AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 31/08/2025*یہ مجسمہ ہماری قوم کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔گدھوں کو اٹھا کر ان کی رہنمائی میں ، ہم منزل تلاش کر رہےہیں۔۔*۔ 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 06/07/2025جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین ؓ کا! 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 25/06/2025ریاست میں موجود نامعلوم افراداب ریاست کے لئے کنسر بن چکی ہیں مگراچھی بات یہ ہے اس بار وہ ایسے بندے کے ہاتھ چڑھ گئے جو کینسر کا علاج مفت میں کر رہا ہے نور الحسن 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 19/06/2025جمعہ کے دن کی دعائیں تیار کر رہا ہوں 1- یا اللہ ایران کی خیر فرما 2- یا اللہ امریکہ ، یورپ کا ویزہ عطاء فرما 3- یااللہ اسرائیل کو تباہ و برباد فرما آمین ثم آمین 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 19/06/2025عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود 🔥 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 19/06/2025ایران کی اسرائیل پر حملوں کی 12 ویں لہر سیجل میزائلوں کا استعمال 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/06/2025اگر عمران خان کو کوئی ایک پیغام دینا ہو تو آپ کیا پیغام دیں گے ؟ 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/06/2025اس دراز قد برازیلین لڑکی نے اپنے سے کئی گنا چھوٹے قد کے کے اس نوجوان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح اس نے ثابت کیا کہ عورت اپنے ساتھی کو اس کی تمام خامیوں کے ساتھ قبول کر سکتی ہے اور ان کے درمیان موجود تمام رکاوٹیں ٹوٹ جائیں گی جب تک کہ ان کے درمیان محبت قائم ہے۔ 100
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/06/2025آپ کے خیال میں..! آج کے دور میں میاں بیوی اور دو بچوں والے ایک گھر کو چلانے کیلئے ماہانہ آمدنی کتنی ہونی چاہئے ۔۔؟ 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 20/02/2025کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 20/02/2025ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے ___!!!🥺 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 01/02/2025تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 01/02/2025انسان میں ہوں " میں " کی قید میں میں خود میں سے نکلتا نہیں 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 23/01/2025دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے مذاکرات ختم برسٹرگور علی خان حکومت نے ابھی تک جوڈیشنل کمیشن کا اعلان نہیں کیا 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 23/01/2025کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست ملک ریاض بذاتِ خود کھڑکی توڑ فلم ہیں مگر اُن کے گِرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش تو بلاک بسٹر بے نظیر سے نواز شریف تا پرویز مشرف تا عمران خان جو بھی باوردی یا بلا وردی آیا، سب کو زوال آتا چلا گیا مگر ملک صاحب پھلتے پھولتے گئے (بی بی سی اردو) 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/01/2025تندیِ بادِ مخالف سے نا گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ھے تجھے اونچا اڑانے کے لۓ 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/01/2025ٹرمپ امریکہ کے 47 صدر کی حیثیت سے بطور حلف لے رہے ہیں۔ اُمید ہے جلد خان صاحب بھی دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنیں گے۔ ان شاءاللہ 000
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 13/01/2025ایک ہی دن میں 32 ضمانتیں منظور بشری! بی بی کی 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 13/01/2025190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج پھر مؤخر کردیا گیا ہے۔ سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پیش نہیں ہوئے۔ 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 06/01/2025زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی، جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رک جاتا جب گھڑی بند ہو جائے 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 03/01/2025السلام علیکم! ” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ اے رب ذوالجلال ھم پررحم فرما گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم رب, ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما. ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا اور آفات و پریشانیوں سے بچا 120
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 31/12/2024 تاحیات نااہل وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید عدالتی فیصلہ 34 سال قید شناختی کارڈ بلاک جرم: سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 31/12/2024السلام علیکم صبح بخیر۔ 🌹اے زمین وآسمان میں نور اور روشنی بھرنے والے اللہ، ہماری زندگیوں کے اندھیرے ختم کر کے ان میں بھی نور بھر دے ۔🌹 110
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 26/12/2024وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا، (sabee kazmi) 020
