Sign in

DR.BASMAمیٹھی۔مرچی

@3042.bsky.social
1.3K followers 1.2K following 144 posts

PTI

PostsRepliesMedia
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/10/2025
محبت میں جیت کس کی ہوتی ہے مرد کی یا عورت کی 💞
7173
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 12/08/2025
خوبصورتی وہاں جنم لیتی ہے جہاں سچائی اور محبت ہو۔.. 𝔤𝔬𝔬𝔡 𝔫𝔦𝔤𝔥𝔱
180
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 12/08/2025
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے مشن "مصطفوی انقلاب" کا پہلا قدم دلوں سے نفرت اور ذہنوں سے تعصب مٹانا ہے۔
030
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 14/07/2025
مردوں کو جنت میں ستّر حوریں ملیں گی ہمیں کیا ملے گا 🙄
2121
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 14/07/2025
🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر 🕋 🌴 🇵🇰
050
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 26/05/2025
معاشی ماہر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی بجٹ کے لئے اہم تجاویز! مزید جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں! dailytehreek.pk/14121/
050
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 24/05/2025
مرد کی زنانہ آئی ڈی اسکی مردانہ کمزوری کی پہلی دلیل ہے😊 🙈😜😜
3161
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 24/05/2025
میری کزن کی کتنی عمر ہوگی سچ بتائیے 🎉
260
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 21/05/2025
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖 صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰
090
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 20/05/2025
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری اس قبل ایوب خان کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا
050
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 19/05/2025
پاکستان میں ہر بندہ حکیم ہے جو زکام سے لےکر دل کے درد تک ہر بیماری کا علاج کرتا ہے… سب ایک دوسرے کو ادرک، لہسن، لیموں، پودینہ، زیرہ، دارچینی، لونگ، الائچی اور ہلدی کا نسخہ دیتے ہیں 😆
180
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 19/05/2025
انڈیا والے حیران ہیں پاکستانی اتنی تیزی سے جہاز 🛩️ ✈️ کیسے اڑا لیتے ہیں۔ ابھی تو انڈیا نے ہمارے چنگچی رکشے والے نہیں دیکھے۔ ۔۔🤭😁😂
3100
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 19/05/2025
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖 صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰 اگر دل میں درد ہے اور دوا نہیں مل رہی تو درود پاک پڑھنا شروع کردیں۔ دوا بھی ملے گی اور شفا بھی ملے گی 💞 ♥️اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥️
060
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 18/05/2025
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 صبح النور بخیر🕋 🌴 🇵🇰 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه❤️ ♥️خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ محمد مصطفی ﷺ♥️ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
191
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 17/05/2025
🌹 السلام علیکم 💖 صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
080
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/05/2025
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا، کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے💖
1110
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/05/2025
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒 میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو 🥴
291
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/05/2025
دوڑتے بھی نہیں شہرت کے ہم آگے پیچھے اور آسانی سے شہرت بھی نہیں ملتی ہے
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/05/2025
🌹 اسلام و علیکم 💖 صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
040
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں اک چہرے کو ہی تکتی رہ گئی🥺
0100
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
اگر میں کبھی اچانک آپ کے گھر مہمان بن کر آ جاؤں تو کیا کھلاؤ گے دوستوں 🙈
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
اصلی مرد ہزار لڑکیوں سے باتیں نہیں کرتا 🥀 بلکہ ہزار باتیں ایک لڑکی سے کرتا ہے.
070
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
📌 جنوبی ایشیا میں ایک نیا سورج طلوع ہو چکا ہے ۔ صرف ایک رات میں جنوبی ایشیا میں چوہدراہٹ سسٹم بدل دیا گیا۔ 600 ارب کی معیشت کو صرف ایک ادارے نے ریورس گئیر لگا دیا۔🍁 مورخ لکھے گا کہ وہ بچے جن کو آئی ٹی ایکسپرٹ بتا بتا کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے رہتے تھے جو گوگل کے سی ای او کی سیٹوں تک
