junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 27/11/2024جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے 083
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 26/11/2024عمران خان تیرے سپاہی آ گئے ہیں ڈی چوک Goosebumps 020
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 26/11/2024🚨مراد سعید کا اعلان جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ 0113
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کر دیا۔۔۔ خان واپس کرو خان 011
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024Log gaand phaar daingay.. Imran Khan ko bahar nikalo. Thank you. The end. 011
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024پنجاب ،پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔ 051
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024مولانا نے کہا تھا پکا ہاتھ ڈالو پی ٹی آئی والوں نے سریس لے لیا 010
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024احتجاج ختم کر دیں خان کو بنی گالا بھیج دیتے ہیں۔۔۔کمپنی ہرگز نہیں پہلے خان کو عوام کے سامنے بنی گالا بھیجو پھر اگلی بات ہو گی 030
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024🚨بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ دونوں اسٹیبلشمنٹ کے خاص بندے! 052
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آجاتے احتجاج ختم نہیں ہوگا۔ بشری بی بی 032
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!! 052
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے- 052
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش 053
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024Gift for D.P.O attock. Fukc your red line D.P.O 011
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024*🚨🇵🇰کارکنوں نے پولیس قیدی والے وین پر عمران خان 804, لکھ دیا* 031
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024My Believe is لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه And we will Fight💪 بِسْمِ اللّٰهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ 182
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024تیار ہو؟ اب نھیں تو کب ہم نھیں تو کون؟ فائنل کال الرٹ 170
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024یزید نے تو صرف دریاے فرات تک رسائی بند کی تھی۔ شہباز ۔ زرداری۔ ہینڈلرز نے تو ہر راستہ ہی بند کر دیا ہے۔ 061
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام ❤️ 151
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024🚨🚨 #PTI blocked #Lahore? No it’s @GovtofPunjabPK.. MashAllah 👏 132
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 24/11/2024The government can’t offer anything that includes Khan, and PTI won’t accept anything without Imran Khan. 061
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز راوالپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت804 بتائی جا رہی ہے 031
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز پر گرین کپڑہ ڈال کر عمران خان زندہ آباد لکھ دیا۔🔥😎 051
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024موبائل، انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکم مل گیا، پی ٹی اے فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے ،کل موبائل، انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا امکان۔۔!! 032
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024Here's a general rule of thumb: the more you repress people, the more united they will become in their hatred for you, the stronger their movement will grow. Peaceful protest is a right, & we must defend this right whether you agree with those protesting or not. 010
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024وزیر داخلہ رابطے کر کے درخواست کر رہے ہیں کہ غیر مُلکی مہمان آ رہے ہیں، احتجاج نہ کریں، راوی بے رحمی دکھا رہا ہے، ریاست کھڑی کس طرف ہے۔۔!! 020
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری کے وارنٹ معطل- 021
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024احتجاج کی کال صرف عمران خان واپس لے سکتا ہے،،،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈہ پور دوسرے لوگوں کے ہاتھ میں اب کچھ نہیں- 040
Reposted by @junaid01.bsky.socialTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 23/11/2024الحمدُوللہ ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!! 39636
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش مسترد کردی ،کل ہر حل میں ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان 010
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور 000
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!! 022
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کی فائنل کال پر کل بچہ بزرگ خواتین پورا پاکستان نکلے گا #24thnovemeberfinalcall 000
Reposted by @junaid01.bsky.socialFalak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 23/11/2024پارا چنار جل رہا ہے پاکستان جل رہا ہے۔۔۔ محافظ تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔!!! 0108