Sign in

Tehlka London

@tehlkalondon.bsky.social
765 followers 794 following 411 posts

Program-Host-Journalist/tv-News Reporter/Dawn News/London

PostsRepliesMedia
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 29/03/2025
030
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 25/03/2025
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 14/03/2025
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 12/03/2025
🛑جعفر ایکسپریس کے مسافر کا کہنا ہے کہ جب ٹرین روک گئی تو ہمیں کہا گیا جو لوگ فیملی والے ہیں وہ چلے جائیں ہم آپکو کچھ نہیں کہیں گے ۔۔۔راناثناء اللہ اور دیگر میڈیا جھوٹا پراپو گنڈا کر رہے ہیں کہ بچے اور خواتین یرغمال ہیں
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 06/03/2025
“صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کو ابھی کچھ دیر قبل ملتان انکی رہائشگاہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا”عون عباس بپی کے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر میڈیا ٹیم کا پیغام
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 04/03/2025
Birmingham workers fight back against cuts backs
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 03/03/2025
‏جو پودے عمران خان نے لگائے آج وہ بڑے بڑے درخت بن گئے ہیں، وہ آج عمران خان کیلئے کیا کررہے ہیں؟ عمران خان خود میں ایک یونیورس ہے، اس نے انسانیت کیلئے ملک کیلئے بہت بڑے بڑے کام کیے، یوگراج سنگھ
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 03/03/2025
🚨‏عمران خان اتنا بڑا انسان ہے اس نے تمھیں ورلڈکپ جتوا دیا، دیش کیلئے اتنا کام کیا، کیا تم کبھی اس سے جیل میں ملنے گئے ہو؟ تم اپنوں کے نہیں بن سکے تو غیروں کے کیا بنو گے؟ یوگراج سنگھ نے پاکستان کے سابق کرکٹرز سے سوال پوچھ لیا
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 03/03/2025
ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/02/2025
✍️پاکستان کا ہر ملازم حلف اٹھاتا ہے کہ آئین کی پاسداری کروں گا سوائے فوجیوں کے ، آج جو مجسٹریٹ پولیس والا ہمارے خلاف جائے گا اسے اپنے انجام کو بھگتنا ہو گا۔ محمود اچکزئی
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/02/2025
🛑حسنین رفیق کا سوال: تین ہوٹلوں بعد چوتھے میں بھی تنگ کیا جا رہا ہے_ _صاحبزادہ حامد رضا کا مسکراہٹ کے ساتھ جواب: کر لیں تنگ ہمیں کونسا پہلی دفعہ تنگ کر رہے ہیں یہ
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/02/2025
🛑‏محمود اچکزئی پشتونوں کی 2 ہزار سال کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاسی شخصیت ہے جسے پشتونوں نے یوں چاھا ھے کہ اسکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں میں پختونوں سے کہتا ہوں پیچھے نہ ہٹنا وفا کی مثال قائم کرنا کہ آپ جس کا ساتھ دیتے ہو اسے اکیلا نہیں چھوڑتے
011
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 25/02/2025
🛑‏گولی کیوں چلائی کے حوالے سے بار بار آرمی چیف سے سوال کیا ہے چیف کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے ماتحت آتے ہیں، حکومت نے آرٹیکل 245 نافذ کیا تھا، اُس کے تحت جو کچھ بھی ہوا وہ حکومتی احکامات پر ہوا۔۔۔ علی امین گنڈا پور
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 25/02/2025
🛑بلوچستان نیشنل پارٹی نے عمران خان کو بلوچوں کا لیڈر قرار دے دیا بلوچستان نیشنل پارٹی سمجھتی ہے کہ عمران خان کا بیانیہ پاکستان کا بیانیہ ہے اور عمران خان ہی بلوچوں کی آخری امید ہیں ۔ رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/02/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/02/2025
‏منڈی بہاؤالدین کے رہنماؤں کا قصور صرف ایک میٹنگ کرنا اور ورکرز کنونشن کیلئے اجازت طلب کرنا ہے لیکن اس کے ردعمل میں ہر رہنما کے گھر کو مسمار کرتے ہوئے بدترین فسطائیت کا شکار بنایا گیا ہے
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/02/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/02/2025
شعبہ صحت کی بہتری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ایک اور اہم قدم : 🔺پنجاب میں "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کروانے کا فیصلہ -
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 18/02/2025
x.com/farooqshahuk...
x.com
x.com
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 18/02/2025
🚨🔥عمران خان کی طرف سے سخت خط مسلسل لکھنے کے بعد اور عارف علوی اور شہباز گل کا امریکہ میں متحرک ہونا حکومت کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے جس کے رد عمل میں عمران خان کو جیل میں تنہا کر دیا گیا اور تمام ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی ہے، اجمل جامی
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 13/02/2025
x.com/farooqshahuk...
x.com
x.com
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 12/02/2025
صحافی حامد میر کا انکشاف 🔥* عمران خان کے دوسرے خط کے بعد نظام نے جنرل شمشاد کو عمران خان کے ساتھ ملاقات کیلئے بھیجا جنرل شمشاد نظام اور عمران خان کے درمیان صلح سلائی کا کام کر رہا ہے کچھ دنوں تک بڑا سرپرائز ملے گا۔
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 12/02/2025
‏بڑی خبر------ وکلاء نے سری نگر ہائ وے مکمل طور پر بند کردیا، وکلاء کا ہر صورت Red zone میں داخل ہونے کا اعلان🔥🚨
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 06/02/2025
سیشن عدالت: خاتون ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت!! خاتون ٹک ٹاکر نے ویڈیو لیک کیس میں گرفتار ملزم عبدالعزیز کو مشروط معافی دے دی
