Sign in

abidmasoom283e.bsky.social

@abidmasoom283e.bsky.social
314 followers 275 following 267 posts

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین..!

PostsRepliesMedia
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
"ہم اس چور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا، جن کے بچوں کو تم نے گولیاں ماری ہیں، ان سے معافی مانگو۔ گولیاں برسانے سے ملک نہیں چلے گا، لوگ اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے، اور ان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی بھی ہوگی۔ "محمود خان
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
انصاف اور انٹرنیٹ مہیا کرنے میں پاکستان پست ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔۔
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
“میں نے عمران خان سے اپیل کی تھی کہ آپ سیاست میں آ جائیں اور دو خاندانوں کی جو آمریت ہے، اِسکا خاتمہ کریں۔ آپ کا کرزما ہی ایسا ہے، لیکن عمران خان نے اُس وقت انکار کیا کہ میں پہلے غریبوں کے لیے کینسر ہسپتال بناؤں گا” محمد علی درانی
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
‏فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس۔۔!! آپ کا بیٹا جیل میں ہے کیا آپ مقدمہ چلانا چاہتے ہیں؟، جسٹس محمد علی مظہر بالکل کیس چلانا چاہتا ہوں، حفیظ اللہ نیازی کا جواب
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ، “کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا” جسٹس منصور علی شاہ
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
‏ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا .
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
میڈیسن کی قیمتوں میں 300% اضافہ جبکہ ریٹ مسلسل بڑھ رہے ہے بس ہمیں تو ویسے بھی کیڑے مکوڑے ہے
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی ہو گئی۔ " مسائل حل نہ ہوئے تو فری لانسرز کے کلائنٹ بنگلادیش، بھارت یا کسی دوسرے ملک منتقل ہوجائیں گے"ماہرین صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
ایک جنرل کی جیب میں جو شناختی کارڈ موجود ہے اسی شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہم بھی پاکستانی ہیں۔اس وقت ملک میں عوام کی حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ مولانا فضل الرحمان، عمران خان اور تحریک انصاف کے بعد مولانا فضل الرحمان بھی غیر اعلانیہ سینسر شپ کا شکار، پشاور جلسہ مین سٹریم میڈیا سے غائب
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
وردی والو، ایجنسیوں والو ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے، بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی اور نہیں، آنے کا فیصلہ کر لیا تو تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
شہید کی قل خوانی کے دوران چھاپہ مارا جاتا ہے اور شہید کے ورثا پر ایف آئی آر دے دی جاتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں؟ کیا تم پاکستانی نہیں ہو؟ کیا تم مسلمان نہیں ہو؟ کیا تمہارے احساسات نہیں ہیں؟ کیا تمہارے جذبات نہیں ہیں؟ شیخ وقاص اکرم
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
گرفتار کارکنوں کو سیاہ ٹوپیاں پہنائیں جیسے ہم دہشت گرد ہیں، شرم آنی چاہیے آپ کو، اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہو، کہتے ہو ہم آئین اور پاکستان کے وفادار ہیں، تم گولی چلاتے ہو اور تمہیں یہ شرم نہیں آتی یہ گولی ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آئی، ہمیں دیوار سے لگا رہے ہو اور مطالبہ کرتے ہو تمہاری لائن یہ ہے،
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
شام میں باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ایئر پورٹس پر کنٹرول حاصل کر لیا، ائیر پورٹ بند ہونے کی وجہ سے تقریباً 250 پاکستانی زائرین محصور ہو گئے۔۔۔
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
ہم سمجھے صرف تحریک انصاف کا میڈیا بلیک آؤٹ ہے یہاں تو مولانا فضل ا لرحمان کی تقریر بھی میڈیا سے غائب ہے، فواد چودھری صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پناہ دے دی گئی، روسی سرکاری میڈیا 🖕🏽
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