Reposted by AYAZ ASLAM BAGHELAAbdur Rahman ik @abdur-rahmanik1.bsky.social · 14/12/2024تمام انصافینز سے ریکوسٹ ہے اس اکاونٹ کو فالو کریں ،ریپوسٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل مینشن کرتے جاہیں ۔🫶♥️ 242
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 26/12/2024بریکنگ نیوز ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں عمران خان کو دعوت نامہ جلد موصول ہوگا۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 26/12/2024کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز میں بے شمار اضافہ کرتے جائیں, شکریہ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 26/12/2024انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا، احتیاط کریں لوگوں کے درد کی دوا بنیں 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 23/12/2024اٹک سے خان کا ایک اور سپاہی 26 نومبر کی گولیاں سے شہید ہو گیا ملک ادریس زلفی بخاری کا قریبی ساتھی اور خان کا سچا عاشق تھا خان کی رہائی کے لیے روزہ رکھتا تھا اس کا جرم یہ تھا کہ خان کی تصویریں بانٹ رہا تھا ۔۔!! (ملک ادریس اب اس دنیا میں نہیں) 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 22/12/2024خان کیلئے بات کرنے پر استادوں کو معطل کر دیا 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 22/12/2024سانعہ 26 نومبر زخمیوں میں اج تحریک انصاف کی ایک اور شہادت ، زلفی بخاری کا قریبی اور خان کا روزہ دار سپاہی شہید ہو گیا ۔۔۔۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 22/12/2024خان کی کل 23 دسمبر کیس میں سزا معطل ہونے کی خبریں ۔۔۔۔۔ 020
Reposted by AYAZ ASLAM BAGHELASamiullah @03369265225.bsky.social · 22/12/2024پر بلتستان کے مکینوں نے قیدی 804 کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا #گولی_کیوں_چلائی #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ #follow_me_for_moreupdate 1147
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 22/12/2024خان کا 9 مئی سزا کے بعد پہلا سخت رد عمل آ گیا خان کو گنڈاپور اور محسن نقوی ملاقات پر شدید غصہ خان کی سخت وارننگ 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/12/2024بہت بڑے سیاسی مخالف کی خان کیلئے تاریخی گواہی خان سزا کے باجود سرخرو، ریاست شرمندہ...! 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/12/2024 9مئی سزا کو قوم سمیت دنیا بھر نے کیسے مسترد کیا؟ 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/12/2024سوشل میڈیا خان کے ٹائیگرز کے خلاف بیان بازی فواد چوہدری کو مہنگی پڑ گئی۔۔ 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/12/2024مزاکرات کے دوسرا دن اسٹیبلشمنٹ نمائندہ کی گنڈا پور سے دوسرے دن بھی ملاقات۔۔۔حکومتی ٹیم بھی تیار ۔۔! 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 21/12/2024 جنوری میں امریکی ممبران کی بڑی بیٹھک۔ خان رہائی سمیت اہم زیرِ غور! 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 19/12/2024امریکہ کا کپتان کی رہائی کے لیے حیران کن اقدام ! بائیڈن ایڈمنسٹریشن اتنا بڑا اقدام اٹھا کر ثابت کرنا چاہ رہی ہے کہ یہ سرکار پاکستان کی موجودہ حکومت۔۔۔۔۔۔۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 19/12/2024تحریک انصاف کے اپنے ہی لوگ سوشل میڈیا کے خلاف باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں سوشل میڈیا پر ری ایکشن انا بھی شروع ہو گیا ہے 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024معروف ماہر فلکیات نے عمران خان کی رہائی کی تاریخ بتا دی ! جنوری کے پہلے ہفتے سے لے کر 21 اپریل تک عمران خان کی رہائی ممکن ہے وہ ا رہے ہیں معروف ماہر فلکیات (ایم ایچ نادر) 010
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/202416 دسمبر1971 16دسمبر2024 (لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ) "قومیت"سے ایک امت کاسفر اس سفر میں قتل پھانسیاں,کوڑے جیلیں جلاوطنی سب کچھ تھا لیکن وقت نے ثابت کردیا اسلام کا کلمہ ہی ہمیں ایک رکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔ آملے سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک پاک بنگلہ دوستی زندہ باد 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024بائیڈن حکومت کو ٹرمپ کا خوف پاکستان پر انتخابی دھاندلی پر جواب طلب۔۔۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024ریلیز عمران خان کمپین۔۔خان مقبولیت کا عالمی سطح پر ڈنکے بجنے لگے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ریلیز عمران خان کمپین جاری۔۔۔۔۔ 020
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024بہت مبارک ہو شاہد افریدی پھر سے نانا بن گئے ہیں ماشاءاللہ اتنی کم عمر میں نانا بننا اچھی بات ہے 390
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں اتا ۔ 092
AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024قانون اور ائین کی بنیاد ہلا دی گئی ہیں اپنے ہی شہریوں پر گولیاں بھی چلا دی گئی ہیں اداروں کو عوام کے مقابلے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے سیول نافرمانی کرنا قوم کی مجبوری بن گئی ہے (عمران خان ) 010