Reposted by PTI SUPPOTER ONLY ✊✊

یہ عوام بہت ظالم ہے مروت۔ جو خان کے ساتھ اچھا کرتا ہے، اس کو یہ اسمان پہ بٹھا کے پیار کرتے ہیں۔ جو خان کے ساتھ ذرا برا کرتا ہے، اس کو اٹھا کے زمین پہ پٹک دیتے ہیں۔ بولا تھا وہ مت کرنا جو پہلے والوں نہیں کیا، پر نہیں سنی۔ MNA بننے سے پہلے کیا تھے، اور MNA بننے کے بعد کیا بن گئے۔ تمہاری میں لیڈو بی۔