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 06/02/2025
بدھ کو امریکی فوج کے ایک طیارے میں 104 غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس بھارت بھیجا گیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق یہ پہلا طیارہ ہے جو امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے کر بھارتی شہر امرتسر پہنچا ہے۔
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 06/02/2025
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے والد کے گھر کو آگ لگا دی
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 06/02/2025
لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کو رینجرز نے اپنی سیکیورٹی میں لے لیا پاک فوج رینجرز اور پولیس کو بھی تعینات کر دیا
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 05/02/2025
افغانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا معاملہ اسلام آباد سے 781 افغانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے، وزارت داخلہ افغانیوں کو طور خم بارڈر کے ذریعے واپس بھیجا گیا ، وزارت داخلہ یورپ یا دیگر ممالک جانے والوں افغانیوں کو واپس افغانستان نہیں بھیجا جائیگا، اعلامیہ
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 04/02/2025
‏عمران خان نے خط لکھ کر محب وطنی کا ایک بار پھر سے ثبوت دیا ہے۔۔۔🫡 عقل کے ناخن لو بیشرموں وہ اپنی آسائش کے لیے نہیں بول رہا نہ اپنے لیے کچھ مانگ رہا ہے وہ اس ملک اور ملک کے لوگوں کا سوچ رہا ہے۔۔۔❤️🔥
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 04/02/2025
‏🇧🇫💥 دو سال ہو گئے عمران خان نے گھر کا کھانا نہیں کھایا اور صرف ایک بار بچوں سے فون پر بات کی اجازت ملی۔ عمران خان نے کئی بار قران مجید ترجمہ کے ساتھ پڑا وہ اسلامی کتابیں بہت پڑھتے ہیں. ❣️✌🏻 علیمہ خان کی گفتگو
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 03/02/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 01/02/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
زلفی بخاری کو عمران خان کا ایڈوائزر برائے انٹرنینشنل ریلیشنز مقرر کر دیا گیا..!!
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
عمران خان کا کے پی کے حکومت کو 9 مئی اور 8 فروری اليکشن دھاندلی پر کمیشن بنانے کا حکم
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
بریکنگ نیوز 🔥 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کا فیصلہ تسلیم کر لیا ۔
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
🚨‏پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملاقات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ،صاحبزادہ حامد رضا، شہرام خان ترکئی اور اخونزادہ حسین شامل،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔۔۔!!!
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
مولانا ہمارے ساتھ چلیں گے آئین کو اس وقت بڑا خطرہ ہے، ماه رنگ بلوچ سے بھی ملنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 28/01/2025
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
‏سعودی عرب امریکہ میں 600ارب ڈالر اور انڈیا میں 100ارب ڈالر کی انویسمنٹ کرے گا.پاکستان کیلئے رمضان میں 100من عجوہ کجھوریں آئیں گی جو اردلی اور سرکاری یتیم آپس میں بانٹ لیں گے😝
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
"محسن نقوی واشنگٹن میں نیو فیڈرل اسٹیٹ آف چائنہ کی تقریب میں غلطی سے چلے گئے، پاکستان اپنی ون چائنہ پالیسی پر بالکل واضح ہے"۔ دفتر خارجہ کی وضاحت
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
محسن نقوی کو مشورہ ہے کے غیر ملکیوں کی منت کرنے سے بہتر ہے اڈیالہ چلا جا اور خان صاحب کے پیر پکڑ لے، بڑا آدمی ہے وہ۔۔کیا پتہ تجھ پر رحم کھا جائیں، حماد اظہر
010
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
🚨‏اہم خبر: اسپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ، تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
خبر ہے کہ عمران خان کو پیشکش کی گئی کہ آرمی چیف اور اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید چھوڑ دیں جس طرح نوازشریف اور مریم نواز نے خاموشی اختیار کر لی تھی اور بدلے میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں لیکن عمران خان نے صاف انکار کرتے ہوئے آمریت کے خلاف دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے !!!
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/01/2025
🚨‏چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کا توشہ خانہ کا پچاس سالہ ریکارڈ سامنے لانے کا فیصلہ۔۔
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 25/01/2025
100
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/01/2025
خان صاحب @ImranKhanPTI نے ملک ریاض سے تمام ججز ، جنرلز ، صحافیوں کے راز افشا کرنے کا تقاضا کر دیا کہ کس کس نے ان سے پیسے کھائے”علیمہ خان صاحبہ
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 23/01/2025
دلچسپ عمران خان کی حکومت کے آخری روز تک ملک ریاض کا نام ECL میں تھا، انکا نام شہباز شریف نے پہلے ہی دن خود نکلوا دیا اعزاز سید
000
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 21/01/2025
اقتدار کے پہلے دن ہی ڈونلڈ ٹرامپ نے سابق صدر بائیڈن کے 80 فیصلوں اور اقدامات کو بیک جنبش قلم ہوا میں اڑا دیا -بائیڈن کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان تمام قلموں کو پھینک دیا جن سے بائیڈن نے دستخط کیے تھے۔۔۔
010