لوگ احتجاج میں شامل نہیں تھے انکو سائیڈ لائن کر دیا جائے گا عمران خان کی اس پالیسی تبدیلی کو 2011 کے بعد سے سب بڑی پالیسی تبدیلی کہا جا سکتا ہے۔ 294
Reposted by IrfanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/01/2025اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عمران خان✊ 1112
Irfan @irfan305.bsky.social · 30/01/2025عمران خان کا سینیٹر فیصل سلیم کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ 🔴 پیکا ایجٹ بل کی منظوری اور 26ویں آئینی ترمیم کے موقع پر سینیٹر فیصل کا کردار مشکوک پایا گیا، عمران خان نے سینیٹر فیصل کی رکنیت ختم کرنے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں !!! 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 26/01/2025علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں۔ عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social 000
Irfan @irfan305.bsky.social · 26/01/2025خبر ہے کہ عمران خان کو پیشکش کی گئی کہ آرمی چیف اور اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید چھوڑ دیں جس طرح نوازشریف اور مریم نواز نے خاموشی اختیار کر لی تھی اور بدلے میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں لیکن عمران خان نے صاف انکار کرتے ہوئے آمریت کے خلاف دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے !!! 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری صاحبہ کی جانب سے معروف وکیل ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے جہاں انکی خان صاحب سے بھی ملاقات ہوئی۔چٹھہ صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔ 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025حیرت ہے۔۔۔ کیا کوئی ریٹائر جنرل نہیں تھا جسکے کندھوں پر عسکری بینک کی ذمہ داری ڈالی جاتی؟ یا یہ سہولت صرف سول اداروں تک ہی محدود ہے؟؟ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 010
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025جو اسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم بنے ہوئے تھے ان کی شامت آنے والی ہے ۔ 010
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/01/2025گنڈاپور کے برے دن شروع۔ اگر اس نے اپنی حرکتیں صحیح نہ کی اور جلدی صراط مستقیم پے نہ آیا تو لگ رھاُھے کہ یہ دوسرا محمود خان اور پرویز خٹک بنے گا۔ 3124
Reposted by IrfanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/01/2025جنید اکبر خان کو KP پی ٹی ای کا صدر بنانا اس بات کا اعشارہ ھے کہ اب مزاکرات سڑکوں اور چوکوں میں ھوگی ڈرائینگ رومز اور میٹنگزرومز میں نہیں۔ 392
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کی ہدایت پر ہم ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملیں گے، اور جبری لاپتہ افراد کے معاملے پر انکے ساتھ ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 010
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی میں نئی صف بندیاں @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 110
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025عمران خان مزاحمتی ٹیم پر مبنی پارٹی کی ازسرِ نو تنظیم سازی کر رہے ہیں اور ایسا وہی کر سکتا ہے جو مزاحمت کا استعارہ ہو عمران نے مزاحمتی سیاست کے وہ رنگ متعارف کروائے جو پاکستان کی دوسری سیاسی جماعتوں میں ناپید ہیں دوسری سیاسی جماعتوں کے لیڈران فقط بیان بازی کے بعد بھگوڑا ہوئے 110
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کی پی ٹی آئی کو ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ملاقات کرنے اور گمشدہ افراد کے معاملے میں انکا ساتھ دینے کی ہدایت ۔۔۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔۔۔ 210
Irfan @irfan305.bsky.social · 25/01/2025اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @evekhan.bsky.social 110
Irfan @irfan305.bsky.social · 23/01/2025اوور سیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے۔ یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں” - سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 23/01/2025اردلی حکومت ایک جانب مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے اور دوسری جانب انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے ہم اس چھاپے کے بعد مذاکرات کا عمل فوری طور پر روک رہے ہیں مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور ہمارے اتحادی کے گھر پر چھاپہ ہماری مذاکراتی کمیٹی پر حملہ ہے۔ 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 23/01/2025عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں ملک ریاض کو پیغام دیا ہے اور کہا ہے کہ "آپ اپنی زبان کھولیں اور بتائیں کہ کن کن صحافیوں ,جرنیلوں اور سیاست دانوں کو آپ نے نوازا ہے تاکہ پوری قوم کو پتہ چلے"۔ 110
Irfan @irfan305.bsky.social · 22/01/2025"بھارت کے وزیر جے شنکر نے صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتے تو میرا ماننا ہے کہ وہ اس نہایت اہم تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوتے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ عمران خان کو رہا کریں اور پاکستان کو تباہی سے بچائیں۔"زلمے خلیل زاد 100
Irfan @irfan305.bsky.social · 22/01/2025بے شک پی ٹی آئی کے جوان جدید سیاسی مارکیٹنگ کے بادشاہ ہیں لیکن عمران خان کی مقبولیت اس کی کامیاب مارکیٹنگ کی وجہ سے نہیں ہے ۔۔۔ عمران خان کی مقبولیت اس وجہ سے ہے کہ وہ بطور پولیٹکل برینڈ غیر معمولی اور معیاری فینومینا ہے، 100