اگر کوئی چاہتا ہے کہ ہم نے فوجی فوڈز کی پراڈکٹس نہیں کھانی تو نہ کھائیں، آئی ایس پی آر کی طرف سے کوئی اپیل نہیں آئے گی کہ ضرور کھائیں اور ضرور خریدیں، جس نے نہیں خریدنی نہ خریدے، منیب فاروق صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے، ثمینہ پاشا
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے دنیا کے 198 ممالک کی فہرست میں 198ویں نمبر پر آگیا۔۔۔۔
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 08/12/2024
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما حاجی اجمل مہمند نے 26 نومبر کو ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنوں کے لیے اٹک جیل میں ضروری سامان فراہم کیا یہ سامان سابق سینیٹر اور سینئر رہنما اعظم خان سواتی کے اسٹاف کے حوالے کیا گیا، جس میں گرم رضائیاں، بھی ہے
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 08/12/2024
"پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں"۔قاسم خان سُوری
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 08/12/2024
ظالم ہمیشہ پابندیاں لگاتا ہے، مظلوم بائیکاٹ کرتا ہے۔ بائیکاٹ کرنا عین شریعت ہے۔ مولانا جمیل اظہر
021
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 08/12/2024
عمران خان پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جو وفاق کی زنجیر ہے۔ وہ چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مقبول ہے۔ وہ اس ملک کو جوڑنے والا بندہ ہے۔ اسے سیاست سے باہر رکھنے کا نقصان وفاق کو، علاقائی اور نسلی و لسانی گروہوں کو ہوگا۔ کاش کوئی سمجھے! عدنان عادل
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 07/12/2024
انٹرنیٹ بند ہوا تو ہم پاکستان کی بجلی بند کر دیں گے آزاد کشمیر مظاہرین
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد بار کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار نے بھی جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے گے خط کی حمایت کردی ۔۔"ہائیکورٹ بار مطالبہ کرتی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق درخواستیں فل کورٹ کے سامنے مقرر کیں جائیں"
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 07/12/2024
جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ عمران خان
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 07/12/2024
جوانو !! دیکھو بائیکاٹ کا نتیجہ یہ نکلا #گولی_کیوں_چلائی
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
میرے پاکستانیو، آپ نے متحد رہنا ہے اور صوبائیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کا بالکل حصہ نہیں بننا
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
:لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا، عمران خان کی گفتگو۔
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
‏عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، مطالبات 2 ہیں، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا جائے ، ورنہ سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک چلے گی. بانی چیئرمین عمران خان
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"اگر حکومت نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے صرف آنسو گیس اور واٹر کینن استعمال کیاہے تو پھر جو جنازے سامنے آئے ہیں انکی ہلاکتیں کس چیز سے ہوئیں؟"،" PTI مظاہرین اگر جاں بحق ہوئے ہیں تو انکے لواحقین کے ساتھ پریس کانفرنس کروائی جائے"۔ وفاقی وزیررانا تنویر کا جواب
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
ڈی چوک کے واقعے کے بعد اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف سے خوش نہیں۔ ایثار رانا
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
احتجاج کے دوران انٹرنیٹ سست کیوں ہوتا ہے؟ پشاور ہائی کورٹ نے حکومت اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا
022
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
فیصل واڈا کو چاہیے کہ جنرل الیکشن لڑے، انہیں لگ پتا جائے گا، ہم جنرل الیکشن لڑ کر آئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری
001
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
بریکنگ نیوز،پولیس کی جانب سے وزیر اعظم شہبازشریف ،محسن نقوی، عطا تارڑ اور آئی جی سمیت نو افراد پر ایف آئی درج کرنے سے انکار،انیس ستی این اے 51 سے فارم 45 کے ایم این اے لطاسب ستی کے ہمراہ احتجاج میں آیا تھا،انیس ستی کی فیملی کا عدالت سے رجوع،ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے پولیس سے جواب طلب کر لی