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
وہ میری نظروں سے ایسے گرا جیسے انڈ/یا کے رافیل.....!!!! 🖤 🔥
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 15/05/2025
🌹 اسلام و علیکم 💖 صبح النور بخیر 🕋 🌴 🇵🇰
181
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 14/05/2025
Enjoy the future technology Beautiful robot lady
020
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
جوانی کی ہے آمد, شرم سے جھک سکتی ہیں آنکھیں مگر سینے کا فتنہ رک نہیں سکتا ابھرنے سے !
060
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
انڈیا والے حیران ہیں پاکستانی جہاز اتنا تیز کیسے اڑا لیتے ہیں ابھی تو انڈیا نے ہمارے رکشے والے نہیں دیکھے! 😁
050
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
انڈیا والوں کے میڈیا پر پاکستانی جیت کے چرچے اَلْحَمْدُلِلّٰه 💖🎉
020
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
حروف بکھرے پڑے تھے ہنٹوں پر تجھے نظروں سے الوداع کہہ دوں گی
030
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
چاہتوں کا قحط ہے اس بے وفا دنیا میں مبارک ہوں ان کو جنہیں دل سے کسی نے چاہا ❤️🥀🫰😊
040
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
27 سالہ بہت ہی خوبصورت لڑکی ہو
040
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/05/2025
تیرے نال تے روح دا مسلا اے 🍁 حسن تے آسان ہر موڑ تے ٹھکرایا اے 🥀😊❤️
050
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 28/04/2025
💖 السلام و علیکم 🌹 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 صبح النور بخیر 🕋 🌴 🇵🇰
040
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 25/04/2025
🌹 اسلام و علیکم 💖 صبح النور بخیر 🕋 🌴 🇵🇰 جمعہ مبارک 💞🎉
160
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 17/04/2025
♥️ اسلام و علیکم 💖 صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/04/2025
تواضع کیا ہے
150
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 29/03/2025
سعودی عرب میں‌ شوال کا چاند نظر آگیا سعودی عرب دبئی اور وہ تمام ممالک جہاں پر کل عید ہے تمام مسلمانوں کو بہت بہت عید مبارک ہو
160
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 21/03/2025
‏💖 اسلام و علیکم ♥️ صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰 رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ بہت بہت مبارک ہو
070
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 16/03/2025
سیٹیں ساری چوری کی ہیں" "اور ملک چلائیں گے ایمانداری سے" 🤣🤣 کوئی احمق اور جاہل ترین انسان ہی یہ بات مان سکتا ہے۔۔
070
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 13/03/2025
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ* *اللّه ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام* جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور اپنی رحمت عطا فرما آمین
2131
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 07/03/2025
🌹درود و سلام دعا کی قبولیت کا راز 🌹
091
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 03/03/2025
اَن پڑھ عورت رزق لے کر آتی ہے اور تعلیم یافتہ عورت رزق دیکھ کر آتی ہے ۔تلخ حقیقت🙁
190
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 03/03/2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل میچ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 4 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ ساؤتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 5 مارچ کو کھیلا جائے گا 🏏 #ChampionsTrophy2025 #CT2025 #AUSvsIND #INDvsAUS
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 02/03/2025
یکم رمضان یوم ولادت سرکار غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رض مبارک ہو 🌹💖
130
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 27/02/2025
سنو جلدی سے میرے ہو جاؤ تمہیں رج رج کے تنگ کرنے کو دل کرتا ہے 😘😆🤪
3102
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 26/02/2025
سنو! جب تم پوســـٹ پہ آتے ھو تو 🙈 میرے دل کی بریکیں فیل ھـو جاتی ہیں.. ✨🥰💯
451
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 21/02/2025
ہائے صَدقے! 😘 آپ سب اُداس تھے میرے بِنا...! لو جی میں آ گئی🥹..✨🥰💯
170
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 14/02/2025
ملتے کہاں ہیں محبت رسیدہ لوگ کرتے رہا کریں, ہماری زیارت کبھی کبھی.... 🦋💯
390
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 14/02/2025
مجھے جوڑوں کا درد ہے 🥴 جہاں بھی جوڑے دیکھتی ہوں، درد شروع ہو جاتا ہے.... 🦋💯
260