Sign in

Amjad Fawad

@amjadfawad730.bsky.social
215 followers 181 following 19 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
18123
Amjad Fawad @amjadfawad730.bsky.social · 26/11/2024
020
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
یہ اعلانات کون کر رھے ھیں۔ اسلام آباد کے مسجدوں میں تو سرکاری تنخودار امام ھوتے ھیں۔ پھر کس کے مرضی سے ھو رھے ھیں۔ احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، ڈی چوک کے قریب مسجد سے اعلانات
0259
Reposted by Amjad Fawad
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جانے کے اعلان کے بعد سے قافلہ رواں دواں ہے G11 کے مقام پر رینجرز تعینات ہیں مزاحمت متوقع ہے صدیق جان
0268
Reposted by Amjad Fawad
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی کا G-14 کے مقام پے خطاب آپ سب نے پر امن رہنا ہے۔ یہ آپکے اپنے لوگ ہے۔ یہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں.
0145
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
شاھد خٹک اسلام اباد پہنچ گئے۔
03820
Reposted by Amjad Fawad
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
🚨شیر افضل مروت گرفتار نہیں ہوئے انکا بیان سامنے آگیا۔
0145
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
اپنے مہمانوں کا خیال رکھیں۔ راولپنڈی/اسلام آباد کے لوگوں سے درخواست ھے کہ مہربانی کرکے اپنے برداشت کے حساب سے پانی، ناشتہ اور دوسرے خوراک کی چیزیں گھروں کے سامنے رکھ لیں۔ سارے ھوٹل، ریسٹورنٹس اور دوکانیں بند ھے جھاں سے خوراک کے چیزیں مل مل سکے۔
04120
Amjad Fawad @amjadfawad730.bsky.social · 26/11/2024
010
Reposted by Amjad Fawad
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
Surprise🚨 شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں. سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️
091
Reposted by Amjad Fawad
Adeel Sami Khan @adeelsamikhan.bsky.social · 26/11/2024
0249
Reposted by Amjad Fawad
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
بہادر شوہر کی بہادر بیوی 🔥❤️
0189
Reposted by Amjad Fawad
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
Only Imran Khan could manage such a massive mobilization, leaving the illigitimate government in complete panic! #HistoryInTheMaking
1163
Reposted by Amjad Fawad
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏شیلنگ شروع
01311
Reposted by Amjad Fawad
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 24/11/2024
‏علی امین آج فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔
05826
Reposted by Amjad Fawad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں. بیرسٹر عمیر نیازی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎
820265
Reposted by Amjad Fawad
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
‏عوام کا سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا
02713
Reposted by Amjad Fawad
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
14822
Reposted by Amjad Fawad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
‏علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
519467
Reposted by Amjad Fawad
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024
بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
412753
Reposted by Amjad Fawad
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمارے تمام پارلیمنٹیرینز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم اسلام آباد داخل ہو رہے ہیں زرتاج گل 🔥✨
13715
Reposted by Amjad Fawad
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
🚨بشری عمران خان صاحبہ کا عوام کے نام خصوصی پیغام
094
Reposted by Amjad Fawad
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 25/11/2024
یہ آپ کے مُلک کے مستقبل کا سوال ہے، جو ابھی تک نہیں نکلے، وہ باہر نکلیں، بشریٰ بی بی کی اپیل۔۔!!
032
Reposted by Amjad Fawad
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
🚨🚨‏اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بیرسٹر گوہر ملاقات میں بڑی آفر پر بات ، کپتان کا جواب ڈیل نہیں ہو گی بے گناہ راہبماؤں اور کارکنوں کو رہا گیا جائے، چوری کا مینڈیٹ واپس کیا جائے ‏حکومت بند گلی میں!
094
Amjad Fawad @amjadfawad730.bsky.social · 25/11/2024
000
Reposted by Amjad Fawad
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
پولیس والوں کے لیے جو اٹک انتظامیہ (DPO) وغیرہ نے پانی کے لیے انتظامات کیے تھے ان ٹینکرز کا پانی تحریک انصاف کے کارکنان کے کام آ گیا ہے کیونکہ پولیس سرنڈر کر چکی ہے
02511
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
اس کو کیسے روکھو گے۔ ھم آپ کو بھاگنے نھیں دینگے۔ پاکستان کی ان پاکستان کی شان عمران خان ، عمران خان۔
02312
Reposted by Amjad Fawad
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏میانوالی اور اوکاڑہ کے قافلے اسلام آباد سے 7 کلو میٹر دور ہیں پنجاب کی آؤٹ آف سلیبس مزاحمت کی ہے
03317
Amjad Fawad @amjadfawad730.bsky.social · 25/11/2024
010
Reposted by Amjad Fawad
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
اٹک کی دیواروں پر DPO کیلۓ پیغام۔
011
Reposted by Amjad Fawad
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی سے آگ لگا دینے والی ویڈیو عوام کا سمندر پورے زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥
02314
Reposted by Amjad Fawad
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پھاڑی کا راستہ کلر ھوگیا۔ شکر ھے اللہ کا۔
02915
Reposted by Amjad Fawad
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
سات گھنٹے کی مزاحمت کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کر لی۔ ہزاروں کی تعداد میں موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے، کارکنان نے کٹی پہاڑی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ روڈ کے دونوں اطراف سے مٹی کے ڈھیر اور کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
0239
Reposted by Amjad Fawad
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون ✌️ ‎#FinalCall
14015
Reposted by Amjad Fawad
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
Gift for D.P.O attock. Fukc your red line D.P.O
011
Reposted by Amjad Fawad
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024
‏راولپنڈی فیض آباد کے نزدیک ڈھوک کالا خان پل پر ایک بار پھر کارکن جمع ہونا شروع۔آج کارکن فیض آباد سے اسلام آباد داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔
073
Reposted by Amjad Fawad
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024
کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے-
062
Reposted by Amjad Fawad
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨اہم ترین ‏عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ‏عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری
052