PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 26/11/2024"پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی" فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان 053
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 26/11/2024Hello how are you? Welcome on the container. PTI protestors reached D Chowk in Islamabad. 052
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 033
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 26/11/2024"کب تک عوام کو شرپسند اور انتشاری کہہ کر کام چلاتے رہو گے؟سچ تو یہ ہے کہ ہر دور میں عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کیا گیا۔ سب پارٹیاں یا تو دب گئیں یا سمجھوتے کرکے قبضہ مانتی رہیں۔عمران خان سمجھوتہ کرنے،قبضہ تسلیم کرنے اور ہار ماننے کو تیار نہیں۔ قبضہ چھڑانے کے لیے لڑ رہا ہے۔" عمران میر 021
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 26/11/2024پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی کارکنان D Chowk میں بغل گیر ہو گئے ۔ بہت اچھی بات ہے فوج اور عوام میں کسی صورت تصادم نہیں ہونا چاہے 030
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!! 073
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!! 053
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024"پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔"عمران ریاض خان 050
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024🚨اہم ترین عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری 052
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 25/11/2024کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے- 062
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 23/11/2024پارہ چنار میں بہے لہو کا ہر قطرہ ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم متحد ہو کر قوم کے ہر فرد کا تحفظ کریں۔ اس سمت پیشرفت تب ممکن ہے جب مقتدرہ الیکشن فراڈ کو تسلیم کرے اور تلافی کے لیے لائحہ عمل طے کرے، عدالتوں کو آزادانہ انصاف فراہم کرنے دے تاکہ سیاسی قیدی آزاد ہوں۔ قومی سلامتی سچ مانگتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ 061
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 23/11/2024🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #احتجاج_سے_انقلاب_تک 052
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 23/11/2024ڈکٹیٹر دستانے پہن لے یا نقاب ! وہ نام جمہوریت کا استعمال کرے یا آئین کا- لوگ اب سات پردوں کے پیچھے بھی پہچان لیتے ہیں- 062
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 23/11/2024🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران 041
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024Meanwhile, PTI is also gearing up to stage protests in Washington, D.C., on the same day as in Pakistan, November 24th 053
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور 074
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو 041
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ 094
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024جیل میں قید ایک شخص نے احتجاج سے قبل ہی حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، علی امین گنڈاپور 🔥 053
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!! 041
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کااڈیالہ جیل سے پیغام،بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل۔۔"بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا"،"وزیرآباد حملے کے بعد محمد بن سلمان نے مجھے کال کی" 000
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024انھیں اپنی ریاستی طاقت کا گھمنڈ ہے اور عمران خان کو اپنی عوامی طاقت پر یقین ہے- آئیں 24 نومبر کو نکل کر عمران خان کو سرخرو کریں! 041
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ: "قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی" 030
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/202424 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ، قوم اپنی ساری توجہ اُس پہ مرکوز رکھے انشاءاللہ فتح آپ کے قدم چومے گی - عمران خان 010
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024آل پاکستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انصاف لیبر ونگ کے عہدیداروں کا 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان چلو چلو اسلام آباد چلو۔۔۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 052
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024فائنل کال کے لئے تیار ہو؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 011
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!! 010
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024نہ کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ - ذرائع 000
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ 1: سعودی عرب کا واقعہ 2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا 3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا 000
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں، نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے، نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ پر کروائی گئی تھی۔ عمران خان 010
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کے بیان کا ایسا حصہ جس نے مخالفین پر ایٹم بم گرا دیا ہے 24 نومبر کا احتجاج ایک ہی صورت ملتوی ہو سکتا ہے اگر عمران خان رہا ہو کر خود آ کر خطاب کریں اور اگلے لائحہ عمل کا ایک کریں 011
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024یہ عدالت کا کام نہیں کہ وہ احتجاج ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کوئی فیصلہ دے،احتجاج تو ہوگا، ضرور ہوگا، سینیٹر علی ظفر 000
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024جن لوگوں کو عمران خان کی چپل اور شلوار قمیض سے 2022 میں تکلیف تھی ان لوگوں کو آج بھی تکلیف ہے اور یہ تکلیف ہمیشہ رہے گی، بشری بی بی نے ایک ایک بات درست کی ہے 011
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔ 010
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کا انکشاف عمران خان جب سب سے پہلے ننگے پاؤں مدینہ شریف گئے تھے اور وہ واپس آئے تو فوری جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ ہم تو تمھارے ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے والے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، اور پھر عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا شروع کردیا گیا 011
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی، یہ کس کو لے آئے ہو؟ ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی 022
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/202424 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان 011
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط عمران خان کی گفتگو پر پابندی اور جیل ٹرائل کے حالت جانچنے کے لئے غیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل کے دورے اور عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ 020
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024عمران خان نے جمعرات تک کی ڈیڈ لائن دی تھی، جمعرات کا سورج غروب ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں ہوش کہ ناخن لو اور مطالبات تسلیم کرو ورنہ پھر 24 نومبر کا سورج انقلاب کی نوید لیے طلوع ہوگا 010
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 21/11/2024"باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 020