Reposted by AMKDR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 07/03/2025🌹درود و سلام دعا کی قبولیت کا راز 🌹 091
Reposted by AMKPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/02/2025جیسا ماموں ویسا سخت جان بھانجا۔ Hats off ❤️ 0207
Reposted by AMKDR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 05/01/2025ان مانگنے والوں سے اللہ بچاے یہ تو حق داروں کا حق چھین رہے ہیں 1113
Reposted by AMKDR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/01/2025💖 اسلام علیکم 🌹 صبح النور بخیر 🕋 🌴 🇵🇰 1121
Reposted by AMKAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/01/2025ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہوجائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک!! 3362
Reposted by AMKAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 13/01/2025آج اک اور برس بیت گیا اُس کے بغیر!!! جِس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے!! 5443
Reposted by AMKOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024دہشت گرد , غدار , اور باغیوں کا یہ کردار ہے 0158
Reposted by AMKTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 20/12/2024رچرڈ، جو ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا حصہ بننے جارہا ہے، وہ بھی ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ (فری عمران خان) کی ریچ (دس ملین) دیکھ کر حیران رہ گیا اس سے پہلے اس کی ریچ چند ہزار تک محدود تھی. جس کے بعد رچرڈ کے دیکھا دیکھی کئی امریکی سیاستدانوں نے بھی عمران خان کے حق میں مزید پوسٹس 2278
Reposted by AMKshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/12/2024مزے تے ماہیا ہن آن گے۔۔۔ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر اوور سیز پاکستانیو کہ جانب سے سات ڈیجٹل ٹرک کھڑے کئے جائیں گے، جن پر اسلام آباد ڈی چوک پر کی گئی فسطائیت کے بارے میں آگاہی دلائی جاۓ گی۔۔۔ 12112
Reposted by AMKSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 18/12/2024آواز اٹھائے 🚨 یہ لوگ ایک سال سے زیادہ کی ناجائز ملٹری قید میں ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف آواز نہ اٹھاؤ، ہم اچھے لوگ ہیں اس کا جواب کون دے گا؟ اِن کے گھر والے والدین بچے بوڑھے جوان سب آپ کے اس ناحق اذیت سےگزر رہے ہیں سویلین کا ملٹری ٹرائل نا منظور بغیر کسی جرم سےلوگوں کو ناحق قید رکھنا بھی جرم ہے 095
Reposted by AMKSana Shah 🦋 ثناء شاہ @mesana220.bsky.social · 07/12/2024Alhamdulillah for everything 🌸❣ 3276
Reposted by AMKMuslim Matters @butterfly2233.bsky.social · 07/12/2024Assalam o Alaikum good night stay blessed stay connect 56413
Reposted by AMKDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 07/12/2024Please 🫶🇨🇳 youtube.com/shorts/RYjlH...youtube.comshy girl China Cutee #shortsvideo #china #girls #cutee #babyYouTube video by chinagirl10 2461
Reposted by AMKZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 08/12/2024ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔ سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔ 15218
Reposted by AMKReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 08/12/2024یے صرف اور صرف فوجی ٹریپ ہے سوشل میڈیا کو اس طرف لانے کا اصل بات یے ہے پھڑی پڑی ہے بائیکاٹ سے۔ تُم لوگ بائیکاٹ جاری رکھو یے یے عمران خان کو بھی چھوڑ دینگے آخری ان کا شوٹ ہوگا کے خان صاحب اکے قوم کو کہے بائیکاٹ نا کرو مُلک کو نُقصان ہو رھا ہے شہیدوں کی بیوہوں کےلیےپینشن کے پیسےنہیں،تُم نےایک نہیں سُننی 5157
AMK @amkhan786.bsky.social · 04/12/2024I don't have any fear right now I was afraid of losing my MOM but when she died last year now I don't have any fear 000
Reposted by AMKabidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 04/12/2024جو شہید ہوئے، اُن کے گھر والے ڈر رہے ہیں کہ ہمارے اوپر ایف آئی آرز ہو جائیں گی، اس لیے وہ ہمیں نہیں بتا رہے، اس وقت 4 ہزار سے زائد لوگ پنجاب کے تھانوں میں بند ہیں۔ ملک احمد خان بھچر 0168
Reposted by AMKim-sidra92.bsky.social @im-sidra92.bsky.social · 02/12/2024“It's not the eye that is blind. It's the hearts in the chests that grow blind.” — Al Qur’aan [22:46] 1536
Reposted by AMKSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024ہم اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے ہنستے مسکراتے اسلام آباد داخل ہوئے تھے کوئی جنگ کرنے نہیں آئے تھے پھر #گولی_کیوں_چلائی 25627
Reposted by AMKInayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 29/11/2024حامد میر کا چوکیدار کی نام اہم فیغام 0148
Reposted by AMKPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024گورنر راج مسئلے کا حل نہیں ہے حل تلاش کیا جائے،گورنر صاحب بالی وڈ ایکٹر انیل کپور نہیں کہ ایک دن کا وزیر اعلی بن کہ مسئلہ حل کردیں گے، سربراہ اے این پی ایمل ولی خان 0123
Reposted by AMKPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔ 17264127