بس اتنا ہی بتا دو
مجبور کب سے ہو گے تم
تم شان تھے تم آن تھے
تم ہی توہماری پہچان تھے
بس اتنا بتا دو
مجبور کب سے ہو گے تم
کرتے ہو نفرت اب ہم سے
تم ہی تو ہماری جان تھے
بس اتنا بتا دو
مجبور کب سے ہو گے تم
اتنے مغرور ہو چلے ہو ہم سے
تم ہی تو ہماری ہم تھے
عدنان