001
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
مجھ سے حکومت نہیں ہوتی میں صرف جنگ کا ماہر ہوں۔ کورین آرمی چیف کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی ہم فوج کے پیشہ ورانہ کاموں میں ماہر ہیں اور ہم مارشل لاء (فوجی حکومت) میں ماہر نہیں ہیں۔ جنوبی کورین آرمی چیف پارک آن سو
001
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
‏ایک ماں ہونے کی حیثیت سے میں بہت دل برداشتہ ہوں میں نے اپنی عمر کے 74 برسوں میں خود کو کبھی اتنا لاچار نہیں پایا، میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنائیں، جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
012
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"مجھے اس پر غصہ ہے کہ لوگ لاپتہ ہیں، لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے،" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
احتجاج میں جاں بحق کارکن کے گھر بشریٰ بی بی کی آمد، : “میں شہادتوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، ڈی چوک پر میں بالکل اکیلی تھی، سب مجھے چھوڑ کر چلے گئے، میں وہاں سے نہیں ہٹی کیونکہ خان نے کہا تھا، میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی، پٹھان ہمیشہ غیرت مند رہے ہیں” بشری بی بی
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"مذاکرات معاملہ عمران خان کی مشروط رہائی تک پہنچ گیا تھا ،حکومت دو تین ہفتے میں رہائی چاہتی تھی خان صاحب فوری رہائی چاہتے تھے لیکن جب حکومت نے فوری رہائی سے انکار کیا تو ڈیل نہ ہو سکی"۔ حامد میر کاانکشاف
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"یہ جوشیلے قومی نغمے، جنگی ترانے سب سرحدی مورچوں پہ آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے تھے، کریانے کے سٹور چلانے کے لئے نہیں۔"خرم ذیشان
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"اسلام آباد کے ناکوں پر پولیس لوگوں کو روک کر چیکنگ کرتی ہے اور موبائل میں اگر عمران خان کی تصویر یا ویڈیو موجود ہو تو اس کو بھی گرفتار کر لیا جاتا ہے۔" ہادی علی چھٹہ کا بڑا انکشاف
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"کہا جا رہا ہے حکومت ایک وزنی سیاسی لاش بن چکی ہے، لاش خود تو کسی کے کندھے پر نہیں چڑھتی، اسے اٹھایا جاتا ہے، عوام نے تو آٹھ فروری کو ان کا سیاسی جنازہ پڑھا دیا تھا، لیکن انھیں زبردستی سیاسی طور پر زندہ کیا گیا، ایک دفعہ لاش اٹھا لو تو ٹھکانے لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔"اطہر کاظمی
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"الیکشن کمیشن نے آرڈر کر دیاہے کہ اسلام آباد کی 3 سیٹوں کو ریٹائر ججز دیکھیں گے، اب یہ راستہ نکلنا شروع ہو گا کہ کیسے یہ نظام اپنے 5 سال پورے کرے گا۔ ہم نئے نارملز کی طرف بڑھ رہے، جہاں چادراور چاردیواری کاتقدس پامال ہوتا 8 فروری کے الیکشن کو فارم 47 نے آکر لیگل بنا دیا "۔کاشف عباسی
010
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"محترم شامی صاحب، زیادہ شرمناک کیا ہے؟ جھوٹے مقدمات بنانا؟ بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالنا؟ ماؤں بہنوں بیٹیوں کے دوپٹے کھینچنا؟ چادر چاردیواری کی حرمت پامال کرنا؟ بوڑھی ماؤں کے گریبان پھاڑنا؟ خودساختہ شریعت نافذ کرنا؟ الیکشن چوری کرنا؟ کاروبار تباہ کرنا؟ آئین، قانون، جمہوریت، انصاف کی بات کرنے والوں
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
000
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
*"تینوں فورسز میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس Navy کی ہے، کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں" 😂* *انور مقصود*
001
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
#jumaaMubarak
011
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
شواہد نہ ملنے پر قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا کیس بند۔۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی۔
001
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 06/12/2024
"اسلام آباد پولیس نے ہمارے کولیگ سے شناختی کارڈ مانگا، پختون خوا کا پتہ دیکھ کر پوچھا، "یہاں مظاہرہ کرنے تو نہیں آئے؟" کولیگ نے جواب دیا، "میں اے آر وائے (ARY) میں نوکری کرتا ہوں۔"خاور گھمن
001